میاندم سواتو کلے میں طوطا نامی شخص کے مکان اگ لگنے سے تباہ ۔ مکان میں موجود تمام گھریلوں سامان اور قیمتی اشیاء جل کر خاکسترد مقامی لوگوں نے اگ بجھانے کی کوشش ناکام ۔ وافر مقدار میں پانی نہ ہونے کیوجہ سے اگ بے قابو ہوگیا
سوات میں خزان کے رنگ، قدرتی خوبصورتی کا
انمول خزانہ!
سوات: کالام کے سیاحتی مقام مہوڈنڈ روڈ پر برفانی تودہ گرنے سے روڈ بند
سوات: مہوڈنڈ روڈ سے ملبہ ہٹا کر ٹریفک کے لیے کھول دیا گیا۔روڈ بندش کی وجہ سے پھنسے ہوئے سیاحوں کو بحفاظت نکال لیا گیا۔
مانیار میں سیاحوں کی گاڑی کو حادثہ.. ڈرائیور سے گاڑی بے قابو ہو کربجلی کی کھمبے سے ٹکرا گئی ، تین سیاح شدید زخمی.. سیاحوں کے مطابق نیند نہ ہونے کی وجہ سے حادثہ پیش آیا، زخمیوں کو سیدوشریف اسپتال منتقل کردیاگیا
سوات کے چار یونیورسٹیاں ختم کرنے کا فیصلہ، انجینئرنگ یونیورسٹی سے سامان کی منتقلی شروع۔
سوات: مرغزار روڈ پر میاں بابا کے مقام پر سوزوکی وین گہری کھائ میں جاگری۔
سوات: ڈرائیور سمیت گاڑی میں سوار چار افراد شدید زخمی ہوگۓ۔
سوات: زخمیوں کو سیدو شریف ھسپتال منتقل کیا جارہاہے۔
سوات: زخمیوں میں دو کی حالت تشویشناک بتائ جارہی ہے۔
سوات: حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش ایا۔
نجی کالج میں طالبہ کا واقعہ،حکومت کو ثبوت مل گئے۔۔ تہلکہ خیز حقائق،مریم نواز خود میدان میں آگئیں،وزیراعلی پنجاب عینی شاہد بچی کو بھی ساتھ لے آئیں!
#BreakingNews #latestUpdates #LatestNews #Lahore #PGC #Students #Punjab #MaryamNawaz #PMLN
بونیر کنکوئی میں پولیس وین پر دھماکہ
مقامی پولیس کے مطابق امبیلہ چوکئ کے گشتی وین پر سڑک کے کنارے نصب کئے گئے بم سے کرایا گیا جس میں چوکئ کے انچارج سمیت چار پولیس اہلکار زخمی ہوئے جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کر دیا گیا ، علاقے میں دہشت گردوں کے خلاف سرچ آپریشن شروع کردی گئ ہے۔۔۔
اج دنیا بھر میں نابینا افراد کا عالمی دن منایا جا رہا ہے ۔۔خصوصی رپورٹ۔ ۔۔
#Swateye
مینگورہ کے علاقہ رنگ محلہ میں یہ شخص رات کے وقت بجلی کے میٹر، تار، پائپ وغیرہ چراتا ہے، گزشتہ رات بھی ایک میٹر کا ڈھکن اور بجلی کے تار چرائے گئے، چور کو پہچاننے میں مدد کیجئے
کے پی اسمبلی پر حملہ۔۔۔ اگر علی امین گنڈا پور کو رہا نہ کیا گیا تو۔۔۔؟ اسد قیصر نے اہم اعلان کر دیا
#AliAminGandapur #AsadQaisar #PTI #ImranKhan