Punjab Rang

Punjab Rang This page is made to represent punjab culture,its beauty & to show true reflection of our country an

14/11/2023

Beautiful shawls available at Firdous Cloths

Visit us Firdous Cloths

-i- Alamgir

29/09/2023
29/09/2023

• 𝘽𝙚𝙨𝙝𝙖𝙠 🌸🖤




عالم اسلام کو جشن آمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم مبارک ہو 🌹
29/09/2023

عالم اسلام کو جشن آمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ والہ واصحابہ وسلم مبارک ہو 🌹

23/09/2023
22/09/2023
یہ صدی ڈاکٹرطاھرالقادری کی ہے ۔۔۔شائد ہی کوئی سکالر اب یہ ریکارڈ توڑ سکے ۔ قرانی انسائیکلو پیڈیا کے بعد اب 60 جلدوں پر م...
21/09/2023

یہ صدی ڈاکٹرطاھرالقادری کی ہے ۔۔۔شائد ہی کوئی سکالر اب یہ ریکارڈ توڑ سکے ۔ قرانی انسائیکلو پیڈیا کے بعد اب 60 جلدوں پر مشتمل انسائیکلو پیڈیا آف حدیث جو فتنہ انکار حدیث کے تمام دروازے ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بند کردے گا
💢 شیخ الاسلام کی کچھ ضخیم کتابیں :
⭕ حدیث انسائیکلوپیڈیا ... 60 جلدوں میں.
⭕ قرآنی انسائیکلوپیڈیا ۔۔۔ 8 جلدوں میں.
⭕ سیرت الرسول ﷺ 14 جلدوں میں.
⭕ تفسیر عرفان القرآن (عربی) ... 28 جلدیں.
⭕ تفسیر قرآن (اردو) ... 20 جلدوں میں.
⭕ تفسیر قرآن (مختصر) 8 جلدیں برائے علماء و مدرسین ... الگ سے ہمہ جہت اور کامل تفسیر.
⭕ ایک نئی جہت کی تفسیر قرآن پر کام جاری.
⭕ اَلْمَوْسُوْعَۃُ الْقَادِرِیَّۃ فِي الْعُلُوْمِ الْحَدِیْثِیَّۃ،عربی میں اُصول الحدیث کا انسائیکلو پیڈیا. 8 جلدیں
⭕ حروف تہجی کے اعتبار سے 5000 احادیث کا مجموعہ اشاعت کے مراحل میں ہے.
⭕ مسند علی ابن ابی طالب : مولا علی علیہ السلام سے 12 ھزار مرویات : 12 جلدوں میں
⭕ صحیح البخاری کی شرح جو کہ 25 جلدوں پر مشتمل ہے، تصنیف کے مراحل میں ہے.
ان بڑے تحقیقاتی پروجیکٹ کے علاوہ کم و بیش 14 سو کتب کے 10 ہزار خطبات بھی ہیں جو آج تک کسی بھی سکالر کے نہیں واضح رہے یہ ابھی 60 جلدوں میں سے پہلی 8 جلدوں کی تقریب رونمائی ہو رہی ہے لہذا ہمیں بغض و عناد رکھنے کے بجائے appriciate کرنا چاہیے کیونکہ ڈاکٹرطاھرالقادری عملی دنیا میں تمام سکالرز کا ریکارڈ توڑ کر یہ اعزاز پاکستان اور پاکستانی قوم کے
نام کر چکے ہیں اب تک پوری تاریخ اسلام میں 60 جلدوں پر انسائیکلو پیڈ آف حدیث کسی نے بھی مرتب نہیں کیا یہ تاریخی ورک جہاں فتنہ انکار حدیث کی تمام سازشوں کا قلع قمع کر دے گا تو وہاں علمی دنیا میں تحقیق کے کئی نئے دروازے کھول دے گا اللہ پاک اس عظیم خدمت کو قبول فرماِئے آمین

الحَمْدُ ِلله14 سو سال کی تاریخِ اسلام میں احادیث پر سب سے بڑا کام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کر دیاماشأﷲ 60...
15/07/2023

الحَمْدُ ِلله
14 سو سال کی تاریخِ اسلام میں احادیث پر سب سے بڑا کام شیخ الاسلام ڈاکٹر محمد طاہرالقادری نے کر دیا
ماشأﷲ 60 جلدوں پر مشتمل احادیث انساٸیکلوپیڈیا مرتب کر دیا گیا جو کہ اس سال ماہ ربیع الاول میں شاٸع کیا جائے گا۔

