Sambrial UPTO DATE

Sambrial UPTO DATE Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Sambrial UPTO DATE, Media/News Company, Morr Sambrial Near Farooqi Masjid Sambrial, Sialkot, Sambrial.

تحصیل سمبڑیال، ضلع سیالکوٹ اور گردو نواح کی خبریں

ہمارا آفیشل WhatsApp چینل جوائن کریں۔ لنک پر کلک کریں اور ہمیشہ باخبر رہیں👇
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6kpzy4SpkEQGgmj530

۔سیالکوٹ۔ سمبڑیال ماجرہ روڈ افسوسناک ٹریفک حادثہ 40 سالہ ایک خاتون جانبحق اور ایک زخمی۔۔سیالکوٹ۔ ماجرہ سے سمبڑیال جانے و...
14/01/2026

۔سیالکوٹ۔ سمبڑیال ماجرہ روڈ افسوسناک ٹریفک حادثہ 40 سالہ ایک خاتون جانبحق اور ایک زخمی۔

۔سیالکوٹ۔ ماجرہ سے سمبڑیال جانے والی ٹریکٹر ٹرالی کا موٹرسائیکل رکشہ سے تصادم جس کے نتیجے میں رکشہ سوار 40 سالہ خاتون رشیدہ بی بی نیچے گرگئی جو کے اوپر سے ٹرالی گزرنے سے رشیدہ بی بی موقع پر جانبحق اور 15 سالہ زینب زخمی۔ زرائع

13/01/2026

سیالکوٹ ٹریفک پولیس سے گزارش ہے کہ ان بسوں پر مؤثر کنٹرول کیا جائے۔ اگر ان پر قابو پا لیا جائے تو ٹریفک کے کئی سنگین مسائل خود بخود حل ہو سکتے ہیں۔ عوام کی جان و مال کے تحفظ کے لیے فوری کارروائی نہایت ضروری ہے۔

سیالکوٹ، علامہ اقبال چوک میں ہوائی فائرنگ کرنے والا مرکزی ملزم اسلحہ سمیت گرفتار تھانہ کوتوالی کے علاقہ (ڈرماں والا) علا...
13/01/2026

سیالکوٹ، علامہ اقبال چوک میں ہوائی فائرنگ کرنے والا مرکزی ملزم اسلحہ سمیت گرفتار

تھانہ کوتوالی کے علاقہ (ڈرماں والا) علامہ اقبال چوک میں شہری ظفر اقبال جو موٹر سائیکل پر جا رہا تھا کہ راستے میں رانگ سائیڈ سے تیز رفتاری سے آنے والے دو کس نامعلوم موٹر سائیکل سوار شہری ظفر اقبال کی موٹرسائیکل سے ٹکرانے لگے جس پر انکی آپس میں تلخ کلامی ہوئی اور تینوں وہاں سے چلے گئے۔ جو پھر کچھ دیر کے بعد دونوں نامعلوم ملزمان شہری ظفر اقبال کی شاپ کے سامنے نزد علاقہ اقبال چوک آئے اور شہری پر اور علامہ اقبال چوک میں کھڑے ہو کر فائرنگ کی اور پھر فرار ہو گئے۔

ڈی پی او فیصل شہزاد نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم دیا۔ تھانہ کوتوالی پولیس نے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومین سورس کی مدد سے چند گھنٹوں میں مرکزی ملزم عبید ولد عابد سکنہ ڈپٹی باغ گلی کو بھی ٹریس کر کے گرفتار کر اسکے قبضہ اسلحہ ناجائز برآمد کر کے مقدمہ درج لیا ہے.

