Mirpurkhas Division Weather Updates

Mirpurkhas Division Weather Updates This page will provide you weather Alerts . Weather outlook thunderstorms Tracking . Monsoon, cyclon

The current temperature in Samaro Road city is around 7.7 degrees Celsius. The humidity in the air is 83 percent. Due to...
12/01/2025

The current temperature in Samaro Road city is around 7.7 degrees Celsius. The humidity in the air is 83 percent. Due to the northwest cold winds, the city is experiencing a slightly colder condition today compared to yesterday.
Currently, the wind speed is 5 kilometers per hour. However, an increase in wind speed is expected in the next few hours, reaching 10 to 20 kilometers per hour, with the direction mostly remaining northeast.
On Monday, upper-level clouds may also appear. Due to these winds, the felt temperature from today till Tuesday morning, especially during night time and early morning hours, will be colder than the actual temperature.
اس وقت سامارو روڈ شہر میں درجہ حرارت °©7.7 ڈگری سینٹی گریڈ کے قریب ہے. ہؤا میں نمی کا تناسب 83 فیصد ہے. شمال مغرب کے ٹھنڈے ہوائوں کے وجہ سے سامارو روڈ شہر میں گزشتہ دن کے نسبت آج سردی کے شدت کچھ زیادہ محسوس کے جارہے ہے. اس وقت ہؤا کے رفتار 5 کلومیٹر فی گھنٹہ کے رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں. چند گھنٹوں بعد ہواؤں کی شدت میں اضافہ متوقع ہے . ہوائوں کے رفتار 10 سے 20 کلومیٹر فی گھنٹہ تک پہنچ سکتی ہے اور سمت زیادہ تر شمال مشرق رہے گی . پیر کے روز اوپری سطح کے بادل بھی آسکتی ہے. ان ہواؤں کے وجہ سے آج سے منگل کی صبح تک . خاص طور پر رات اور صبح کے اوقات میں محسوس ہونے والا درجہ حرارت حقیقی درجہ حرارت کے مقابلے زیادہ سرد ہوگا !!

Last night, various places in Mirpur Khas division received the first thunderstorm with rain of the current winter seaso...
11/01/2025

Last night, various places in Mirpur Khas division received the first thunderstorm with rain of the current winter season. As predicted, Samaro Road city experienced light drizzle. The weather has turned cold after the rain. The circulation has moved northeast and has now shifted to Rajasthan. The weather has cleared up in all areas of Mirpur Khas division. There are no more chances of rain. Farmers can continue their work as usual.
We have pictures of our land with fennel/And wheat Crops . The light drizzle has made the scenery extremely beautiful.

western Disturbance is likely to entering the country. On the other hand, a circulation is forming on the northeastern S...
10/01/2025

western Disturbance is likely to entering the country. On the other hand, a circulation is forming on the northeastern Sindh-Rajasthan border. In the next 24-36 hours, there are chances of cloud formation at highlighted places and rain with thunderstorms at some places. Mirpur Khas division, particularly Samaro Road, is likely to experience cloudy weather. However slight Chance of Activity possible during mentioned period .
ALLAH KNOW BEST!!
مغربی ہوائوں کا سلسلہ مغربی ملک میں داخل ہورہا ہے . دوسری جانب شمال مشرقی سندھ-راجستھان سرحد پر سرکولیشن تشکیل پارہے ہے. اگلے 24-36 گھنٹوں کے دوران ہائیلائیٹ کئے گئے مقامات پر بادل بننے اور چند مقامات پر گرج چمک کے ساتھ بارش کے امکانات ہیں۔ میرپورخاص ڈویژن بالخصوص سامارو روڈ پر موسم ابر آلود رہنے کا امکان ہے۔ اوپری سطح پر حالات سازگار نظر نہیں آرہے ہیں. تاہم کچھ امکانات موجود ہے سامارو روڈ شہر کے شمال مغرب/ شمال مشرق میں بادل بن سکتی ہے .
باقی اللّٰہ پاک بہتر جانتا ہے!!