پنجاب رنگ کے چاہنے والوں کو ایڈوانس عید کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں۔ جہاں رھیں خوش رہیں اور آباد رھیں۔ آمینAdvance Eid...
18/04/2023

پنجاب رنگ کے چاہنے والوں کو ایڈوانس عید کی ڈھیر ساری خوشیاں مبارک ہوں۔ جہاں رھیں خوش رہیں اور آباد رھیں۔ آمین
Advance Eid Ul Fitar Mubarak to All friends

Eid Mubarak 2023

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔ب...
29/03/2023

ایک امیدوار ووٹ مانگنے کیلئے ایک بوڑھے آدمی کے پاس گیا اور انہیں 1000 روپے پکڑاتے ہوئے کہا بابا جی اس بار ووٹ مجھے دیں۔
بابا جی نے کہا:-
بیٹا مجھے پیسہ نہیں چاہیئے پر تمہیں ووٹ چاہیئے تو ایک گدھا خرید کے لا دو۔
امیدوارکو ووٹ چاہیئے تھا وہ گدھا خریدنے نکلا مگر کہیں بھی 40000 سے کم قیمت کوئی گدھا نہیں ملا تو واپس آ کر بابا جی سے بولا :-
مجھے مناسب قیمت پر کوئی گدھا نہیں ملا گدھا کم سے کم 40000 کا ھے اس لئے میں آپ کو گدھا تو نہیں دے سکتا پر 1000 دے سکتا ھوں۔
بابا جی نے کہا:-
چوہدری صاحب مجھے اور شرمندہ نا کرو۔تمہاری نظر میں میری قیمت گدھے سے بھی کم ھے۔جب گدھا 40000 سے کم میں نہیں بکا۔تو میں 1000 میں کیسے بک سکتا ھوں.
اس لیے اس دفعہ الیکشن میں سوچ سمجھ کر ووٹ دیں۔
اپنی اور اپنے ووٹ کی قدر کروائیں۔
صرف ہاتھ ملانے خیریت پوچھنے حال احوال کرنے چائے کی ایک پیالی پلانےپر ضمیر فروخت مت کریں ووٹ امانت ہے اور امانت کے بارے میں یقینا باز پرس ہوگی۔

23/03/2023

اے میرے رب اس سال 🌙
رمضان 🌙 کو ہمارے تمام
غموں کا خاتمہ اور ہماری
خوشیوں کا آغاز بنا دے۔آمین🤲
رمضان مبارك ❤️

مرحبا رمضان۔۔رمضان مبارک کا چاند نظر آگیا ہے کل بروز جمعرات پورے پاکستان میں پہلا روزہ ہوگا۔ آپ سب اہل ایمان کو رمضان کا...
22/03/2023

مرحبا رمضان۔۔
رمضان مبارک کا چاند نظر آگیا ہے کل بروز جمعرات پورے پاکستان میں پہلا روزہ ہوگا۔ آپ سب اہل ایمان کو رمضان کا چاند مبارک اور رمضان کی برکتیں نصیب ہوں۔ آمین

بلوچستان کا مشہور پھول گواڑخ جسے ٹیولپ بھی کہتے ہیں موسم بہار میں صرف ایک سے ڈیڑھ مہینے ہی جلوے دکھاتا ہے۔
22/03/2023

بلوچستان کا مشہور پھول گواڑخ جسے ٹیولپ بھی کہتے ہیں موسم بہار میں صرف ایک سے ڈیڑھ مہینے ہی جلوے دکھاتا ہے۔

پنجاب میں موسم بہار کے خوبصورت نظارے
22/03/2023

پنجاب میں موسم بہار کے خوبصورت نظارے

گاؤں میں بہار اتری ہے سمجھ میں آتا ہےرب جو زمین کے اداس دامن کوپھولوں سے بھر سکتا ہےبدل دے گا تمہاری حالت کواگر تم رہے ص...
22/03/2023

گاؤں میں بہار اتری ہے
سمجھ میں آتا ہے
رب جو زمین کے اداس دامن کو
پھولوں سے بھر سکتا ہے
بدل دے گا تمہاری حالت کو

اگر تم رہے صابر
اور شکوہ نہ کیا
محنت سے تم نے منہ نہ موڑا
موسموں کا ، پہر ، دوپہر ، سہ پہر کا
اور اپنی جڑوں کا احترام کرتے ہوئے
اپنے ہونے کو تم نے اہم جانا
تو وہی رب قادر ہے

تمہاری روح پہ چمن کا سماں بنا دے گا
دل کی شادابی سے کِھل اٹھو گے
حیات کے حیران پیڑ پر
ہر ڈالی مسکرائے گی
اور قہقہے اُگیں گے

