Farming in areas with wolves
ہسپانوی علاقے آئبیریا کا مقامی بھیڑیا تقریباﹰ معدوم ہونے والا تھا لیکن اب اس کی تعداد دوبارہ بڑھ رہی ہے۔ تاہم اب ایک طرف ماحولیات پسند اس پیش رفت پر خوش ہیں جب کہ دوسری جانب کسان اپنے مویشیوں کی ہلاکتوں کا نقصان اٹھا رہے ہیں۔ دو ہزار انیس میں شکار پر پابندی کے ہسپتانوی قانون کے بعد علاقائی حکام دیہی کمیونیٹیز کی مدد اور جنگلی حیات کے تحفظ کے درمیان توازن قائم رکھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
#RJPdigital #Pakistan #news #RJP #radiojp #radiojeevaypakistan #DW
AI therapist for mental health
اے آئی ذہنی صحت کے مسائل سے متعلق حل تک رسائی کو آسان بنا رہی ہے۔
#RJPdigital #news #Pakistan #RJP #radiojp #radiojeevaypakistan #DW
The ancient form of water irrigation that can be seen on Google Maps
پانی کی سپلائی کا قدیم نظام قنات کیا ہے؟
دائرہ نما یہ نشانات زمانہ قدیم میں استعمال ہونے والے پانی کی فراہمی کے زیر زمین سپلائی سسٹم قنات کے ہیں۔ ایران کے شہر زارچ میں واقع تین ہزار سال پرانا قنات نامی یہ نظام 80 کلو میٹر طویل ہے۔
#RJPdigital #news #Pakistan #RJP #radiojp #radiojeevaypakistan #DW
Recycling old keyboards
کیا پاکستانی نوجوان بھی الیکٹرانک ویسٹ سے اس طرح کے فن پارے بنا سکتے ہیں؟
#radiojp #radiojeevaypakistan #DW #Pakistan #RJPdigital #news
امریکی ریاست کیلی فورنیا کے شہر لاس اینجلس میں چار روز قبل لگنے والی آگ پر تاحال قابو نہیں پایا جا سکا ہے۔ اب تک ہزاروں ایکڑ رقبہ جل چکا ہے جب کہ فائر فائٹرز آگ بجھانے کی کوششوں میں ہیلی کاپٹرز کا استعمال بھی کر رہے ہیں۔
حکام کے مطابق کم از کم 11 افراد ہلاک اور 10 ہزار مکانات و عمارتیں جل چکی ہیں۔
آگ سے متاثرہ علاقوں میں صفائی کے عمل کے دوران بھی مزید لاشیں ملنے کا خدشہ ہے۔ آگ کے باعث ایک لاکھ 80 ہزار سے زیادہ افراد کو نقل مکانی بھی کرنا پڑی ہے۔.
.
. #RJPdigital #news #Pakistan #RJP #voa #radiojp #radiojeevaypakistan
Do you know your correct zodiac sign?
کوئی رہتا ہے آسمان میں کیا؟
#RJPdigital #Pakistan #RJP #radiojp #radiojeevaypakistan #DW
How the body heals itself
ہمارا جسم چوٹوں کا علاج کیسے کرتا ہے؟ آپ کا جسم چوٹوں کا علاج کیسے کرتا ہے؟ زیادہ تر زخموں کی شفا یابی کا عمل ہمارے لیے نظر سے اوجھل ہوتا ہے۔ خوش قسمتی سے، خون کے ضائع کو روکنے کی خاطر نظام دوران خون کا اپنا ہی ایک سسٹم ہوتا ہے
#RJPdigital #news #Pakistan #RJP #radiojp #radiojeevaypakistan #DW
Concrete made of egg shells
انڈے کے چھلکوں سے مضبوط دیواریں تیار
#RJPdigital #news #Pakistan #RJP #radiojp #radiojeevaypakistan #DW #eggs
AI can help you study
وقت کی بچت کریں اور اے آئی ٹولز کے ساتھ پڑھائی کریں۔ مطالعے کے ليے نت نئی ٹيکنالوجی سے آپ کے ليے تحقیق ہموار، فلیش کارڈز بنانا آسان، یہاں تک کہ آپ کو مرحلہ وار ٹیوٹر بھی دستياب ہو سکتا ہے۔ یہ ٹولز آپ کے سیکھنے کے طریقے کو بدل سکتے ہیں!
#RJPdigital #news #RJP #Pakistan #radiojp #radiojeevaypakistan #DW
What to do if someone takes your seat on the airplane?
بيشتر ايئر لائنز سيٹ بکنگ کے ليے اضافی فيس مانگتی ہيں۔ ذرا سوچيے آپ نے يہ پيسے ادا کيے ہوں مگر جب جہاز ميں جائيں، تو ديکھيں کہ کوئی اور شخص بڑے مزے سے آپ کی نشست پر بيٹھا ہے۔ آپ کيا کريں گے؟
#RJPdigital #news #Pakistan #RJP #radiojp #radiojeevaypakistan #DW
These robots plant trees in the desert
ماحولیاتی تبدیلیاں زراعت کو متاثر کر رہی ہیں اور ریگستان پھیل رہے ہیں۔ یہ دو تحقیقی منصوبے بتاتے ہیں کہ کس طرح بنجر علاقوں کو خود مختار طریقے سے سرسبز بنایا جا سکتا ہے۔
#RJPdigital #news #Pakistan #RJP #radiojp #radiojeevaypakistan #DW #robot #robots