شبقدر۔عوامی نیشنل پارٹی تحصیل جنرل سکرٹری وصیف خان کرکنئ اجلاس سے خطاب کررہے ہیں
شبقدر۔میچنی روڈ پر قلعہ کے مقام پر المدینہ پیٹرولیم سروس کا افتتاح کے موقعہ پرضلعی صدر پیٹرولیم حاجی عارف اللہ اوردیگر کا غیر معیاری اور کم گیج پیٹرول کے حوالے اہم بات چیت
پہلے بار اس طرح کے تنازعہ سامنے ایا۔ مہمند قندھارو کے رہائش فرقین کے درمیاں جائداد کے تنازعہ ۔فریقین چچازاد بھائی ہے۔ جرگہ مشر ملک رامبیل خان مہمند۔ملاحظہ اور شیر ضرور کریں ۔تاکے دوسرے مسلمان کے لیۓ عبرت بنے۔جرگہ حضرت مولانا عبدالمالک کے موجود گی میں انجام پہنچ گئے ۔
اے ڈی سی کولئی پالس سید اکرم شاہ بچوں کے عالمی دن کے مناسبت سے خطاب کرہے ہیں
*سٹی کی حدود میں اسلحہ کی بھاری مقدار سمگل کرنے کی کوشش ناکام۔*
*سٹی پولیس نے خفیہ اطلاع پر کاروائی کے دوران پشاور روڈ پر موٹر کار کے خفیہ خانوں سے بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد کیا۔*
*سمگلر ظہور خان ولد ماصل خان کا تعلق ضلع چارسدہ کے علاقہ نستہ سے ہے۔ ملزم کے خلاف تھانہ سٹی میں مقدمہ درج۔ تفتیش شروع۔ڈی ایس پی سٹی احسان شاہ*
تفصیلات کے مطابق ڈی پی او چارسدہ سہیل خالد کو خفیہ اطلاع ملی کہ کسی بھی وقت پشاور سے اسلحہ کی بھاری مقدار سمگل کی جائے گی۔ اطلاع کو مصدقہ جان کر ڈی ایس پی سٹی احسان شاہ کی قیادت میں ایس ایچ او تھانہ سٹی انسپکٹر ریاض خان،فضل خالق خان ،احمد گل خان اور دیگر پولیس افسران نے پشاور روڈ پر اسپیشل ناکہ لگا کر سخت چیکنگ شروع کی۔ اس دوران پشاور سے آتی ہوئی مشکوک موٹر کار الٹو کو چیکنگ کے لئے روکا گیا۔ موٹرکار کی باریک بینی سے تلاشی لینے پر موٹر کار کے خفیہ خانوں سے 2 کلاشنکوف، 7پستول، 1 عدد 8 ایم ایم رائفل، 3 عدد پستول ایم 16نمااور 7420 کارتوس برآمد کئے گئے۔ملزم ظہور خان ولد ماصل خان ساکن نستہ کو گرفتار کرکے تھانہ منتقل کرکے مقدمہ درج رجسٹرڈ کیا گیا۔ مزید تفتیش جاری ہے۔
شبقدر پارک کنڈرات میں تبدیل کوئی پرسان حال نہیں۔اس حوالے سے نوجوان صحافی اخونزادہ نعمان کی رپورٹ ملاحظہ کی جائے اور اگے شیر کریں
شبقدر ۔عمران خان پر قاتلانہ حملے کے خلاف ختم نبوت چوک میں پی ٹی ائی کے اختجاجی مظاہرے سے شاھد اللہ خان خطاب کررہے ہیں۔
پی ٹی آئی لانگ مارچ میں فائرنگ افسوسناک اور قابل مذمت واقعہ ہے۔ پی ٹی آئی اور عمران کےساتھ سیاسی اختلافات تھے، ہیں اور رہیں گے، لیکن ایسے واقعات افسوسناک ہیں۔ بلوچستان میں بلوچوں اور پختونوں کا خون بہتا ہے تو وہ بھی ہماری ہی تکلیف ہے۔ سندھ میں مہاجروں، سندھیوں اور پختونوں کے دکھ درد میں بھی ہم خود کو شریک سمجھتے ہیں۔ پنجاب میں اگر کسی بے گناہ کا خون بہتا ہے تو اس درد کو بھی ہم محسوس کرتے ہیں۔ سیاست میں مقابلہ سیاسی میدان میں کرنا ہوتا ہے، ہم باچا خان کے پیروکار ہیں، جہاں بھی تشدد ہوگا ہم مذمت کریں گے۔ اس قسم کے واقعات کو اپنے سیاسی مقاصد کیلئے استعمال کرنا بھی درست رویہ نہیں ہے. تحقیقات سے قبل الزامات لگانا اور مطالبے کرنا مناسب نہیں۔ شہیدوں کے خون پر ہم نے کبھی سیاست نہیں کی ہے اور نہ کبھی ایسا کریں گے۔
امیرحیدر خان ہوتی
مرکزی سینئر نائب صدر عوامی نیشنل پارٹی
#پښتون_امن_مارچ
شبقدر۔ عمران خان پر قاتلانہ حملہ کے خلاف پی ٹی ائی کے اختجاجی مظاہرے سے وزیر معدنیات عارف احمدزئی اور ایم این اے ملک انورتاج خطاب کرہے ہیں۔