نصیب کی فصلیں لہک اٹھیں گی
اور تم پاؤ گے
تعلق ، رشتے ، دوستی سے لے کر
صبح ، شام ، کام ، اہتمام تک
ہر شے کو رزق کا ایک روپ۔۔۔۔

گاؤں میں بہار اتری ہے
دکھائی دیتا ہے کہ
ہر مشکل کیساتھ آسانیاں ہیں

پھول ، درخت
خوشبو ، رنگ
موسم ، بادل
اور خیر میں لپٹا ہر ایک لمحہ
اترتا ہے تمہارے واسطے !
تم اپنے رب کی عزیز تخلیق ہو۔۔۔۔
تم پہ بہار اترے گی
اگر تم خزاں میں رہے
اس گاؤں کے دانا پیڑوں جیسے !
شکرگزاری جن کی روایت ہے۔

سائرہ اعوان

ذرا سوچئے تو۔! اپنے پیسوں سے پانی پوری کھاتے ہیں تب پلیٹ کا  پانی بھی پی جاتے ہیں۔ آئس کریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ...
22/03/2023

ذرا سوچئے تو۔!
اپنے پیسوں سے پانی پوری کھاتے ہیں تب پلیٹ کا پانی بھی پی جاتے ہیں۔
آئس کریم کھاتے وقت ڈھکن بھی چاٹ لیتے ہیں۔ -مونگ پھلی کھانے کے بعد چھلکے میں دانہ ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں
-لیکن کسی کی شادی میں جب کھاتے ہیں تو آدھے سے زیادہ کھانا ضائع ہونے کیلئے چھوڑ دیتے ہیں،
ایسا کیوں ؟
ایک باپ اپنی پوری زندگی کی کمائی لگا کر اپنی بیٹی یا بیٹے کی شادی میں آپ کے لئے اچھا کھانا تیار کرواتا ہے، ایک باپ کے محنت کی کمائی کا اس طرح مذاق نہ اڑائیں
پلیٹ میں اتنا سالن لیں جتنا آ پ کھا سکتے ہیں شکریہ۔۔

پاکستان کے مختلف علاقوں میں اب سے کچھ دیر قبل پہلے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ وامان میں...
22/03/2023

پاکستان کے مختلف علاقوں میں اب سے کچھ دیر قبل پہلے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے
اللہ تعالی سب کو اپنے حفظ وامان میں رکھیں۔

😓 میرے اللّه ایسی پریشانیوں سے دور رکھ خیر والا معاملہ فرما😞
21/03/2023

😓
میرے اللّه ایسی پریشانیوں سے دور رکھ
خیر والا معاملہ فرما😞

سستا آٹا خریدنے کی جدوجہد میں یہ بزرگ جہان فانی سے کوچ کر گئے ہیں انا للہ واناالیہ راجعون
21/03/2023

سستا آٹا خریدنے کی جدوجہد میں یہ بزرگ جہان فانی سے کوچ کر گئے ہیں انا للہ واناالیہ راجعون

۔ رمضان شریف کا مہینہ آرہا ہے اس کے حوالے سے یہ پوسٹ ضرور پڑھیں اور عمل کیجئے،⁦👍⁩_"عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ او...
21/03/2023

۔ رمضان شریف کا مہینہ آرہا ہے اس کے حوالے سے یہ پوسٹ ضرور پڑھیں اور عمل کیجئے،⁦👍⁩
_"عورت سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔ اور سب گھر والوں کے لیئے سحری تیار کرتی ہے لیکن سب سے آخر میں کھاتی ہے۔🍝
روزہ رکھنے کے بعد دوپہر میں بچوں کو کھانا کھلاتی ہے۔🍜
پھر 4 بجے کے بعد سے افطاری تک اپنے خاندان والوں کے لیئے افطاری تیار کرنے میں لگ جاتی ہے۔
چاول۔ پالک۔ گوشت۔ چٹنی وغیرہ وغیرہ تیار کرتی ہے اور ساتھ میں یہ ڈر بھی رہتا ہے کہ پتہ نہیں کیسے پکایا ہوگا۔
ساس اور سسر کے لیئے الگ چیز پکاتی ہے۔اور ساتھ ساتھ میں افطاری سے پہلے شوہر کے غصہ کو صبر سے جھیلنا بھی پڑتا ہے۔⭐

