سرگودھا پولیس افسران کا اپنے ماتحتوں سے امتیازی سلوک کیوں؟ ڈی ائی جی سرگودھا شارق کمال نے کیوں انسپکٹر شاہد ہرل کو معطل کیا ؟
کیا یہ سچ کہ رہا ہے ؟؟؟؟؟
۔Signal کے بھکاریوں کو پیسے دینا سخت گناہ ہے۔
ایک نصیحت آموز حدیث۔
ضلع سرگودہا میں ڈکیتیوں کے خلاف تاجر سراپا احتجاج ضلع میں عملی طور پر ڈاکو راج لگ گیا ۔۔
سرگودھا/ بڑا چھاپہ / بڑی کرپشن
سرگودھا:ایشیا کی سب سے بڑی کریشنگ مارکیٹ پر انتظامیہ, سول ڈیفنس، پولیس ،اور کسٹم حکام کی جانب سے ایرانی ڈیزل سمگلڈ کرنے والوں کے خلاف چھاپے کا معاملہ
سرگودھا: چھاپے کے دوران برآمد ہونے والا 75 ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل خرد برد ہو گیا
سرگودھا: کسٹم حکام نے ہزاروں لیٹر ایرانی ڈیزل خرد برد ہونے کا ملبہ چوکی انچارج پل 11 اسامہ جٹ اور تھانہ عطا شہید پولیس پر ڈال دیا
سرگودھا: ایرانی ڈیزل سے بھری ہوئی ہزاروں لیٹر 3 بڑی ٹینکیاں
پولیس نے اپنی کسٹڈی میں لی، سپرنٹنڈنٹ کسٹم راؤ وقار
سرگودھا: رات 10 بجے چوکی انچارج و تھانہ عطا شہید پولیس نے خالی ٹینکیاں ہمارے حوالے کی، سپرنٹنڈنٹ کسٹم
سرگودھا: پولیس نے ہمیں جو ڈیزل دیا وہ صرف 10 ہزار پانچ سو لیٹر تھا، کسٹم حکام
سرگودھا: چوکی انچارج اسامہ جٹ ڈرائیورز کے ہمراہ ایرانی ڈیزل سے بھری ہوئی گاڑیاں لے کر 26 چک اور 11 پل پر چلے گئے ، ہم چار گھنٹے گاڑیوں کے انتظار میں بیٹھے رہے، سپرنٹنڈنٹ کسٹم راؤ وقار
سرگودھا: 10 بڑے ڈرم ، تین ہزار لیٹر ایرانی ڈیزل سے بھری ٹینکیاں کہا گئی پولیس بتائے ، سپرنٹنڈنٹ کسٹم
سرگودھا: دوسری طرف کئی دن گزرنے کے باوجود سول ڈیفنس اور کسٹم حکام پر حملہ کرنے والے کسی مجرم کو گرفتار نہ کیا گیا،
سرگودھا: گرفتار 14 افراد کو ساز
پٹرولنگ پولیس کی کرپشن پورے صوبہ میں عروج پر ہیں پرائیویٹ کنڈے پر گاڑیوں سے رشوت لینا جعلی چالان کرنا ڈیوٹی رہ چکی ہے ان کی انہی حرکتوں کی وجہ سے جناب حبیب الرحمان IG پنجاب نے ان سے چلان کا اختیار واپس لے لیا تھا لیکن اب ان کو دوبارہ یہ احتیار ملنے سے کرپشن عروج پر ہیں گاڑیوں کو 279 کی بلیک میلنگ سے کرپشن کرتے ہیں پرائیویٹ کنڈے والے کو فی گاڑی 300 روپے دلوا کر بعد میں ان سے اپنا حصہ لیتے ہیں اور انتظامیہ نے انکھیں بند کی ہوئی ہیں بطور ثبوت وڈیو حاضر ہیں
ایس ایس پی فیصل آباد نے پیٹرولنگ پولیس کے جوانوں کو سرگودھا روڈ پر ڈیمپر ڈرائیوروں سے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑ لیا اور 4 جوانوں پر ایف آئی آر درج کروا دی
بھلوال میں قتل ہونے والی بچی کے والدین سے مکمل رابطے میں ہوں 21 تاریخ کو مدعیان نے درخواست دی درخواست پر فوری طور پر اغواء کا مقدمہ درج کیا گیا ایک شخص کو گرفتار کیا گیا ہے اس سے تفتیش جاری ہے یہ بات قائمقام ڈی پی او محمد فرحان نے بھلوال میں قتل ہونے والی بچی کے گھر میں والدین سے ملاقات کے بعد صحافیوں سے بات چیت کرتے ہوئے کہی ان کا کہنا تھا کہ انصاف کی فراھمی کیلئے تمام تکنیکی ذرائع استعمال کریں گے انشاء اللہ بہت اصل ملزمان تک پہنچ جائیں گے اس موقع پر ڈی ایس پی بھلوال میاں وقار ایس ایچ او مبشر احمد انجمن تاجران کے راھنما ممتاز پنجوتھہ، مہر عامر الیاس ،رانا جاوید، خواجہ محمود ، ارشد راجڑ موجود تھے ۔۔
