Shabqadar Media Channel

Shabqadar Media Channel Shabqadar Media Channel
Shabqadar Bazar

شبقدر گاٶں خوبی میں کل رات 11 بجے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماصل قلعہ کا یہ نوجوان قتل۔🚨
27/12/2024

شبقدر گاٶں خوبی میں کل رات 11 بجے نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ماصل قلعہ کا یہ نوجوان قتل۔🚨

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ شبقدر ڈگری کالج کے نوجوان لڑکا سلمان ساجد انتقال کرگٸے!!
26/12/2024

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
شبقدر ڈگری کالج کے نوجوان لڑکا سلمان ساجد انتقال کرگٸے!!

25/12/2024

شبقدر اوچہ ولہ سٹاپ براستہ اٹکی روڈ پر پلاٹس دستیاب ہے ،

25/12/2024

پیج کے لئے ایک اچّھا ایڈمن چاہئے____

20/12/2024

شبقدر مٹہ روڈ ایکسیڈنٹ میں اب تک 3 افراد جاں بحق اور 6 زخمی ہیں

01/12/2024

‏بریکنگ نیوز 🚨
پاکستان میں ٹک ٹاک مکمل طور پر بند کرنے کا فیصلہ

اناللہ واناالیہ راجعونکچھ روز قبل سرو میں اسلامک سکول کے سامنے 🍟چپس پکانے کی ریڑھی پر سلنڈر پھٹ گیا جس میں تین بچے اور ی...
29/11/2024

اناللہ واناالیہ راجعون
کچھ روز قبل سرو میں اسلامک سکول کے سامنے 🍟چپس پکانے کی ریڑھی پر سلنڈر پھٹ گیا جس میں تین بچے اور یہ چپس والا زخمی ہوا تھا،، آج یہ چپس والا جانبحق ہوگیا
الله تعالٰی اس کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے

28/11/2024

‏🚨خیبرپختونخوا میں 3 روزہ سوگ کا اعلان کردیا گیا

06/11/2024

ڈونلڈ ٹرمپ270کا گولڈن نمبر حاصل کر کےامریکی صدر بن گئے

*مبارک زیب وزیراعظم کے مشیر براۓ موسمیاتی تبدیلی نامزد**وزیراعظم شہباز شریف سے ایم این اے مبارک زیب کی پارلیمنٹ ہاوس میں...
04/11/2024

*مبارک زیب وزیراعظم کے مشیر براۓ موسمیاتی تبدیلی نامزد*
*وزیراعظم شہباز شریف سے ایم این اے مبارک زیب کی پارلیمنٹ ہاوس میں ملاقات*
*وزیراعظم نے مبارک زیب کو مسلم لیگ میں شامل ہونے پر خوش امدید کہا اور ساتھ ہی مبارک زیب کو بڑا عہدہ دے دیا*
*مبارک زیب وزیراعظم کے مشیر براۓ موسمیاتی تبدیلی نامزد*
*مبارک زیب اب سے کچھ دیر بعد اہم پریس کنفرنس کرینگے *

خبر غم 😢( اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ ) ( کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت )آزاد شیر ماما وفات پا چکا ہ جو...
31/10/2024

خبر غم 😢
( اِنَّالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ )
( کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت )
آزاد شیر ماما وفات پا چکا ہ جو #سجاد علی #رحمت علی اسفندیار اور اسد علی کا والد ہے جس کا نماز جنازہ اج 11بجے شبقدر کے بڑے مقبرے میں ادا کیا جائے گا. آپ سے دعاؤکی درخواست ہے. 😢

صدیق اکبر ولد عبدالاکبر وفات پاچکا ہےجنازے کا ٹائم ابھی تک مقرر نہیں ہوا ہے
28/10/2024

صدیق اکبر ولد عبدالاکبر وفات پاچکا ہے
جنازے کا ٹائم ابھی تک مقرر نہیں ہوا ہے

ہم 36 کا ماتم کر رہے تھے یہاں پر 46 کا واقعہ رونما ہوا 😆😀
17/10/2024

ہم 36 کا ماتم کر رہے تھے یہاں پر 46 کا واقعہ رونما ہوا 😆😀

16/10/2024

خبردار
‏مشہور شخصیات کے فین مت بنو
جو آپکو جانتے تک نہیں
بننا ہے تو محمدؐ کے فین بنو جو آپ کے لیے تب روئے جب آپ کا وجود تک نہ تھا

نہ بیٹے محفوظ، نہ بیٹیاں محفوظ، نہ مرد نہ خواتین محفوظ، نہ جوان محفوظ نہ بزرگ محفوظ، نہ گھر محفوظ نہ چادر چار دیواری محف...
16/10/2024

نہ بیٹے محفوظ، نہ بیٹیاں محفوظ، نہ مرد نہ خواتین محفوظ، نہ جوان محفوظ نہ بزرگ محفوظ، نہ گھر محفوظ نہ چادر چار دیواری محفوظ! 😔😔

‏کسی کی خواہشات پوری کرتے کرتے بیڑا غرق کر دیا پاکستان کا! 😔😔😔

‏یا اللّٰہ رب العزت، آپ ظلم اور ناانصافیاں دیکھ رہے ہیں!

‏ ⁦‪ ‬⁩

قدرت کی شان دیکھ ہمارے شبقدر میں  12 13 سالہ لڑکی کو اللہ کریم نے اپنی قدرت سے لڑکا بنا دیا یہی اللہ کی شان اور قدرت ہے ...
13/10/2024

قدرت کی شان دیکھ ہمارے شبقدر میں 12 13 سالہ لڑکی کو اللہ کریم نے اپنی قدرت سے لڑکا بنا دیا یہی اللہ کی شان اور قدرت ہے سبحان اللہ 🥰❤️🤲
واقعہ ہمارے ہاں شبقدر گاؤں سوختہ میں پیش آیا جمشید چاچا کو اللہ کریم نے بیٹی سے بیٹا بنا عطا کیا سبحان اللہ سبحان اللہ ❤️🥰

09/10/2024

ایم پی اے عارف احمدزئی کا ڈی چوک کے کامیاب احتجاج اور اب جو مایوسی پھیلائی اس کے بارے میں ورکرز کے نام وضاحتی ویڈیو پیغام

کوئٹہ توہینِ رسالت کے مبینہ ملزم کے قتل میں گرفتار پولیس اہلکار سیدخان سرحدی رہا ہوگئے۔
05/10/2024

کوئٹہ توہینِ رسالت کے مبینہ ملزم کے قتل میں گرفتار پولیس اہلکار سیدخان سرحدی رہا ہوگئے۔

Address

Shabqadar
24631

Telephone

03059012154

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shabqadar Media Channel posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Shabqadar Media Channel:

Videos

Share