Thanks for being a top engager and making it on to my weekly engagement list! 🎉 Zahid Rahman, Muhammad Mulk, Nizam Ali Minwal
يہ ہے ضلع شانگلہ کے برائے نام تحصیل کانا کروڑا-اجمیر روڈ بمقام شاہ پور مین روڈ کی حالت جو کسی بھی وقت بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے...
اور کانا کا مین روڈ ایسا کیوں نہ ہو....
کیونکہ یہاں کوئی سیاسی لیڈر ہی نہیں, کانا کو ہم #سیاسی_یتیم ہی سمجھے تو بہتر ہوگا...
Kargil Shopping Mart Shahpur ڪارگل شاپنگ مارٹ
July 16,2022 Free Medical Camp at Civil Dispensary Shahpur. Diarrhea Endemic الخدمت فاؤنڈیشن کی جانب سے شاہ پور ضلع شانگلہ میں متاثرینِ ہیضہ/اسہال کے لیے فری میڈیکل کیمپ👍🏻
اسہال/ہیضہ 🔊🔔DIARRHEA UPDATES
شکریہ DC Shangla
شکریہ DHO شانگلہ
شکریہ DDHO شانگلہ
شکریہ محکمہ صحت عملہ ۔۔
شکریہ مقامی رضاکار،
انوار الحق چیرمئین شاہپور، پیر سالار کسان کونسلر، اعجاز الحق یوتھ کونسلر
ہم شاہ پور کے موجودہ وبائی صورتحال میں بھروقت حفاظتی اقدامات اُٹھانے اور عملہ الرٹ کرنے پر تہہ دل سے شکریہ ادا کرتے ہیں۔
شکریہ اپ سب کا
علاقہ کانا بالخصوص شاہ پور اور گردونواح میں عید کے پہلے روز سے ہیضہ نے وبائی شکل کرلی...
علاقہ کانا بالخصوص شاہ پور اور گردونواح میں عید کے پہلے روز سے ہیضہ نے وبائی شکل اختيار کرلی ہے. متعدد مریضوں کو الپوری اور سوات ریفر کرلیا گیا ہے مگر وہاں بھی بیڈز اور جگہ کی کمی وجہ سے کافی مشکلات سے دوچار ہے.
ہم ڈپٹی کمشنر شانگلہ اور ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر شانگلہ سے پرزور مطالبہ کرتے ہیں کہ شاہ پور میں ایمرجنسی ہیلتھ ٹیم تعینات کرنے کے احکامات صادر فرمادے تاکہ مریضوں کو ان ڪی گھر کی دہلیز پر بروقت علاج اور درکار طبی سہولیات میسر ہو.
الحمدالله ! الپوری اور گردونواح میں باران رحمت شروع
Date: 01-07-2022
#Alpuri_Shangla
الحمدالله !
الپوری اور گردونواح میں باران رحمت شروع🌧🌧🌧🤲🏻
Alpuri Shangla
الپوری: پولیس لائن حیات آباد لیلونئی روڈ کے اوپر جنگل بھی آگ کی لپیٹ میں۔
يا الله د خير اؤ د رحمت باران اوکڑی د ڈیر لوئی خیر اؤ خوشحالو سره. آمين 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻😭😭
يا الله د خير اؤ د رحمت باران اوکڑی د ڈیر لوئی خیر اؤ خوشحالو سره. آمين 🤲🏻🤲🏻🤲🏻🤲🏻😭😭
پاکستان تحریک انصاف کا مشہور نعرہ " ٹولو غلو لہ، یو سوباڑے" کے بعد پیش خدمت ہے........ "ٹولو غلو لہ، یو شہباز"🤔🤔😂😂😂😂
پاکستان تحریک انصاف کا مشہور نعرہ " ٹولو غلو لہ، یو سوباڑے" کے بعد پیش خدمت ہے........
"ٹولو غلو لہ، یو شہباز"🤔🤔😂😂😂😂