Farooka Heros فروکہ ہیروز

Farooka Heros فروکہ ہیروز فروکہ میں سوشل میڈیا کا سب سے بڑا پیج

https://www.facebook.com/farookahero92

29/12/2024
29/12/2024

اہلیان فروکہ سے تعلق رکھنے والے خواہش مند ضرور اپلائی کریں

A leading manufacturer of Textiles items and exporter need B,Com in faisalabad factory and Lahore office
having atleast one year experience

Please contact at below and send cv:
Muhammad Imran Bhatti
Cell 0323-8888529
Head of Accounts
Ahmad Group of Textiles

Head office
Ahmad Group of Textiles
09th Floor, High Q Tower
01- Jail Road Lahore

راجہ احمد شیر قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں رہائش محلہ رضا پارک فروکہ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا
29/12/2024

راجہ احمد شیر قضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں رہائش محلہ رضا پارک فروکہ نماز جنازہ کا اعلان بعد میں کیا جائے گا

خوشخبری۔۔۔۔ خوشخبری۔۔۔ خوشخبریتمام سرکاری ملازمین کے لیے اس سال مفت میں حج کرنے کا سنہری موقع، منسٹری آف ریلیجیس افیئرز ...
29/12/2024

خوشخبری۔۔۔۔ خوشخبری۔۔۔ خوشخبری

تمام سرکاری ملازمین کے لیے اس سال مفت میں حج کرنے کا سنہری موقع،
منسٹری آف ریلیجیس افیئرز نے اس سال این ٹی ایس کے ذریعے پنجاب بھر سے 556 امیدوار ان کو حج پر بھیجنا ہے، ان تمام ملازمین کو مفت میں حج کروایا جائے گا اور ساتھ میں چھ لاکھ کے قریب معاوضہ بھی ملے گا

اس متعلق مزید معلومات حاصل کرنے اور اپلائی کرنے کے لیے تشریف لائیں یا رابطہ کریں

ماسٹر ٹیکنالوجیز اینڈ گرافکس
نزد نوری گیٹ (ظفر حمام) فروکہ
03067047734 03290768690
آخری تاریخ 8-01-2025

28/12/2024

موسم
*کل بھی سرگودھا ڈویژن کے بیشتر علاقے شدید دھند کی لپیٹ میں رہیں حد نگاہ صفر رہ سکتی ہے غیر ضروری سفر سے گریز کریں*

الحاج ملک اللہ دتہ(مرحوم) کے چشم چراغ انجینئر ملک غلام  مرتضی کے  ڈیرہ  پر ساہیوال بار کے امیدوار براے صدر 2025 و 2026 ر...
28/12/2024

الحاج ملک اللہ دتہ(مرحوم) کے چشم چراغ انجینئر ملک غلام مرتضی کے ڈیرہ پر ساہیوال بار کے امیدوار براے صدر 2025 و 2026 رانا شکیل انجم ایڈووکیٹ ھائی کورٹ اور امید وار براے سیکرٹری عمر حیات کھوکھر ایڈوکیٹ ھائی کورٹ اور بار کے دیگر وکلا کی بڑی تعداد تشریف لاۓ ۔ ملک محمد اقبال کے بیٹے اور ملک مرتضی کے بھتیجا ملک قیصر عباس سینئر ایڈوکیٹ ھائی کورٹ، راؤ خلیق الرحمن ایڈوکیٹ ھائی کورٹ ملک عامر خان جوئیہ ایڈوکیٹ ھائی کورٹ نے امیدوار کی حمایت کا اعلان کرتے ہوئے نیک تمناؤں کا اظہار بھی کیا۔ملک مرتضی نے بار اور بینچ کے معاملات اور تحصیل ساہیوال کے شہریوں کے قانونی مسائل کو جلد نمٹانے اور غریب لوگوں کی مفت قانونی امداد پر بات کی جس پر بار کے صدر اور سکیرٹری نے ملک مرتضی کی کی باتوں کو سرھا اور ہر غریب نادار لوگوں کی ہر قسم کے تعاون کی یقین دھانی کی۔ جس میں ملک علی رضا سابقہ کونسلر ، ملک اسلم سابقہ کونسلر، ملک بدر حسنین ، ملک ضمیر الحسن، انجینئر ملک کاظم عباس، ملک ناظم عباس، ملک متی الحسین ملک فخر عباس اور دیگر ملک برادران اور معزز شخصیات نے بھی شرکت کی ۔ اور خصوصی طور پر فروکہ ہیروز ٹیم میاں امتیاز اور ملک نعمان رضوی کا شکریہ ادا کیا۔

28/12/2024

خوشخبری خوشخبری خوشخبری
مرحبا سویٹس اینڈ بیکرز کو 4 سال مکمل ہونے کی خوشی میں دھماکا خیز آفر
سالگرہ کیک اب 500 روپے پاونڈ کی بجائے 300 روپے پاونڈ
یہ آفر 31 دسمبر تا 1 جنوری تک دستیاب ہو گی
ابھی آرڈر کریں
مرحبا سویٹس اینڈ بیکرز مین روڈ فروکہ
03016768448

28/12/2024

فروکہ اور گردونواح میں سردی کی شدت میں اضافہ
دھند کا راج ڈرائیور حضرات محتاط ڈرائیونگ کریں شکریہ

28/12/2024

فروکہ اورگردونواح میں دھند کا راج
ڈرائیور حضرات محتاط ڈرائیونگ کریں شکریہ

تیمور نواز فروکہ اور ارشد نواز فروکہ( آف شاہدرہ ) کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
28/12/2024

تیمور نواز فروکہ اور ارشد نواز فروکہ( آف شاہدرہ ) کو عمرہ کی سعادت حاصل کرنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

27/12/2024

گرما گرم جلیبی آپ کے شہر فروکہ میں دستیاب
مین روڈ فروکہ نزد سانول ہوٹل

Address

Sargodha

Telephone

+923005403112

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Farooka Heros فروکہ ہیروز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Farooka Heros فروکہ ہیروز:

Videos

Share