Voice of pukhtoon

  • Home
  • Voice of pukhtoon

Voice of pukhtoon Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Voice of pukhtoon, Social Media Agency, .
(1)

اٹک پولیس گردی کا شکار نیوز ون TV کا نمائیندہ اٹک اور معروف کالم نویس صحافی لالہ ایاز خان شہرِ اقتدار پُہنچ گیا۔ اٹک پول...
06/04/2022

اٹک پولیس گردی کا شکار نیوز ون TV کا نمائیندہ اٹک اور معروف کالم نویس صحافی لالہ ایاز خان شہرِ اقتدار پُہنچ گیا۔ اٹک پولیس گردی کے خلاف شرمناک انکشافات ، دورانِ گرفتاری غیر قانونی تشدد ، سلاخوں کے پیچھے اس کے اور پُرامن احتجاج کرنیوالوں پر کس کس نے تشدد کیا۔ جان سے مارنے کی دھمکی کے علاوہ پہلے سے درج قتل کی ایف آئی آرز اور دہشت گردی کے مقدمات میں نامزد کرنے کی دھمکیاں کس کس نے دیں۔ پی آر او طاہر کا تشدد اور پی آر طاہر ملک کے بڑے بھائی جاوید ملک کا تھانے میں وزٹ اور مزید سختی کرنے کا مشورہ،
سینیئر صحافی تنویر اعوان اور مقامی سیاستدان طاہر اعوان کے خلاف بیان دینے کے لیے پی آر او اور ایس ایچ او رانا کاشف کا تشدد اور شدید دباؤ۔ تشدد سے ملزم کو ہلاک کرنیوالے سابق ایس ایچ او فتح جنگ ثاقب عباسی کا ڈنڈوں سے تشدد۔ کالم نویس اور نیوز ون TV کے نمائیندہ اٹک لالہ ایاز خان نے اپنی اور اپنے خاندان کی زندگی کے تحفظات کا اظہار کر دیا۔
مزید حقائق انشاءاللہ بہت جلد
Punjab Police Pakistan Rawalpindi Police Attock Police

مردان:رستم کے علاقے نوے کلے میں ٹریفک حادثہ۔ ریسکیو1122مردان:حادثے کے نتیجے میں بونیر سے تعلق رکھنے والے انوچ کمار ،انوچ...
21/11/2021

مردان:رستم کے علاقے نوے کلے میں ٹریفک حادثہ۔ ریسکیو1122

مردان:حادثے کے نتیجے میں بونیر سے تعلق رکھنے والے انوچ کمار ،انوچ کمار کی ماں،اہلیہ اور بہن شدید زخمی۔ریسکیو1122

مردان: اطلاع موصول ہونے پر ریسکیو 1122 ایمبولینسیں اور میڈیکل ٹیم موقع پر پہنچ گئی.

مردان:ریسکیو1122 اہلکاروں نے زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرتے ہوئے ٹی ڈی ایچ رستم منتقل کر دیا۔

مردان:موٹر کاریں آپس میں ٹکرانے کے باعث حادثہ پیش آیا۔ ریسکیو 1122

25/10/2021

مهمند لویہ جرگہ
راولپنڈی اسلام آباد

24/10/2021

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں
ملک خان بھادر کے رہائش گاہ پر اسلام آباد/راولپنڈی، گوجرخان کلر سیداں جہلم تک اور ٹیکسلا ترنول وغیر میں مقیم مہمند قوم کے ویلفیئر تنظیم "مہمند ویلفیئر آرگنایزیشن" کا قیام
جس میں (محمد علی شنواری سرپرست اعلی)
(ملک خان بھادر صدر)
(سنیر نائب صدر حاجی باشی)
(رحمان اللہ شنواری جنرل سیکٹری)
اور مہمند لویہ جرگہ کے لیے نمائندگان میں ملک ضمیر موسی خیل ملک نمیر شنواری ملک محمد علی شنواری ملک زاھد موسی خیل ملک جمشید کا انتخاب کیا

(مردان بیورو رپورٹ) صوابی پولیس اور بدنام زمانہ 14 سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم کے مابین فائرنگ کا تبادلہلڑمے نام...
22/09/2021

(مردان بیورو رپورٹ)
صوابی پولیس اور بدنام زمانہ 14 سنگین مقدمات میں مطلوب اشتہاری مجرم کے مابین فائرنگ کا تبادلہ

لڑمے نامی مجرم اشتہاری زخمی حالت میں گرفتار جبکہ دوسرے کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن جاری