اذان سے پہلے دسترخوان لگانا تعریف تو دور کی بات 2۔۔2 روٹیاں کھانے کے بعد ایک ٹھنڈا گلاس🍺 لسی مانگنا اور پھر کہنا کہ نمک کم ہے اور خاص ٹھنڈا نہیں ہے اور افطاری پوری کی پوری کر لی جناب نے۔🌙

اسکے بعد چھپکے سے کسی کمرے میں افطاری کرلیتی ہے۔
تراویح کے بعد پھر سے حضرات کے لیئے چائے اور میوہ تیار کرتی ہے۔☕🍱

اور پھر سے سحری میں سب سے پہلے جاگتی ہے۔💆
اگر خدا نا خواستہ نہ جاگی 2 بجے یا سحری لیٹ ہوئی تو سب خاندان کا نزلہ بیچاری عورت پر گرتا ہے سارا دن۔

آپ سب سے درحواست ہے کہ ۔
گھر کی ساری عورتیں خواہ وہ ماں ہو بیوی ہو بیٹی ہو بہن ہو یا کوئی اور رشتہ ہو انکا لازمی خیال رکھنا چاہیئے۔
آخر وہ بھی ہماری طرح انسان ہے۔

عزت بیچ کے روٹی خرید لائی ہے حوا کی بیٹیاے امیر شہر اب لگاو فتوئے حلال حرام کے🖤
19/03/2023

عزت بیچ کے روٹی خرید لائی ہے حوا کی بیٹی
اے امیر شہر اب لگاو فتوئے حلال حرام کے🖤

ضروری نہیں روشنیاں چراغوں سے ہی ہوںبیٹیاں بھی گھروں میں اجالا کرتی ہیں
15/03/2023

ضروری نہیں روشنیاں چراغوں سے ہی ہوں
بیٹیاں بھی گھروں میں اجالا کرتی ہیں

طبقاتی نظام میں سردار ، میر، نواب، جاگیرداری،مشر، ملا،پیر، بابا،  سرمایہ دار وغیرہ  اور سرکار کے مفادات مشترک ہیں اور ان...
15/03/2023

طبقاتی نظام میں سردار ، میر، نواب، جاگیرداری،مشر، ملا،پیر، بابا، سرمایہ دار وغیرہ اور سرکار کے مفادات مشترک ہیں اور انکا پوری قوت عام عوام کو کچلنے میں صرف ہوتا ہے ۔
یہ ایک دوسرے کے دوست اور عوام دشمن ہوتے ہیں ۔
ان کی آپس میں رشتہ داریاں ہوتی ہیں یہ ایک دوسرے کے عزیز ہوتے ہیں ۔

جو ان کو اپنا سالار، مسیحا اور رہنما مانتے ہیں سب سے زیادہ ظلم کا شکار بھی وہی ہوتا ہیں۔

مندرجہ بالا القاب سب عوام اور انسان دشمن ہیں ان سے انصاف، رحم کی امید گدھے کے سر پر سینگ لگانے جیسا ہے۔

ایک وہ طبقہ ہے جن کے ہاں شادی سے پہلے قوالی نائٹ پھر مہندی اور پھر بارات پر لاکھوں کی ویلیں،🤔🤔🤔 اور دوسرا طبقہ وہ ہے جن ...
13/03/2023

ایک وہ طبقہ ہے جن کے ہاں شادی سے پہلے قوالی نائٹ پھر مہندی اور پھر بارات پر لاکھوں کی ویلیں،🤔🤔🤔 اور دوسرا طبقہ وہ ہے جن کی بیٹیاں مایوں میں بیٹھی دعائیں کرتی ہےکہ باپ کو کوئی ادھار مل جائے تو برات کا کھانا پورا ہوجائے🥲🥲😭🥲
میری دھرتی کا اصل مسئلہ انہی دو طبقات کی گہری تقسیم ہے.😭🥲😭😭🥲

جب زوال شروع ہوتا ہے تب سلطان کی سلطنت سے نواب بھی اٹھا لئے جاتے ہیں اس لئے ظلم اور جرم اتنے ہی کرو جتنا تم سہہ سکو.!
12/03/2023

جب زوال شروع ہوتا ہے تب سلطان کی سلطنت سے نواب بھی اٹھا لئے جاتے ہیں اس لئے ظلم اور جرم اتنے ہی کرو جتنا تم سہہ سکو.!

پچھے موڑ اے ڈولا تیری لوڑپے گئی اے😍😍
10/03/2023

پچھے موڑ اے ڈولا تیری لوڑپے گئی اے😍😍

09/03/2023

Mitro tey sajno,online sokhey paise kmaan da ik tariqa labha a.survey ney sokhey sokhey .Tussi v try kr k vekho zra

ySense is an online community with multiple earning options. Start earning with paid online surveys, cash offers, & quick tasks. Sign up today!