10/01/2025

According to weather models, there is a possibility of a circulation developing over, Sindh . Rajasthan Border within the next 18 - 24 hours. As a result, during January 11-12, thunderclouds may form in the northeastern areas of Tharparkar, Mirpurkhas, and Umerkot districts. However, due to upper-level and barometric pressure, thunderstorms may not sustain their intensity. Therefore, the chances of significant weather activities are 30-40%.
ALLAH KNOW BEST!!
موسمی ماڈلز کے مطابق، اگلے18 - 24 گھنٹوں کے دوران, سندھ راجستھان باڈر پر سرکولیشن بننے کا امکان ہے۔ جس کے زیر اثر 11-12 جنوری کے دوران، تھرپارکر، میرپورخاص، اور عمرکوٹ اضلاع کے شمال مشرقی علاقوں میں گرج چمک کے بادل بن سکتے ہیں . تاہم، اوپری سطح اور بیرومیٹرک دباؤ زیادہ ہونےکے وجہ سے، گرج چمک کے طوفان اپنی شدت کو برقرار نہیں رکھ پائے گے ۔ لہذا موسمی سرگرمیاں ہونے کے امکانات 30- 40 ہیں .
اللہ بہتر جانتا ہے!!

07/01/2025

The cold wave has intensified further. Yesterday, the minimum temperature in Mithi was recorded at 0°C, while in Samaro Road, it was recorded at 5 .7°C. The people of Mirpur Khas division, especially Samaro Road, should prepare for the coldest morning of the current season. southeastern regions of Tharparkar, the temperature can drop to -1°C, while in other areas of Mirpur Khas division, it can drop to 3°C.

طاقتور سردی کے لہر نے میرپور خاص ڈویژن کو متاثر کرنا شروع کردیا ہے .  سامارو روڈ میں رواں سیزن کی اب تک کی سرد ترین صبح ...
07/01/2025

طاقتور سردی کے لہر نے میرپور خاص ڈویژن کو متاثر کرنا شروع کردیا ہے . سامارو روڈ میں رواں سیزن کی اب تک کی سرد ترین صبح , درجہ حرارت
5.7°©
تک گر چکا ہے. سامارو شہر میں اس وقت شمال مغرب کے سمت سے ہوائیں چل رہی ہیں !!

05/01/2025

مغربی ہوائوں کا سلسلہ ملک کے بالائی علاقوں کو متاثر کر رہا ہے. وسطی بھارت پر ایک اینٹی سائیکلون کے وجہ سے مغربی سلسلے کے اثرات سندھ میں خاطر خواہ دیکھنے کو نہیں ملے. پچھلے کچھ روز سے موسم سرما میں وقفہ آیا تھا وہ آج اختتام پذیر ہو جائے گا . پیر سے نئی سردی کے لہر سندھ بلخصوص میرپور خاص ڈویژن کو متاثر کرنا شروع کردے گے . کڑاکے دار سردی کے لیے تیار ہوجائیں۔سائبیریا کی یخ بستہ ہواؤں کے باعث پارہ 2 ڈگری تک گرجائے گا. تھرپارکر کے جنوب مشرقی علاقوں میں پارہ رات گئے اور صبح کے اوقات میں 1 ڈگری تک بھی گر سکتا ہے . موسم سرما کے بقیہ دنوں میں بارشوں کے لئیے حالات سازگار نظر نہیں آرہے ہیں !!

The year 2024 has come to an end. It has left many memories. The year 2024 did not prove to be very good in terms of wea...
01/01/2025

The year 2024 has come to an end. It has left many memories. The year 2024 did not prove to be very good in terms of weather in Samaro Road. The monsoon season failed to record more rain than usual. The summer of 2024 witnessed scorching heat. But despite this, the monsoon performance could not be seen well. Less than normal rainfall was seen in June and July/September. In Samaro Road, August was the only month in the monsoon season of 2024. In which more than normal rainfall was recorded. Otherwise, it seemed difficult to meet the average of the monsoon season. In Samaro Road, the rainfall from June to the end of September in the year 2024 was between 328 mm. While in some areas of Mirpurkhas and Tharparkar districts, the amount of rainfall was more than 400 mm.
Note: The image provided is of the Maximum/Minimum Temperature /Rainfall of Samaroo Road in the year 2024, based on data from the weather station installed in Samaro Road.

پچھلے کئی روز سے میرپور خاص ڈویژن میں جاری سردی کے لہر مزید 2 دن جاری رہ سکتی ہے. 30 -31 دسمبر کے درمیان گجرات پر ایک ای...
28/12/2024

پچھلے کئی روز سے میرپور خاص ڈویژن میں جاری سردی کے لہر مزید 2 دن جاری رہ سکتی ہے. 30 -31 دسمبر کے درمیان گجرات پر ایک اینٹی سائیکلون تشکیل پانے کے امکانات ہیں. جس کے وجہ سے میرپور خاص ڈویژن میں موسم سرما میں عارضی وقفہ دیکھنے کو ملے گا. بدھ سے دن کے درجہ حرارت میں بتدریج اضافہ متوقع. 1 - 5 جنوری کے درمیان دن کا درجہ حرارت 30 - 32 کے درمیان رہ سکتا ہے. اور رات کے اوقات میں 10 - 13 کے درمیان رہ سکتا ہے. اس دوران سامارو شہر میں بھی بدھ سے دن کے درجہ حرارت میں اضافہ متوقع. سامارو شہر میں 1 - 3 جنوری کے دوران اوپری سطح کے بادل بھی آسکتی ہے. 6 جنوری سے نئی سردی کے لہر ملک بلخصوص میرپور خاص ڈویژن کو متاثر کرنا شروع کرسکتی ہے!!

