Ch Faisal Ghafoor

Ch Faisal Ghafoor Motivational Advertiser

04/04/2024
اچھا بولنے کے لیےپہلے اچھا سننا ضروری ہے۔
02/04/2024

اچھا بولنے کے لیے
پہلے اچھا سننا ضروری ہے۔

خدا پر یقین رکھناکبھی کبھی تو وہ بھی مل جاتا ہےجس کی آس بھی نہیں ہوتی                                                   ...
30/03/2024

خدا پر یقین رکھنا
کبھی کبھی تو وہ بھی مل جاتا ہے
جس کی آس بھی نہیں ہوتی

حق تعالیٰ کی عطا کے لیے قابلیت ضروری نہیںجب عطا ہے تو قابلیت خود بخود پیدا ہو جاتی ہے                                   ...
29/03/2024

حق تعالیٰ کی عطا کے لیے قابلیت ضروری نہیں
جب عطا ہے تو قابلیت خود بخود پیدا ہو جاتی ہے

اللہ تعالیٰ جب کسی بندے سے ناراض ہوتا ہے تو اُسے پاکیزہ لوگوں کے عیب جوئی میں مشغول کر دیتا ہے                          ...
28/03/2024

اللہ تعالیٰ جب کسی بندے سے ناراض ہوتا ہے
تو اُسے پاکیزہ لوگوں کے عیب جوئی میں
مشغول کر دیتا ہے

آج کا بد کل کا نیک بن سکتا ہےاگر اس کو استغفار کی توفیق مل جاۓ۔                                                         ...
27/03/2024

آج کا بد کل کا نیک بن سکتا ہے
اگر اس کو استغفار کی توفیق مل جاۓ۔

جس دل میں ثواب کا شوق اور عذاب کا خوف پیدا ہو جاتا ہے جنت خود اُس کی منتظر ہو جاتی ہے                                   ...
26/03/2024

جس دل میں ثواب کا شوق اور
عذاب کا خوف پیدا ہو جاتا ہے
جنت خود اُس کی منتظر ہو جاتی ہے

عظیم لوگ بھی مرتے ہیں لیکن موت ان کیعظمت میں مزید اضافے کا باعث بنتی ہے۔                                                ...
25/03/2024

عظیم لوگ بھی مرتے ہیں لیکن موت ان کی
عظمت میں مزید اضافے کا باعث بنتی ہے۔

انسان زندہ ہونے کے باوجود زندگی کو نہیں سمجھ سکتا وہ مرے بغیر موت کو کیسے سمجھ سکتا ہے۔                                 ...
24/03/2024

انسان زندہ ہونے کے باوجود زندگی کو نہیں سمجھ سکتا
وہ مرے بغیر موت کو کیسے سمجھ سکتا ہے۔

اگر ہم اللہ کی خوشنودی کی خاطر انسانوں کو محبت سے دیکھنا شروع کر دیں                                                    ...
23/03/2024

اگر ہم اللہ کی خوشنودی کی خاطر انسانوں
کو محبت سے دیکھنا شروع کر دیں

اپنے استعمال میں انے والے رزق کومناسب استعمال کرنا بھی عبادت ہے۔                                                        ...
22/03/2024

اپنے استعمال میں انے والے رزق کو
مناسب استعمال کرنا بھی عبادت ہے۔

صبر والے کانوں سے سنو۔ہمدرد انکھوں سے دیکھو۔محبت والی زبان سے بولو۔                                                     ...
21/03/2024

صبر والے کانوں سے سنو۔
ہمدرد انکھوں سے دیکھو۔
محبت والی زبان سے بولو۔

زبان کا بولا دنیا سنتی ہےاور دل کا کہا اللّٰہ سنتا ہے
19/03/2024

زبان کا بولا دنیا سنتی ہے
اور دل کا کہا اللّٰہ سنتا ہے

جس نے رب کے لیے جھکنا سیکھ لیا وہی علم والا ہے
19/03/2024

جس نے رب کے لیے جھکنا سیکھ لیا وہی علم والا ہے

آئیے نماز کا ترجمہ سیکھتے ہیں جب آپ نماز پڑھیں تو آپکو پتہ ہو کہ آپ نماز میں کیا پڑھ رہے ہیں, ثواب کی نیت سے زیادہ سے زی...
18/03/2024

آئیے نماز کا ترجمہ سیکھتے ہیں جب آپ نماز پڑھیں تو آپکو پتہ ہو کہ آپ نماز میں کیا پڑھ رہے ہیں, ثواب کی نیت سے زیادہ سے زیادہ شیئر کریں 🤲

Address

Samundri

Telephone

+923006677631

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Faisal Ghafoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share