فاطمہ شوگر مل کی جانب سے 140 روپے فی کلو چینی دستیاب ہے اوپن مارکیٹ میں چینی 150 روپے فی کلو فرخت ہورہی ہے
فاطمہ شوگر ملز کی جانب سے شومل گیٹ ،باروی سائیکل والے ساتھ سٹال لگایا گیا ہے
بنوں کا اسپیشل بیف پلاؤ،ایک بار لازمی ٹیسٹ کریں
بہترین چاول ،قمیتی مصالحہ جات سے تیار شدہ بنوں کا بیف پلاؤ دڑہ چوک سنانواں
ٹکرز برائے الیکٹرونک میڈیا
مورخہ 24 جون 2023
مظفرگڑھ ۔ کمشنر ڈی جی خان ڈاکٹر ناصر محمود بشیر کا مظفرگڑھ کا اچانک دورہ۔
مظفرگڑھ ۔ کمشنر نے مظفرگڑھ میں قائم مویشی منڈی کا معائنہ کیا۔
مظفرگڑھ ۔ کمشنر نے مویشی منڈی میں بیوپاریوں سے انتظامات کے بارے میں دریافت کیا۔
مظفرگڑھ ۔ کمشنر نے مظفرگڑھ میں قائم مویشی منڈی میں دی جانے والی سہولیات پر اطمینان کا اظہار کیا۔
مظفرگڑھ ۔ مظفرگڑھ میں قائم مویشی منڈی میں ضلعی انتظامیہ نے بہترین انتظامات کیے ہیں۔ کمشنر ڈی جی خان
مظفرگڑھ ۔ کمشنر نے ڈپٹی کمشنر سلمان خان لودھی، اے ڈی سی آر عمران شمس اور اے سی ناصر شہزاد کی کارکردگی کو سراہا ۔
کوٹ ادو گردونواح کے شہریوں کے لئے بڑی خوشخبری
اب گھر کی پرانی اشیاء فروخت کریں یا خریدیں صرف ایک میسج پر
ویٹس ایپ گروپ میں ایڈ ہونے کے لئے نیچے دئیے گئے ویٹس ایپ نمبر پر میسج کریں
03457154358
بکروں کی قیمت سن کر حیران رہ جائینگے
شیروں اور چنگوں کی دھوم
کیا خوراک کھاتے ہیں کتنا وزن ہے آئیے اس ویڈیو میں دیکھتے ہیں
#eiduladha2023
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے کیمپ میں سہولیات کا فقدان
سنانواں بوائر سکول میں ریٹیلرز کی جانب سے سہولیات نہ ملنے پر احتجاج
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چوتھی سہ ماہی قسط جاری کر دی گئی ہے۔
حکومت نے بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے بجٹ میں 25 فیصد اضافے کا اعلان میں کیا تھا جس کے بعد چوتھی سہ ماہی قسط 9000 روپے ہے ۔
#BISP
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی پہلی قسط کا آغاز گورنمنٹ بوائز کالج سنانواں میں ہوچکا ہے۔
انتظامات نہ ہونے کے برابر ہیں شدید گرمی ہے جس کی وجہ سے خواتین پریشان ہیں ۔بیٹھنے کے لئے کوئی سایہ دار جگہ کا انتظام نہیں کیا گیا ۔
خواتین کا شکوہ ہے کہ جان پہچان اور سفارشی لوگوں کو پیسے دئیے جاتے ہیں ۔
سنانواں کے شہریوں کے مسائل اور انجمن تاجران کا کردار
دیکھئیے انجمن تاجران کے جنرل سیکرٹری حاجی عبدالرزاق مغل کا خصوصی انٹرویو
Part 1
جنوبی پنجاب کی سب سے بڑی دینی درسگاہ ،جہاں چار سو سے زائد بچے دینی تعلیم حاصل کررہے ہیں
بچوں کو قران مجید اور دینی تعلیم کے ساتھ ساتھ دنیاوی تعلیم بھی دی جاتی ہے
ایک بار ہی پیسہ لگانا پڑتا ہے اور پھر نہ پٹرول کا خرچہ اور نہ ہی ٹیونگ کا
نہ ہی شور نہ ہی چین نہ ہی ائل کا خرچہ
سنانواں میں الیکٹرک بائیک آگئی
مزید معلومات کے لئے اس نمبر پر کال کریں
03017152171
پاکستان میں فیس بک مونیٹائزیشن کیوں آن نہیں ہورہی ہماری گورنمنٹ ہی نہیں چاہتی کہ لوگ پیسہ کما سکیں #facebook #FacebookMontization
پاکستان میں فیس بک مونیٹائزیشن کیوں آن نہیں ہورہی
ہماری گورنمنٹ ہی نہیں چاہتی کہ لوگ پیسہ کما سکیں
#facebook
#FacebookMontization