گرفتار مجرم اشتہاری نے گزشتہ روز دو افراد پر فائرنگ کرکے جس سے مسمی شاہ بہادر سکنہ ٹوپی قتل جب کہ ثناء اللہ شدید زخمی ہوا تھا

مجرم اشتہاری 14 سنگین جرائم کے مقدمات جیسا کہ قتل، اقدام قتل، خوف و ہراس، اسلحہ رکھنے و نمائش کرنے، چوری چکاری اور منشیات فروشی میں بھی پولیس کو مطلوب تھا

بدنام زمانہ اشتہاری مجرم علاقےمیں خوف و ہراس کی علامت تھا

02 عدد کلاشنکوف بمع 01 پستول برآمد

انچارج بام خیل جہانگیر خان بمعہ نفری پولیس نے مجرمان اشتہاری اسحٰق عرف لڑمے و تمریز سکنہ باجا کی گرفتاری کے سلسلہ میں جاتے ہوئے پولیس کو دیکھتے ہی دونوں نے ان پر فائرنگ کھول دی، پولیس نے بھی حق حفاظت خود اختیاری کے تحت جوابی فائرنگ کی، جس کے دوران ایک مجرم اشتہاری اسحٰق عرف لڑمے زخمی حالت میں گرفتار کیا گیا جب کہ دوسرے کی گرفتاری کے لئے سرچ آپریشن شروع کیا گیا ہے.

گرفتار شدہ مجرم اشتہاری اسحٰق عرف لڑمے نے گزشتہ روز دو افراد مسمی شاہ بہادر اور ثناء اللہ ساکنان ٹوپی پر فائرنگ کرکے جس سے شاہ بہادر قتل جبکہ ثناء اللہ شدید زخمی ہوا تھا، جس میں مقدمات درج رجسٹر ہو کر مذکورہ مجرم اشتہاری مفرور تھا.

مذکورہ کے خلاف تھانہ ٹوپی میں قتل، اقدام قتل، منشیات فروشی، خوف و ہراس، چوری چکاری اور اسلحہ رکھنے کی مد میں 14 مقدمات درج رجسٹر ہیں.

مجرمان اشتہاری سے 02 عدد کلاشنکوف سمیت 01 پستول بھی برآمد کئے گئے ہیں.

مجرمان اشتہاری کے خلاف مقدمہ درج رجسٹر کیا جا رہا ہے.

گرفتار شدہ مجرم اشتہاری کو بغرض علاج معالجہ ہسپتال منتقل کیا گیا ہے.

25/05/2021
24/05/2021
19/05/2021
19/05/2021
15/05/2021

(خان بابا کے بڑے بھائی سلمان خان خان کے زیر اہتمام مردان میں عید ملن پارٹی کا انعقاد)

مردان ( عبدالرزاق روزنامہ میٹروواچ )

