City48

City48 Official page Of City48, The Only Specific page Of Sargodha Division.

27/11/2024

مسافروں کےلیے اچھی خبر

لاہور، اسلام آباد موٹروے M-2 سمیت تمام موٹرویز کو ٹریفک کیلئے کھول دیا گیا۔

23/11/2024
سرگودھا کی تحصیل شاہپور کے گاؤں کنڈان سے تعلق رکھنے والے لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کنڈان  کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دی...
23/09/2024

سرگودھا کی تحصیل شاہپور کے گاؤں کنڈان سے تعلق رکھنے والے
لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کنڈان کو ڈی جی آئی ایس آئی تعینات کر دیا گیا

لیفٹیننٹ جنرل عاصم ملک کنڈان 30 ستمبر کو اپنی نئی ذمہ داری سنبھالیں گے

لیفٹیننٹ جنرل عاصم کنڈان اس وقت GHQ میں ایڈجوٹنٹ جنرل کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں

لیفٹیننٹ جنرل عاصم کنڈان اس سے پہلے بلوچستان میں انفنٹری ڈویژن اور وزیرستان میں انفنٹری بریگیڈ کمانڈ کر چکے ہیں

لیفٹیننٹ جنرل عاصم کنڈان اپنے کورس میں اعزازی شمشیر بھی حاصل کر چکے ہیں

اس کے علاوہ وہ چیف انسٹرکٹر این ڈی یو اور انسٹرکٹر کمانڈ اینڈ سٹاف کالج کوئٹہ بھی تعینات رہ چکے ہیں

لیفٹیننٹ جنرل عاصم کنڈان فورٹ لیون ورتھ اور رائل کالج آف ڈیفنس سٹڈیز کے گریجویٹ بھی ہیں.

25/07/2024

ڈپٹی ڈائریکٹر ٹیکنیکل رانا شاہد عمران
سرگودھا ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کے پہلے
چیف ایگزیکٹو آفیسر (CEO)
تعینات ہو گئے۔

31/05/2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی

پیٹرول کی قیمت 4.74 روپے فی لیٹر کم
ڈیزل کی قیمت 3.84 روپے فی لیٹر کم

17/05/2024

گرمی کی شدت میں اضافہ
پنجاب کے تعلیمی اداروں میں گرمیوں کی چھٹیاں یکم جون سے 14 اگست تک
ہوں گی۔ نوٹیفکیشن جاری

30/04/2024

پٹرول کی قیمت میں 5.63 روپے
فی لیٹر کمی۔
ڈیزل کی قیمت میں 8.42 روپے
فی لیٹر کمی۔ نوٹیفکیشن جاری

19/04/2024

سرگودھا پرائم کیسل کے قریب سکائی ویز بس موٹرسائیکل کو بچاتے ہوئے الٹ گئی
کئی مسافروں کے زخمی ہونے کی اطلاعات

16/04/2024

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ
پیٹرول 4.53 روپے فی لیٹر اور ڈیزل 8.14 روپے فی لیٹر مہنگا کر دیا گیا۔
نوٹیفکیشن جاری

15/04/2024

سرگودھا شہر وگردونواح کے ایریاز میں
موسلادھار بارش ⛈️ کا سلسلہ جاری

موسم خوشگوار گرمی کا زور ٹوٹ گیا

14/04/2024

سرگودھا: شاہپور میں بندیال بس تیز رفتاری کیوجہ کٹ مارتے ہوئے الٹ گئی
7 افراد شدید زخمی، 5 مسافر شدید زخمی حالت میں سرگودھا منتقل

14/04/2024

تاریخ میں پہلی بار سرگودھا شاہپور کے
ایریا میں دریا کنارے جیپ ریلی شروع
21 کلومیٹر کا ٹریک تیار
ملک بھر سے ریسر حصہ لے رہے ہیں

08/04/2024

📢
ریسکیو 1122 سرگودھا کی ہیلپ لائن ٹیکنیکل فالٹ کی وجہ سے متاثر ہے۔
ریسکیو 1122 سرگودھا کی ہیلپ لائن کام نہیں کر رہی عوام الناس کو مطلع کیا جاتا ہے کہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں ان نمبرز پر رابطہ کریں۔ شکریہ
0489230425
0489230686
0489230687
کنٹرول روم ریسکیو 1122 سرگودها

31/03/2024

عید سے پہلے عوام کو عید کا تحفہ پٹرول بم

پیٹرول 9.66 روپے فی لیٹر مہنگا جبکہ
ڈیزل 3.32 روپے فی لیٹر سستا کردیا گیا

20/03/2024

اہلیانِ سرگودھا
اس شکایتی واٹس ایپ نمبر کا فائدہ اٹھائیں
جہاں بھی گندگی کے ڈھیر ہیں اس نمبر پر تصاویر بھیجیں!
03079600051

10/03/2024

فیصل آباد روڈ پر سرگودھا میڈیکل کالج سے متصل 4 ارب روپے کی لاگت سے سرگودھا انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی
کی تعمیر ہوگی۔ زرائع

08/03/2024

300 یونٹ تک تمام ٹیکس ختم کرو
بجلی فی یونٹ 10 روپے کی جائے
سفید پوش طبقہ کے حال پر رحم کرو 🙏

وزیراعلیٰ پنجاب کا سرگودھا انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کیلئے مجوزہ جگہ کا معائنہجہاں کارڈیالوجی وارڈ، کیتھ لیب، انجیو وارڈ،...
07/03/2024

وزیراعلیٰ پنجاب کا سرگودھا انسٹی ٹیوٹ آف کارڈیالوجی کیلئے مجوزہ جگہ کا معائنہ
جہاں کارڈیالوجی وارڈ، کیتھ لیب، انجیو وارڈ، نرسنگ ڈاکٹر ہاسٹل اور دیگر شعبہ جات کی سہولیات موجود ہونگی۔ انسٹیٹیوٹ میں CCU، ICU، اور OPD سمیت اہم نگہداشت کے یونٹ شامل ہوں گے۔
ڈی ایچ کیو ہسپتال سرگودھا کی اپ گریڈیشن کے منصوبوں پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

Address

Sargodha
40100

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when City48 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category