YG Information

28/03/2024

انقلاب زندہ باد اصف کی موت رنگ لے ائی سینکڑوں نوجوان اپنی پتنگیں لے کر سڑکوں پر اگئے اور اگ لگا دی پورے شہر کے سامنے ائندہ پتنگ بازی نہ کرنے کا حلف بھی اٹھا لیا

سمبڑیال اسپیریئر کالج کے نوجوانوں نے تاریخ رقم کر دی

18/09/2023

صرف برین واشنگ کی وجہ سے سوتیلے باپ کو موت کے گھاٹ اتار دیا

21/07/2023
10/07/2023
23/06/2023

اور پوری دنیا میں سب سے زیادہ دکھ ٹائٹن آبدوز کا منایا گیا ہے پوری دنیا کے نیوز چینل سانس بھی نہیں لے رہے ایک ایک منٹ کی رپورٹ آ رہی ہے اور یونان کشتی حادثہ والو کے لیے صرف ایک فقرہ ساری دنیا دہرا رہی ہے یہ لوگ ملک سے غیر قانونی طریقے سے گئے کیوں تھے تو ساری دنیا سے سوال ہے کہ آب بتائیں مر تو وہ بھی گئے جو لیگل طریقے سے پندرہ کروڑ روپے کی ٹکٹ خرید کر صرف انٹرٹینمنٹ کے لیے جا رہے تھے اور مر 400 لوگ بھی گئے جو اپنی پیٹ کی بھوک مٹانے کے لیے جا رہے تھے تو پھر کیا وجہ بنی کے5 لوگوں کی موت 400 لوگوں پر سبقت کیسے لے گئی کیوں ہمارے ٹی وی چینلز کو نیند نہیں ارہی امید ہے ان پانچ لوگوں کا اور ابدوز کا سٹیچو بھی بنا دیا جائے گا

31/05/2023

دنیا کی دوسری سب سے لمبی چیئرلفٹ کے نظارے

15/05/2023

*وفاقی حکومت نے پٹرول 12 روپے سستا کر دیا.پٹرول کی نئی قیمت 270 روپے مقرر۔*

*ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمت میں 30 روپے کمی نئی قیمت 258 روپے مقرر*

*مٹی کے تیل میں 12 روپے کمی،نئی قیمت 164.07 روپے مقرر*

*لائٹ ڈیزل کی قیمت میں 12 روپے کمی،نئی قیمت 152.68 مقرر*

*نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہو گا*

11/05/2023

سپریم کورٹ نے عمران خان کی گرفتاری کو غیر قانونی قرار دے دیا

09/05/2023

عمران خان کی گرفتاری کے حوالے سے پی ٹی آئی کے کارکنان کا سمبڑیال موڑ پر احتجاج

06/05/2023

سمبڑیال نہر اپر چناب ایک اور شخص نے اپنے ہاتھوں اپنی زندگی ختم کرلی

06/05/2023

نہر کے کنارے تربوز لگانے والے نے کتنے لوگوں کی جان بچائی

05/05/2023

اس پل سے حالات سے تنگ درجنوں افراد نے خو_د_کشی کرلی

#

29/04/2023

اسکول سے بھاگے ہوئے بچے اغوا کاروں کا سب سے آسان شکار ہوتے ہیں خدا کے لئے اپنے بچوں کا خیال رکھیں اس سے پہلے کہ کسی درندے کے ہاتھ لگ جائیں جس میں اکثر اوقات ماں باپ کے ہاتھ سے پیسے اور بچا دونوں ہی نکل جاتے ہیں اور رہ جاتا ہے ساری عمر کا پچھتاوا

Address

Wazirabad Road
Sambrial
51070

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when YG Information posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share