14/12/2022
سرگودھا میں ایک نوجوان عدنان جس نے ڈش واشر سے محنت کرتے ہوئے تین ہوٹل بنا ڈالے پہلے ایک ٹھیلا بنایا اور اللہ سے تجارت کی غریبوں کو مفت کھانا کھلایااور پھر ایسا سلسلہ بنا کے اب تین ہوٹلز کا مالک ہے غریب خاندانوں کو اب بھی کھانا دیا جاتا ہے مزید جانتے ہیں اس مکمل وڈیو میں اپنے بیورو چیف سید زوار حسین کاظمی سے