موٹروے پر ٹرانسپورٹرز کی داداگیری کو روکا جا سکتا ہے۔
بھترین قدم ایڈووکیٹ خیام نظامانی آج شہدادپور سے کراچی کے لئے جیو بابا فرید میں سفر کرنے کو نکلے تو بس والوں نے اے سی بس کا کرایہ سب سے وصول کیا مگر بار بار لوگوں کے کہنے پر اے سی آن نہیں کیا جس کے بعد خیام نظامانی نے موٹر وے پولیس کو 130 پر کال کی جو موٹر وے ھیڈ کوارٹر اسلام آباد کا نمبر ہے۔ جن کو شکایت کی تو انھوں نے معلوم کیا کہ گاڑی کا نمبر یا کلر ھلیہ بتائیں اور آپ اس وقت کس جگہ ہیں کیا کراس کر رہے ہیں۔ پھر آگے ایک جگہ پر بس کو موٹروے پولیس نے شکایت کرنے والے کے تعاون سے روک لیا پھر وہاں موٹروے پولیس، شکایت کنندہ اور اسلام آباد ھیڈ کوارٹر آپس میں رابطے میں رہے اور بس میں تمام مسافروں کو نان اے سی کا کرایہ رکھ کر ان کی بقیہ رقم بس والوں سے واپس دلوائی گئی۔ اور اس طرح ان ٹرانسپورٹرز کی غنڈہ گردی کا ان کو سبق ملا۔ یاد رہے 130 موٹروے پولیس اسلام آباد ھیڈ کوارٹر کا نمبر ہے اور اس نمبر پر کال جانے کے بعد موٹروے پولیس اس شکایت کو حل کرنے کی پابند ہوتی ہے جو گاڑی روک کر مسئلہ حل کرواتی ہے جس کے بعد وہیں پوائنٹ پر ھیڈ کوارٹر کو رپورٹ کرتی ہے پھر ہیڈ کوارٹر والے اس شکایت کرنے والے کو کال کرکے تصدیق کرتے ہیں کہ مسئلہ حل ہوا پھر اس گاڑی کو چلنے کی اجازت دی جاتی ہے ور
Shahdadpur Documentary
Documentary on shahdadpur #shahdadpur
نجف اشرف سے پیارے بھائی رئیس فھد وسان کا شہدادپور و گرد و نواح کے مومنین کے لئے پیغام
حر جماعت سانگهڙ ضلعو بچائيندي
سلام حر جماعت جي هنن جوڌن کي جيڪي کلنندي کلندي پاڳاري جي نعري تي سم نالي ۾ پاڻ هٿ هٿ ۾ ڏئي ثابت قدم بيهي سانگهڙ ضلعي جي چپي چپي سم نالي ۽ رات 2 وڳي کان لڳل شجاع جکري وٽان فقير غلام نبي سنجراڻي جي قيادت ۾ گهاري کي بند ڪيو ۽ وڏن حوصلن سان کلندا رهيا. احساس ٿيو اڄ بہ ضلعي سانگهڙ جو روح حر جماعت آهي
ڳوٺ خداداد ڪپري جو حال
پ پ پ جو ڳڙھ ڳوٺ خداداد ڪپري جو حال ڳوٺاڻن جي زباني