#کینٹونمنٹ_بورڈ_سرگودھا اور #میونسپل_کارپوریشن_سرگودھا_کے_ایریا_میں_فرق
سرگودھا کے شہریوں کا استحصال بند کرو، سرگودھا کے شہریوں کو حق دو
#سرگودھا: ڈی ایچ کیو ہسپتال سے #بچے کے #اغوا کےخلاف بچے کے لواحقین کی جانب سے #ایمرجنسی_وارڈ کے سامنے شدید #احتجاج پولیس اور ڈی ایچ کیو ہسپتال انتظامیہ کے خلاف شدید نعرہ بازی
سرگودھا: بھلوال میں مسافر وین میں آگ لگنے کے واقعہ میں 7 مسافروں کو اپنی جان پر کھیل کر باہر نکالنے والا سرگودھا ریجن پولیس کا سپوت ہیڈکنسٹیبل محمد شاہد صفدر۔
#ڈی_ایچ_کیو_ٹیچنگ_ہسپتال #سرگودھا کا نام ڈاکٹر فیصل مسعود ہسپتال ہی کیوں۔؟
#ڈی_ایچ_کیو_ٹیچنگ_ہسپتال #سرگودھا کا نام ڈاکٹر فیصل مسعود ہسپتال ہی کیوں۔؟
کیا ہمارے شہر میں ایسی کوئی شخصیت نہیں جس کے نام سے ہسپتال منسوب کیا جاتا ؟
ہم شخصی حوالے سے بانجھ ہیں یا ہمارے ساتھ ویسے لاوارثوں والا سلوک رکھا جاتا ہے
#سرگودھا شہر میں #بارش کے ساتھ #مال_آف_سرگودھا یونیورسٹی روڈ کا دلفریب منظر
#SargodhaWeather #UniversityRoadSargodha #SGD #VoiceOfSargodha
#سرگودھا: اجنالہ بھلوال روڈ کی تعمیر نہ ہونے کیخلاف علاقہ مکینوں نے سرگودھا بھلوال روڈ پر احتجاجی دھرنا دیا۔ دھرنے کے باعث ٹریفک کی لمبی قطاریں لگ گئیں۔ شرکاء نے روڈ بلاک کر کے مقامی ارکانِ اسمبلی اور حکومت کیخلاف شدید نعرے بازی کی۔
#VoiceOfSargodha #SargodhaBhalwalRoad #SGD
سرگودھا میں جدید سہولیات سے آراستہ ٹریفک سہولت مرکز قائم کر دیا گیا۔ ڈرائیونگ لائسنس سے متعلقہ تمام مسائل کا حل ایک چھت کے نیچے فراہم ہو گا۔یہ مرکز 4 سہولیات فراہم کرے گا۔
چیئرمین #سرگودھا_ڈویلپمنٹ_اتھارٹی (SDA) کی کوشش سے ماڈل ٹاؤن ہاؤسنگ سوسائٹی سرگودھا میں ڈویلپمنٹ اپنے آخری مراحل میں ہے۔
کارپٹ روڈ کی تعمیر جاری و ساری ہے۔ گیس اور الیکٹریسٹی کی سہولت پہنچا کر فنکشنل کر دی گئی اور میٹھا پانی کہ سہولت بھی فراہم کر دی گئی ہے۔
"آئین مل کر کریں اک نیا شہر-ماڈل ٹاؤن ہاؤسنگ سکیم سرگودھا"
#SargodhaDevelopmentAuthority #SDA #Sargodha #PunjabGovernment #Pakistan #VoiceOfSargodha
#سرگودھا میں گوالہ کالونی کے قیام کا منصوبہ پایہ تکمیل تک نہ پہنچ سکا، شہر میں جانوروں کی موجودگی سے ٹریفک حادثات معمول بن گئے۔ #VoiceOfSargodha #Sargodha #SGD
سرگودھا میں عوام کی تفریح کےلیے کروڑوں کی لاگت سے شروع ہونے والا #چڑیاگھر کا منصوبہ کئی سال گزرنے کے بعد بھی مکمل نہ ہو سکا۔ تفصیلات اس رپورٹ میں!
#Construction #SargodhaZoo #Sargodha #Punjab
#سرگودھا_ریلوے_اسٹیشن سے چلنے والی متعدد ٹرینیں عرصہ دو سال سے بند روزانہ کی بنیاد پر #سفر کرنے والے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے سرگودھا کے شہریوں نے ریلوے حکام سے مختلف روٹس پر #ٹرینوں کو فوری بحال کرنے کا مطالبہ کر دیا
#سرگودھا: #سلانوالی_پولیس کی کارروائی 🚨
#بچوں کو #اغواہ والے #گینگ کی #عورتیں پکڑی گئیں۔
بتایا گیا ہے کہ یہ گینگ مختلف مقامات سے بچوں کو اغواء کر کے #گردے نکال کر #فروخت کرتا ہے۔ ذرائع
پولیس نے ملزموں کو اسلام نگر روڈ سلانوالی سے کارروائی کرتے ہوئے پکڑا ہے۔کچھ ملزم بھاگنے میں کامیاب پولیس زیرِتفتیش ہے۔
#VoiceOfSargodha #Sargodha
انجمنِ طلباء اسلام ATI ضلع #سرگودھا و جامع سرگودھا کے زیراہتمام استقبالِ ربیعُ الاول #میلاد_مارچ
سرگودھا شہر کا مین بائی پاس ٹوٹ پھوٹ کا شکار، ہیوی ٹریفک اندرونِ شہر سے گزرنے لگی ٹرانسپورٹرز اور مسافروں کو مشکلات کا سامنا۔ شہریوں کا بائی پاس روڈ فوری تعمیر کرنے کا مطالبہ
#سرگودھا: طوفانی بارش سے شہر کی سڑکیں ندی نالوں میں تبدیل، میٹروپولیٹن کارپوریشن سرگودھا کا دفتر بھی پانی میں ڈوب گیا۔ #VoiceOfSargodha #Sargodha #Weather
#سرگودھا: بارش کے بعد #یونیورسٹی_روڈ کا خوبصورت منظر
#VoiceOfSargodha #UniversityRoadSargodha #BeauifulWeather #Barish #SGD 🌧️⛈️⛈️🌨️ ⛱️
#سرگودھا: یونیورسٹی روڈ کے بہت خوبصورت مناظر
#Sargodha #UniversityRoad #VoiceOfSargodha
#سرگودھا شہر میں پری موسلادھار 🌧️☔🌧️بارش ❤️
جون کے ماہ میں بھی موسم انتہائی خوشگوار ہو گیا
#SargodhaWeather #VoiceOfSargodha
سرگودھا: وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کا رات گئے اچانک ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال سرگودھا کا دورہ، ناقص انتظامات پر اظہارِ برہمی
سرگودھا: شہر و گردونواح میں تیز آندھی کے بعد ہلکی بارش
ٹھنڈی ہوائیں سے گرمی کا زور ٹوٹ گیا موسم خوشگوار۔
#VoiceOfSargodha #سرگودھا #SGD #WeatherUpdate