خان بابا کے بڑے بھائی سلمان خان نے میرے کزن کو عید ملن پارٹی کی دعوت دی اور کہا
عید ملن ہماری روایات کا ایک اہم اور خوبصورت حصہ ہے،
خان بابا کے بھائی سلمان خان اور حاجی باروز خان کا کہنا تھا ہمارا مقصد آپس میں محبت اور رواداری کو فروغ دینا ہے، شرکاء کا اظہار خیال
خان بابا کے رہائش پر عید ملن پارٹی کا اہتمام کیا گیا جس کے میزبان سلمان خان جو خان بابا کے بڑے بھائی ہے جبکہ تقریب میں مہمانان گرامی حاجی باروز خان، کامران خان، سرفراز خان حاجی سلام خان، حاجی منیر خان اور باقی رشتہ دار و دیگر شرکاء شامل تھے۔ خان بابا کے ڈھیرے پر منعقد ہونیوالی اس عید ملن پارٹی میں میزبان سلمان خان نے استقبالیہ کلمات میں مہمانوں کو خوش آمدید کیا اور عید سعید کے پرمسرت موقع پر مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ عید کا تہوار ہمیں باہمی اتحاد و یگانگت کا درس دیتا ہے، عید خوشی اور مسرت کے اظہار کا دن ہے اور اس کا تقاضا یہ ہے کہ ہم خوشیوں کو اجتماعی طور پر منائیں تاکہ پورا معاشرہ مسرور اور مطمئن ہو۔ حاجی سلام خان نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ عید الفطر شکر اور خوشی کا تہوار ہے۔ کامران خان نے اظہار خیال میں کہا کہ ہمارا مقصد آپس میں محبت اور رواداری کو فروغ دینا ہے اور آج کے اس پرمسرت دن کے موقع پر ہم یہ تجدید عہد کرتے ہیں کہ ہم انفرادی اور اجتماعی سطح پر مثبت معاشرے کی تعمیر میں اپنا ہر ممکن کردار ادا کرتے رہیں گے۔ (عبدالرزاق میٹروواچ) نے عید کی مناسبت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تہوار کسی بھی تہذیب کا حسن ہوتے ہیں اور اسلام میں عیدین کے تہوار اسلامی تہذیب کے آئینہ دار ہیں اور ہم اس خوبصورت تہذیب کے علمبردار ہیں جس میں عیدین کے مواقع پر ہم اپنی مشکلات کو بھلا کر خلوص دل کے ساتھ ایک دوسرے کو گلے لگاتے ہیں۔ سرفراز نے بھی اظہار خیال کرتے ہوئے کہا عیدالفطر کا پیغام بھی یہی ہے کہ ہم ایک دوسرے کے ساتھ رواداری سے پیش آئیں۔ حاجی باروز خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید ملن ہماری روایات کا ایک اہم اور خوبصورت حصہ ہے۔ عید ملن کے موقع پر احباب کا اکٹھا ہونا اور خوشیوں بھرے لمحات کو اجتماعی طور پر گزارنے سے اخوت اور یگانگت کا جذبہ پروان چڑھتا ہے۔ خان بابا کے رہائیش پر اہم موقع کی مناسبت سے حاجی سلام خان کا کہنا تھا مجھے خوشی ہے اراکین دلچسپی اور عزم کے ساتھ معاشرے کی فلاح و بہبود کیلئے سرگرم عمل ہیں۔ حاجی منیر خان نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ عید کا تہوار ہمیں ایک منظم وحدت میں پرو کر اسلام کے آفاقی پیغام پر عمل پیرا ہونے کا موقع فراہم کرتا ہے۔سلمان خان کی جانب سے یہ عید ملن پارٹی خوشی اور محبت کے جذبوں کے فروغ کی عکاسی ہے۔۔
Barooz Khan
Kamrran Khan Muhammnd
Khan Baba official Salam Khan Munair Khan Jabbar Mohmand Khan
Sarfaraz Khan Sarfaraz Khan Prince Hameed Khan
VOICE OF MARDAN

https://youtu.be/lhEf0ufy_Lg
13/05/2021

https://youtu.be/lhEf0ufy_Lg

NH Production Event management Productions work.and.All kind of Wedding celebration Project.Visit page and.enjoye for.All activities.Still PhotographyMovie M...

10/05/2021
10/05/2021
https://youtu.be/GEFCPbYeWDg
09/05/2021

https://youtu.be/GEFCPbYeWDg

NH Production Event management Productions work.and.All kind of Wedding celebration Project.Visit page and.enjoye for.All activities.Still PhotographyMovie M...

https://youtu.be/v-YHpdXyzrY
06/05/2021

https://youtu.be/v-YHpdXyzrY

NH Production Event management Productions work.and.All kind of Wedding celebration Project.Visit page and.enjoye for.All activities.Still PhotographyMovie M...

01/05/2021

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کرونا ایس پی کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری

28/04/2021
25/04/2021

ہم وزیراعظم پاکستان جناب عمران خان صاحب سے مطالبہ کرتے ہیں کہ فوری طور پر ( #کرونافنڈ )قائم کیا جائے جس میں تمام ممبران اسمبلیز (قومی ، صوبائی ، سینٹ ) کے تنخواہیں و الاونسز جمع کروائے جائیں اور پچاس ہزار سے زائد پنشن و تنخواہ و مراعات بھی کرونا فنڈ میں جمع کروانے کے احکامات صادر کیے جائیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ شوکت خانم لیبارٹری کی آمدن بھی کرونا فنڈ میں شامل کیے جائیں اور یہ کرونا فنڈ لاک ڈاون والے علاقوں میں غریب و مستحق گھرانوں میں تقسیم کیے جائیں ۔۔ کیا آپ اس مطالبے سے متفق ہیں ؟ اگر متفق ہے تو آگے شیر کریں

25/04/2021

The latest Tweets from I AM Pakistan Worldwide Movement YW-Pakistan ()

Address


Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice of pukhtoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Shortcuts

  • Address
  • Alerts
  • Videos
  • Claim ownership or report listing
  • Want your business to be the top-listed Media Company?

Share