ضلع ساہیوال

ضلع ساہیوال Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from ضلع ساہیوال, TV Channel, Sahiwal.

ساہیوال شہر میں کچا پکا روڈ پر واقع ہاوسنگ کالونی میں چار، چار مرلہ کے پلاٹس مناسب قیمت میں دستیاب ہیں۔ چاروں طرف رہائشی...
23/12/2024

ساہیوال شہر میں کچا پکا روڈ پر واقع ہاوسنگ کالونی میں چار، چار مرلہ کے پلاٹس مناسب قیمت میں دستیاب ہیں۔ چاروں طرف رہائشیں ہیں۔ بجلی موجود ہے۔ رجسٹری کے ساتھ۔ محفوظ علاقہ ہے۔ گرلز کالج روڈ سے 2 منٹ کے فاصلے پر۔
خواہش مند حضرات فوری رابطہ کریں۔
0313 8698399

05/12/2024

4 مرلہ پلاٹ برائے فروخت، ڈیمانڈ 30 لاکھ، لوکیشن آبادی لالہ زار کالونی، عقب نادرا آفس، کچا پکا نورشاہ روڈ ، ساہیوال
0313 8698399

کمپاس بنانے کا طریقہ1. زمین پر 90 سینٹی میٹر کی چھڑی رکھیں اور ایک چھوٹی سی چٹان رکھیں جہاں سائے کی نوک گرتی ہے۔دس سے پن...
05/12/2024

کمپاس بنانے کا طریقہ
1. زمین پر 90 سینٹی میٹر کی چھڑی رکھیں اور ایک چھوٹی سی چٹان رکھیں جہاں سائے کی نوک گرتی ہے۔
دس سے پندرہ منٹ انتظار کریں اور دوسری چٹان کو اس مقام پر رکھیں جہاں سایہ کی نوک بھی حرکت کر چکی ہو۔
3. دو نکات کے درمیان ایک لکیر کھینچیں. یہ مشرق-مغرب کی لکیر ہے۔
اپنے بائیں پاؤں کی نوک کو پہلی چٹان پر اور اپنے دائیں پاؤں کی نوک کو دوسری چٹان پر رکھیں۔ اب آپ کا رخ شمال کی طرف ہو گا۔
زمین پر کہیں بھی، پہلا سایہ نشان مغرب ہے، اور دوسرا مشرق ہے

چیچہ وطنی :افسوسناک خبر استاذ العلماء شیخ الحدیث جامعہ علوم شرعیہ ساہیوال فاضل مدینہ یونیورسٹی حضرت مولانا نذیر احمد انت...
20/11/2024

چیچہ وطنی :افسوسناک خبر
استاذ العلماء شیخ الحدیث جامعہ علوم شرعیہ ساہیوال فاضل مدینہ یونیورسٹی حضرت مولانا نذیر احمد انتقال کرگئے. انکی نمازجنازہ آج مغرب کے بعد ادا کی جائے گی.
انا للہ وانا الیہ راجعون

11/11/2024

Social Welfare Organisation

11/11/2024
لاہور میں ایک شاندار ہاؤسنگ سوسائٹی جس میں ضروریات زندگی کی تمام سہولتیں دستیاب ہیں اور نہایت ہی کم قیمت میں، چاہے اپنا ...
02/10/2024

لاہور میں ایک شاندار ہاؤسنگ سوسائٹی جس میں ضروریات زندگی کی تمام سہولتیں دستیاب ہیں اور نہایت ہی کم قیمت میں، چاہے اپنا گھر بنائیں یا پلاٹ پر انویسٹمنٹ کریں۔ دونوں صورتوں میں بہترین ہے۔
Whatsapp 0313 8698399

Address

Sahiwal
57000

Telephone

+923138698399

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ضلع ساہیوال posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category