تازہ ترین صورتحال کے مطابق سامارو شہر کا موجود درجہ حرارت 21 ڈگری ریکارڈ کیا جارہا ہے. جبکہ آج کم سے کم 6 ڈگری ریکارڈ کی...
20/12/2024

تازہ ترین صورتحال کے مطابق سامارو شہر کا موجود درجہ حرارت 21 ڈگری ریکارڈ کیا جارہا ہے. جبکہ آج کم سے کم 6 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے. وسطی ایشیا سے سرد ہوائیں سفر کرتے ہوئے ملک کے جنوبی علاقوں خاص میرپور خاص ڈویژن میں داخل ہورہے ہیں. اس وقت میرپور خاص ڈویژن کے بیشتر مقامات پر تیز ہوائیں چلنا شروع ہوچکی ہے . سامارو شہر میں شمال کے سمت سے9 .13 کلومیٹر فی گھنٹہ کے رفتار سے ہوائیں چل رہی ہیں. ان ہوائوں کے ساتھ آنے والے گرد غبار کے وجہ سے سامارو شہر کا فضائی معیار خراب ہوچکا ہے. خاص طور دمہ مریضوں کے لئیے نقصان دہ ہوسکتا ہے. آج شام تک تیز ہوائوں کا سلسلہ جاری رہ سکتا ہے. اس کے بعد کچھ کمی آئے گے !!

سامارو روڈ میں آج رواں سیزن کے سرد ترین صبح. درجہ حرارت حرارت 5 ڈگری تک گر چکا ہے. . سامارو روڈ شہر کا موجود درجہ حرارت ...
15/12/2024

سامارو روڈ میں آج رواں سیزن کے سرد ترین صبح. درجہ حرارت حرارت 5 ڈگری تک گر چکا ہے. . سامارو روڈ شہر کا موجود درجہ حرارت 6 ڈگری ریکارڈ کیا جارہا ہے. جبکہ شمال مغرب کے سمت سے ٹھنڈے ہوائیں چل رہی ہیں. ہؤا میں نمی کا تناسب٪1 .78 ہے. لانینا نے اپنا اثر دیکھنا شروع کردیا ہے. لانینا عام طور جب بھی موسم سرما میں آتا ہے. تو خشک شدید سردیوں کا باعث بنتا ہے. لانینا کے دوران موسم سرما میں معمول سے انتہائی کم بارشیں دیکھنے کو ملتے ہیں. ڈسمبر کے شروعات کے دنوں میں اس قسم کے شدید سردی عموماً دیکھنے کو نہیں ملتے ہے . ڈسمبر کے آخری دنوں یا پہر جنوری میں دیکھنے کو ملتے ہیں. لیکن رواں سال نومبر سے ہی لانینا کافی سرگرم ہونا شروع ہوگیا تھا . نومبر کا گرم رویہ دیکھ کر سب لوگ پریشان ہوچکی تھے . اس سال شاید سردی دیکھنے کو نہیں ملے گے . یہ صرف ایک اندازے تھے . جو اب غلط ثابت ہورہے ہیں !!

1ST Single Digit Minimum Temperature of Samaro road .8. 9°C  # 2024 - 25
09/12/2024

1ST Single Digit Minimum Temperature of Samaro road .
8. 9°C
# 2024 - 25

Strong Coldwave Alert for Mirpurkhas division!! میرپور خاص ڈویژن میں کل سے طاقتور سردی لہر شروع ہونے کے امکانات ہیں. میر...
08/12/2024

Strong Coldwave Alert for Mirpurkhas division!!
میرپور خاص ڈویژن میں کل سے طاقتور سردی لہر شروع ہونے کے امکانات ہیں. میرپور خاص ڈویژن. خاص طور سامارو روڈ میں پیر کے صبح شمال مشرق کے چلنے والے ہوائیں یخ بستہ ہوائوں میں تبدیل ہوجائے گے. پیر سے دن کا درجہ حرارت زیادہ سے زیادہ 23 - 26 کے درمیان رہ سکتا ہے. اور کم سے کم 3 - 8 ڈگری تک گر سکتا ہے. جبکہ کے میرپور خاص ڈویژن کے جنوب مشرقی علاقوں خاص طور مٹھی شہر میں درجہ حرارت 2 ڈگری سے بھی کم جاسکتا ہے. ممکنہ سردی کے لہر کے وجہ سے بخار . کھانسی. نزلہ شامل ہیں. ماسک پہن کر نکلیں اور گرم کپڑوں / چیزوں کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں اور اپنے چھوٹے بچوں کا خاص خیال رکھیں . موسم کے مکمل اور صحیح خبروں سے باخبر رہنے کے لئیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں !!