05/03/2023

》 جب آپ میڈیکل کی کتابوں کو چوم کر ڈاکٹر نہیں بن سکتے....

》جب آپ فزکس کی کتابوں کو چوم کر فزیالوجسٹ نہیں بن سکتے!
جب آپ کیمسٹری کی کتابوں کو چوم کر کیمسٹ نہیں بن سکتے....!
》تو آپ قرآن مجید فرقان حمید کو چوم کر کیسے سمجھ سکتے ہیں؟
جب آپ اسکو صحیح طرح پڑھیں گے نہیں ، سمجھیں گے نہیں تو کیسے آپ اسکے ماہر بنیں گے..... ؟
》کیسے اس پر عمل کریں گے.... ؟ !!!!!!!

چکی پنجابی ورثے دی سوہنی یاد.دادیان نانیاں اپنے ہتھاں نال گھر دی ہر شے پیس دیاں سی. دادیاں نانیاں ٹر گییاں تےاے ورثہ بھی...
04/03/2023

چکی پنجابی ورثے دی سوہنی یاد.
دادیان نانیاں اپنے ہتھاں نال گھر دی ہر شے پیس دیاں سی.
دادیاں نانیاں ٹر گییاں تےاے ورثہ بھی اوناں نال ای ٹر گیا.

رُوپ کوئی جاگیر نئیں ہندیہیر وی اک دن ہیر نئیں ہندیشیشے ساہویں میں ہی ہُناںوچ میری تصویر نئیں ہندیشُکر اے پاٹے جھگے وچ آ...
04/03/2023

رُوپ کوئی جاگیر نئیں ہندی
ہیر وی اک دن ہیر نئیں ہندی

شیشے ساہویں میں ہی ہُناں
وچ میری تصویر نئیں ہندی

شُکر اے پاٹے جھگے وچ آں
ایتھے تن تے لِیر نئیں ہندی

بندے نوں کُجھ کر دیندی اے
دولت آپ امیر نئیں ہندی

لبھو کون اے لُٹن والا
جو وی اے، تقدیر نئیں ہندی

تجمل کلیم

#ہادی

03/03/2023

آجاؤ واپس
گاؤں میں
اسی چھاؤں میں
جہاں تم اور میں کھیلا کرتے تھے

13/01/2023

آخری پیڑی جس نے سوشل میڈیا کا استمال نہیں کیا 😘♥

بزرگ ساڈی شان ❤

16/02/2022

❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹❤🌹
۔
ایک انگریز دوست کہنے لگا کہ آپ لوگوں کی بیویاں ، شوہر سے بہت عقیدت رکھنے والی ہوتی ہیں ۔
میں نے پوچھا وہ کیسے؟
وہ کہنے لگا کہ ایک بار میں انگلینڈ میں ایک پاکستانی دوست کے گھر گیا تو دیکھا اسکی اہلیہ اپنے شوہر کی قمیض کے بٹن ٹانک رہی تھی ، جب وہ بٹن ٹانک کےفارغ ہوئی تو اس نے اس بٹن کو چوما ۔ پھر اسنے دوسرا بٹن ٹانکا اسے بھی چوما ۔۔۔۔۔۔۔۔مجھے بڑی حسرت ہوئی کہ کاش ہماری بیویاں بھی ہم سے اتنی محبت اور عقیدت رکھنے والی ہوتیں !
پھر میں نے اسے بتایا " انّی دیا ۔۔۔۔۔ وہ بٹن کو چوم نہیں رہی تھی بلکہ دانتوں سے دھاگہ کاٹ رہی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
۔😳😳😳😳😁😁😁

سیانے سارا سارا دن اگ دے اگے بیٹھے رہندے نے☺️تے نال اے وی آکھی جاندے نےہن اگلی ٹھنڈ نہیں رئی🤣😂😅😝
08/02/2022

سیانے سارا سارا دن اگ دے اگے بیٹھے رہندے نے☺️
تے نال اے وی آکھی جاندے نے
ہن اگلی ٹھنڈ نہیں رئی🤣😂😅😝

13/06/2021

100 سال پرانا کنواں جو آج بھی اسی طرح چل رہا ہے

Address

Dhoke Baba Hafiz Jee Khohar
Sarai Alamgir
50050

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Punjab Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Punjab Rang:

Videos

Share


Other Sarai Alamgir media companies

Show All