03/12/2024
سرگودھا ڈویژن کے اضلاع سرگودھا، خوشاب، میانوالی، بھکر اور ملحقہ اضلاع جھنگ، منڈی بہاؤالدین، وادی سون سکیسر جو کہ پاکستان کا سیاحتی مقام ہے کیلئے سرگودھا ائیر پورٹ کا قیام بہت ضروری ہے۔
ان اضلاع کی تقریباً 3 سے 4 کروڑ آبادی کو اندرونی و بیرونی ممالک ہوائی سفر کیلئے لاہور، ملتان اور اسلام آباد کے ائیرپورٹ کا رخ کرنا پڑتا جو تقریباً 4 سے 5 گھنٹے کی مسافت پر ہیں اگر سرگودھا ائیرپورٹ بن جائے تو شہریوں کیلئے بہت زیادہ فائدہ ہوگا
پنجاب کے تقریباً تمام ڈویژنل ہیڈکوارٹر میں ایئرپورٹ ہیں تو سرگودھا ڈویژنل ہیڈکوارٹر کو اس سہولت سے محروم کیوں رکھا گیا ہے۔
سرگودھا ایئرپورٹ کا قیام عمل میں لایا جائے۔ مطالبہ