Malik Akhtar Awan

Malik Akhtar Awan Lecturer Superior College Malakwal
M.Phil Scholar Education&Management

09/06/2024

Imran Khan New York
Release Imran Khan poster in Pak vs India Match
Khan is ❤️

27/04/2024
ماشاء اللہزندگی کی راہوں میں رہنمائی ہو تماللہ کی قدرت میں ہر رات چاندنی ہو. #بھائی
14/04/2024

ماشاء اللہ
زندگی کی راہوں میں رہنمائی ہو تم
اللہ کی قدرت میں ہر رات چاندنی ہو.
#بھائی

14/04/2024

حماس اسرائیل تنازعہ اور ایران
جزباتی ہونے کے بجائے واقعات کو دیکھں.
حماس نے اسرائیل پر 5000 راکٹ فائر کئے جس کے جواب میں اسرائیلی حملوں میں 34000 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں حماس کی سپورٹ ایران کرتا ہے
ایران نے اسرائیل پر فلسطین کی حمایت میں حملہ نہیں کیا بلکہ اسرائیل نے شام میں ایرانی سفارت خانے پر حملہ کر کے خود دعوت نامہ بھجوایا
ایران نے اسرائیل پر قریباً 300 ڈرون اور راکٹ فائر کیے اتنی دور سے چہل قدمی کرتے جانے والے ڈرون ایسے پرندے ہیں جن کو غلیل سے بھی گرایا جا سکتا ہے ایران کو معلوم تھا کہ اردن میں امریکی دفاعی نظام اور پھر اسرائیل کا دفاعی نظام آسانی سے ان میزائلوں کو روک سکتا ہے نتیجہ دیکھ لیں ان 300 حملوں میں ایک دس سالہ اسرائیلی لڑکی زخمی ہوئی بس کوئی جانی نقصان نہیں ہوا.
سوچیں اور سمجھیں یہ صرف آؤ حملہ حملہ کھیلیں والا کھیل شروع ہوا ہوا ہے.

13/04/2024

میں اپنے بھائی سے کہتا ہوں کہ میرے لیے ایک گلاس پانی لے کر آؤ میں تمہیں ہر قدم کے بدلے 2 روپے دوں گا، اگر تم 50 قدم چل کر میرے لیے پانی لاتے ہو تو تمہیں 100 روپے مل جائیں گے۔
اب میرا بھائی پانی کا گلاس لیے بغیر خالی ہاتھ ہی میری طرف آتا ہے اور کہتا ہے میں اتنے قدم چل کر آیا ہوں لہذا مجھے پیسے دو۔
میں اُس سے پہلی بات یہ کہوں گا کہ میں نے پیسے دینے کی بات اسلیے کی تھی تاکہ تم میرے لیے پانی لے کر آؤ، لیکن تم تو خالی ہاتھ آۓ ہو، لہذا اس طرح چاہے تم 500 قدم بھی چل لو اس سے مجھے کیا فائدہ؟ تمہارا پیسوں پر کوئی حق نہیں بنتا کیونکہ میرا تم سے مطالبہ پانی کا گلاس تھا نہ کہ تمہارا اتنے قدم چلنا۔

یہی معاملہ قرآن کا ہے، جس کا اصل مقصد ہی لوگوں تک ہدایت پہنچانا ہے، لوگوں کو بتانا ہے کہ اس کلام میں خدا ان سے کیا فرما رہا ہے۔ جب لوگ اس مقصد کے ساتھ پڑھیں گے تو یقیناً اس کا اجر بھی ملے گا، لیکن اس مقصد کو چھوڑ دینا اور محض طوطے کی طرح بغیر سمجھے پڑھتے رہنا بھلا کس طرح باعث اجر ہو سکتا ہے؟