سرگودھا تھانہ صدر پولیس کے ASI رشید گجر 45 لاکھ رشوت لینے کی ویڈیو وائرل ہونے پر ڈسمس کر دیا گیا ہے
ترجمان
سرگودھا پولیس
این اے 85 رزلٹ کے حوالے سے جنرل سیکرٹری سرگودھا بار فرخ جاوید چیمہ ایڈووکیٹ کا بڑا اعلان
افضال چیمہ پل 111 سرگودھا میں جب لاش ورثا کے حوالے کرنے پولیس آئی تو عوام کا کیا ردعمل تھا اس وڈیو میں دیکھیں
آج سرگودھا کے شاہینوں نے بھی ہمت کرکے ظلم کے خلاف اعلان بغاوت کرکے اسٹیبلشمنٹ کے لیئے خطرے کی گھنٹی بجا دی ہے @everyone
شاہینوں کا یہ قدم صوبہ پنجاب کا پہلا واقعہ ہے
اللہ ان بہادروں کا حامی و ناصر ہو۔۔
#proud_to_be_sargodian
سب اسے شئیر کرو
آزاد امیدوار NA 85 عامر سلطان چیمہ کا الیکشن ملتوی پر تازہ بیان
سرگودھا کوٹمومن میں ادرک کی فصل تقریباً 60 لاکھ فی ایکڑ میں منافع ہوتا ہے
یہ عبداللہ ممتاز کاہلوں ہیں یہ سعودی عرب سے الیکشن لڑنے آئے تھے لیکن اب انہوں نے الیکشن سے دستبرداری کا اعلان کردیا ہے ۔۔۔ شہزاد شیرازی
گورمے پھالیہ کا ناپ تول میں کمی کا منفرد طریقہ۔۔۔۔دو کلو کے بدلے کتنا ملتا ہے جانیے اس وڈیو میں!!!!!!...
Famous song by Malkoo Nak da koka
نک دا کوکا گانے کا رائیٹر مہر اعجاز سیال
میری بیوی کو ننگا کیا میرا 10 ماہ کا بچہ زارو قطار روتا رہا ظلم کی انتہا ہو گئی ہے میں پاگل ہو چکا ہوں میں مرنا چاہتا ہوں
چیف جسٹس آف پاکستان سے ہاتھ جوڑ کر ایکشن لینے کی اپیل جمشید دستی ویڈیو بناتے ہوئے رو پڑے
بھلوال سے یہ شخص عامر مشتاق وڑائچ DSP ADIG سرگودھا اور DSP کے بھائی سہیل مشتاق وڑائچ کے خلاف اعلیٰ حکام کے آگے چیخ پکار کر رہا ہے کیا یہ سچ کہہ رہا ہے ؟ کسی کو اس بارے علم ہے ؟ یہ بات تو کنفرم ہے کہ عامر مشتاق وڑائچ DSP اس سیٹ پر عرصہ دراز سے تعینات ہے اور اسی ضلع کے ہی رہائشی ہے ویسے عجیب نظام پولیس کا ہے ایسے پولیس آفیسرز اپنے ماتحت کو اپنے قریبی تھانہ یا تحصیل میں رہنے نہیں دیتے اور خود ساری زندگی اپنے ضلع میں تعینات ہو کر اپنی برادری اور ناپسندیدہ شخصیت کو جھوٹے مقدمات درج کر کے پریشان کرتے ہیں
کاغذات نامزدگی جمع کروانے کے دوران ایک دوسرے کے خلاف نعرے بازی کرنے پر پی ٹی آئی اور لیگی کارکنوں میں جھڑپ، ایک دوسرے پر مکوں تھپڑوں کی بارش کر دی، بتایا جاتا ہے کہ سابق وزیر بیرسٹر محسن شاہ نواز رانجھا اور ملک شفقت عباس ایڈووکیٹ اپنے اپنے حامیوں کے ہمراہ کاغذات نامزدگی جمع کروانے کےلئے ریٹرننگ آفیسر کے باہر موجود تھے کہ اس دوران خلاف نعرے بازی کرنے پر دونوں سیاسی جماعتوں کے کارکن آپس میں گتھم گتھا ہو گئے ، تھپڑوں اور مکوں کے ذریعے ایک دوسرے کی تواضع کی،اطلاع ملنے پر پولیس نفری نے موقع پر پہنچ کر صورتحال کنٹرول کی،