ڈی پی او فیصل شہزاد نے کہا کہ قانون ہاتھ میں لینے والوں کے خلاف زیرو ٹالرنس پالیسی پر سختی سے عمل جاری رہے گا۔ عوام کے تحفظ اور امن و امان کے قیام کے لیے سیالکوٹ پولیس ہر لمحہ متحرک ہے۔

*ترجمان سیالکوٹ پولیس*

سمبڑیال کل 13جنوری بروز منگل محلہ دار الاسلام کی 9 بجے سے لے کر 2 بجے تک بجلی کی سپلائی مکمل بند رہے گی
12/01/2026

سمبڑیال
کل 13جنوری بروز منگل محلہ دار الاسلام کی 9 بجے سے لے کر 2 بجے تک بجلی کی سپلائی مکمل بند رہے گی

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال عدنان بشیر وڑائچ نے سمبڑیال بس اسٹاپ اور اندرون بازاروں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بازاروں کا معائن...
12/01/2026

اسسٹنٹ کمشنر سمبڑیال عدنان بشیر وڑائچ نے سمبڑیال بس اسٹاپ اور اندرون بازاروں کا دورہ کیا، جہاں انہوں نے بازاروں کا معائنہ کیا اور تجاوزات کے خاتمے اور باقاعدہ صفائی کے لیے جامع ہدایات جاری کیں۔

دورے کے دوران، انہوں نے چیف آفیسر میونسپل کمیٹی سمبڑیال کو ہدایت دی کہ سمبڑیال کی سڑکوں پر گرین بیلٹس کی خوبصورتی کو بہتر بنایا جائے، تاکہ شہر کا حسن برقرار رہے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے تجاوزات کے خلاف آئندہ بھی سخت اقدامات جاری رکھنے کا عزم ظاہر کیا۔۔

12/01/2026

سیالکوٹ علامہ اقبال چوک میں دو موٹر سائیکل سواروں کی.ہوائی فائرنگ سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آگئی

11/01/2026

قانون کی پاسداری نہ بھی کریں، مگر کم از کم انسانی جان کی تو قدر کریں۔
ریفلکٹرز کے بغیر اس طرح اوور لوڈ گاڑیاں چلانا اپنی اور دوسروں کی زندگی کو خطرے میں ڈالنے کے مترادف ہے۔
ذرا سی لاپرواہی کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ہے—خدارا ذمہ داری کا مظاہرہ کریں، کیونکہ ایک جان پوری کائنات کے برابر ہوتی ہے۔

🚨‏بہت ہی افسوسناک واقعہ، اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں گیس لیکج سے دھماکہ شادی والا گھر مکمل تباہ، دولہا اور دلہن س...
11/01/2026

🚨‏بہت ہی افسوسناک واقعہ، اسلام آباد کے سیکٹر جی سیون ٹو میں گیس لیکج سے دھماکہ شادی والا گھر مکمل تباہ، دولہا اور دلہن سمیت6 افراد جان کی بازی ہار گئے۔۔!!

ایک لاکھ روپے کا انعام سیالکوٹ مرالہ روڈ پر واقع گاٶں ماچھی کھوکھر میں  ایجنسی اسٹور میں رات تقریباً 3 بجے چوری کی واردا...
11/01/2026

ایک لاکھ روپے کا انعام
سیالکوٹ مرالہ روڈ پر واقع گاٶں ماچھی کھوکھر میں ایجنسی اسٹور میں رات تقریباً 3 بجے چوری کی واردات پیش آئی، جس میں تقریباً 10 لاکھ روپے مالیت کا نقصان ہوا ہے۔ چوری کرنے والے شخص کا چہرہ سی سی ٹی وی تصاویر میں واضح نظر آ رہا ہے۔ اس ملزم کی درست اطلاع دے گا اسے ایک لاکھ روپے نقد انعام دیا جائے گا۔ اطلاع دینے والے کا نام صیغۂ راز میں رکھا جائے گا۔

وقاص علی سکنہ ماچھی کھوکھر
📞 0334-8053773

10/01/2026

سعید احمد بھلی نئے سلطان منتخب

نو منتختب صدر بار ایسوسی ایشن سمبڑیال چوہدری ناصر محمود بھٹی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ,بہت بہت مبارک ہو
10/01/2026

نو منتختب صدر بار ایسوسی ایشن سمبڑیال چوہدری ناصر محمود بھٹی ایڈووکیٹ ہائی کورٹ,بہت بہت مبارک ہو

10/01/2026

سعید بھلی ڈسٹرکٹ بار سیالکوٹ کے صدر منتخب

Address

Morr Sambrial Near Farooqi Masjid Sambrial, Sialkot
Sambrial
51070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sambrial UPTO DATE posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share