خدا کہتا ہے کہ ہم نے یہ آیات نازل کیں تاکہ تم غور وفکر کرو، تاکہ تم سمجھو، تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔
لیکن آپ الحمد سے والناس تک پڑھ جائیے خدا نے کہیں نہیں کہا کہ ہم نے یہ آیات نازل کیں تاکہ تم ثواب حاصل کرو۔میں اپنے چھوٹے بھائی سے کہتا ہوں کہ میرے لیے ایک گلاس پانی لے کر آؤ میں تمہیں ہر قدم کے بدلے 2 روپے دوں گا، اگر تم 50 قدم چل کر میرے لیے پانی لاتے ہو تو تمہیں 100 روپے مل جائیں گے۔
اب میرا بھائی پانی کا گلاس لیے بغیر خالی ہاتھ ہی میری طرف آتا ہے اور کہتا ہے میں اتنے قدم چل کر آیا ہوں لہذا مجھے پیسے دو۔
میں اُس سے پہلی بات یہ کہوں گا کہ میں نے پیسے دینے کی بات اسلیے کی تھی تاکہ تم میرے لیے پانی لے کر آؤ، لیکن تم تو خالی ہاتھ آۓ ہو، لہذا اس طرح چاہے تم 500 قدم بھی چل لو اس سے مجھے کیا فائدہ؟ تمہارا پیسوں پر کوئی حق نہیں بنتا کیونکہ میرا تم سے مطالبہ پانی کا گلاس تھا نہ کہ تمہارا اتنے قدم چلنا۔

یہی معاملہ قرآن کا ہے، جس کا اصل مقصد ہی لوگوں تک ہدایت پہنچانا ہے، لوگوں کو بتانا ہے کہ اس کلام میں خدا ان سے کیا فرما رہا ہے۔ جب لوگ اس مقصد کے ساتھ پڑھیں گے تو یقیناً اس کا اجر بھی ملے گا، لیکن اس مقصد کو چھوڑ دینا اور محض طوطے کی طرح بغیر سمجھے پڑھتے رہنا بھلا کس طرح باعث اجر ہو سکتا ہے؟

خدا کہتا ہے کہ ہم نے یہ آیات نازل کیں تاکہ تم غور وفکر کرو، تاکہ تم سمجھو، تاکہ تم نصیحت حاصل کرو۔
لیکن آپ الحمد سے والناس تک پڑھ جائیے خدا نے کہیں نہیں کہا کہ ہم نے یہ آیات نازل کیں تاکہ تم ثواب حاصل کرو۔

ڈھل بھیرہ.. ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ صاحب Naeem Haider Panjutha  کے ساتھ ملاقات عید کی مبارکباد دی خان کی رہائی کے لیے...
12/04/2024

ڈھل بھیرہ..
ایڈووکیٹ نعیم حیدر پنجوتھہ صاحب Naeem Haider Panjutha کے ساتھ ملاقات عید کی مبارکباد دی خان کی رہائی کے لیے پر امید.

08/04/2024
پاک خونِ شہیداں کی ہم کو قسمپھول ہرسو چمن میں کھلائیں گے ہم.
13/03/2024

پاک خونِ شہیداں کی ہم کو قسم
پھول ہرسو چمن میں کھلائیں گے ہم.

آپ سب کو رمضان مبارک.
11/03/2024

آپ سب کو رمضان مبارک.

😍
11/03/2024

😍

Superior Boys Annual Tour 2024

03/03/2024

پہلے بھی وعدہ نبھایا ہے
آگے بھی وعدہ نبھائیں گے.

03/03/2024

وہ دن کے جس کا وعدہ ہے.
جو لوح ازل پے لکھا ہے.
ہم دیکھیں گے.

02/03/2024

حلقہ پی پی 71 کی غیور عوام آج بروز ہفتہ 2 مارچ 12:30 بجے دن ، Naeem Haider Panjutha صاحب کی کال پر ملک میں کی جانے والی دھاندلی کے خلاف بھیرہ چوک میں پر امن احتجاج کیا جاۓ گا. تمام محب وطن پاکستانیوں سے گزارش ہے کہ احتجاج میں شامل ہوں.کپتان کا ساتھ دیں اس ملک کا ساتھ دیں،مینڈیٹ چوروں سے اس ملک کی جان چھوڑوائیں ،فتح آپ کی ہے جیت آپ کی ہے۔ہم کسی صورت ڈاکہ نہیں ڈالنے دیں گے.انشاءاللہ

01/03/2024

اب تک کا سب سے بہترین موئے موئے 😂

01/03/2024

محمود خان اچکزئی کے الفاظ ہر غیرت مند پاکستانی کی آواز.
عمران کو رہا کرو

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Akhtar Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share