بالاخر انتظار کے گھڑیاں ختم ہونے جارہی ہیں. ہفتے سے رواں سال کے پہلے سردی کے لہر سندھ بلخصوص میرپور خاص ڈویژن کو متاثر ک...
02/12/2024

بالاخر انتظار کے گھڑیاں ختم ہونے جارہی ہیں. ہفتے سے رواں سال کے پہلے سردی کے لہر سندھ بلخصوص میرپور خاص ڈویژن کو متاثر کرنا شروع کرے گے . دن کا درجہ حرارت 25 - 30 کے درمیان رہ سکتا ہے. اور رات کے اوقات میں درجہ حرارت 6 - 10 کے درمیان رہ سکتا ہے.

میرپور خاص ڈویژن میں موسم سرما کے جھلک نظر آنا شروع ہوچکی ہے. سامارو روڈ میں آج صبح کم سے کم °©16.3 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ...
18/11/2024

میرپور خاص ڈویژن میں موسم سرما کے جھلک نظر آنا شروع ہوچکی ہے. سامارو روڈ میں آج صبح کم سے کم °©16.3 ڈگری ریکارڈ کیا گیا ہے. آنے والے 3 - 4 دنوں کے دوران میرپور خاص ڈویژن میں رات کا درجہ حرارت مزید کم ہونے کے امکانات ہیں. دن کے اوقات میں درجہ حرارت 30 - 34 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے. سامارو روڈ میں رات کے وقت درجہ حرارت مزید کم ہوکر 12 - 16 ڈگری تک گر سکتا ہے. تھر کے علاقوں میں 10 ڈگری تک گرسکتا ہے. رواں مہینے کے آخر میں میرپور خاص ڈویژن خاص طور سامارو روڈ میں دن کے درجہ حرارت میں بھی کمی متوقع !!

موسم کے تازہ ترین صورتحال کے مطابق اس وقت سامارو روڈ اور میرپور خاص. عمرکوٹ. تھرپارکر اضلاع کے جنوب مشرقی علاقوں میں  گھ...
09/11/2024

موسم کے تازہ ترین صورتحال کے مطابق اس وقت سامارو روڈ اور میرپور خاص. عمرکوٹ. تھرپارکر اضلاع کے جنوب مشرقی علاقوں میں گھرے دھند چھائے ہوئے ہے. اس وقت حد نگاہ 90 میٹر رہ گئی ہے. اسے طرح سامارو روڈ کے مضافاتی علاقوں میں بھی نمی زیادہ ہونے کی وجہ سے دھند چھائے ہوئی ہے . دوران دھند فوگ لائٹس کا زیادہ سے زیادہ استعمال کریں !!

موسم کی صورتحال: تاریخ: 7 نومبر 2024 سامارو روڈ میں آج کم ترین درجہ حرارت 20 ڈگری جب کہ آج زیادہ سے زیادہ 34 - 37 ڈگری ت...
07/11/2024

موسم کی صورتحال:
تاریخ: 7 نومبر 2024

سامارو روڈ میں آج کم ترین درجہ حرارت 20 ڈگری جب کہ آج زیادہ سے زیادہ 34 - 37 ڈگری تک ریکارڈ ہوسکتا ہے . نومبر کے لحاظ سے سامارو روڈ میں دن کے درجہ حرارت معمول سے °5 ڈگری زیادہ ریکارڈ کیے جارہے ہیں، امید ہے کہ وسط نومبر کے بعد دن اور رات کے درجہ حرارت میں کچھ حد تک کمی ہونا شروع ہونگے . نومبر کے آخری دنوں میں رواں سال کے پہلے کمزور سردی کے لہر سندھ بلخصوص میرپور خاص ڈویژن کو متاثر کر سکتی ہے . موسم کے مکمل اور صحیح خبروں سے باخبر رہنے کے لئیے ہمارے ساتھ جڑے رہیں !!

Address

Samaro

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mirpurkhas Division Weather Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category