Islamic Wri8s

Islamic Wri8s 💫حضرت امام حُسین علیہ السلام💫

Farman Hazrat Imam Ali  as
24/10/2023

Farman Hazrat Imam Ali as

‏لوگ مجھ سے میرا سہارا پوچھتے ہیں،يَاعِـلیؑ یعنی وہ مجھ سے آپ کا پوچھتے ہیں–💙🥀
23/10/2023

‏لوگ مجھ سے میرا سہارا پوچھتے ہیں،
يَاعِـلیؑ یعنی وہ مجھ سے آپ کا پوچھتے ہیں–💙🥀

💞💕💞
23/10/2023

💞💕💞

دنیا تشیع کے عظیم مرجع آیت اللّٰہ العظمی سید علی سیستانی کا بڑا اعلان۔۔۔۔!فلسطین کے تمام زخمیوں کا علاج کربلا معلیٰ میں ...
22/10/2023

دنیا تشیع کے عظیم مرجع آیت اللّٰہ العظمی سید علی سیستانی کا بڑا اعلان۔۔۔۔!

فلسطین کے تمام زخمیوں کا علاج کربلا معلیٰ میں کیا جائے گا۔۔۔

رہبر تشیع مرجع السید علی سیستانی کے حکم پر حرم امام حسین علیہ السلام کی انتظامیہ نے اعلان کیا ہے کہ حملوں میں زخمی ہونے والے تمام لوگوں کا حرم مطہر کے ہسپتالوں میں مفت علاج کیا جائے گا۔
یاد رکھیں زخمیوں کو غزہ سے کربلا لانے کا انتظام، ان کے علاج و معالجہ، رہائش اور دیگر تمام اخراجات حرم مطہر کی طرف سے ادا کیے جائیں گے۔۔

💕💞💕
22/10/2023

💕💞💕

امام علی ع نعمتیں شکر کرنے سے ہمیشہ باقی رہتی ہیں غررالحکم
22/10/2023

امام علی ع
نعمتیں شکر کرنے سے ہمیشہ باقی رہتی ہیں
غررالحکم

05/08/2023

Jan E Sakina - Nadeem Sarwar - Ali Jee - Status - 2023

08/09/2022
شیعہ تب تک شیعہ کہلوانے کا حق نہیں رکھتاجب تک اس کے دل میں حُب علیؑ اور ولایت علیؑ ایمانی طور پر موجود نہ ھو، سمجھ میں ن...
06/09/2022

شیعہ تب تک شیعہ کہلوانے کا حق نہیں رکھتا
جب تک اس کے دل میں حُب علیؑ اور ولایت علیؑ ایمانی طور پر موجود نہ ھو، سمجھ میں نہیں آتا یہ جو زاکرین کچھ عرصہ سے منبروں سے ولائت علیؑ اور نعرہ ولایت کا ڈھنڈورا پیٹ رھے ہیں یہ کونسی ولایت ھے، کہیں یہ مومنین کو لڑانے والی ولائتی ولایت تو نہیں؟

Address

Sargodha

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Islamic Wri8s posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Islamic Wri8s:

Videos

Share