Khan umer

Khan umer ◢♂◣قسمت ہار جاوے تے وکھری گل اے
پر چڑیاں کولو کدی باز نئی مردے❴♦️❵ ▬ ❴♦️❵
┆▉
𝐔𝐦𝐞𝐫𝐅𝐚𝐫𝐨𝐨𝐪
▉◥

ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ______ ﺍُﺳﮯ مخلص ﺟﺎﻧﺎ........!!!!ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯﺑﮍﮮ _____ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﺻﺎﺣﺐ.!!!Everyone
07/02/2024

ﺟﺴﮯ ﺩﯾﮑﮭﺎ ______ ﺍُﺳﮯ مخلص ﺟﺎﻧﺎ........!!!!
ﻧﮕﺎﮨﻮﮞ ﻧﮯﺑﮍﮮ _____ﺩﮬﻮﮐﮯ ﺩﯾﺌﮯ ﺻﺎﺣﺐ.!!!
Everyone

◢♂◣قسمت ہار جاوے تے وکھری گل اے پر چڑیاں کولو کدی باز نئی مردے❴♦️❵ ▬ ❴♦️❵┆▉𝐔𝐦𝐞𝐫 farooq  baloch 👑               Everyone
28/01/2024

◢♂◣قسمت ہار جاوے تے وکھری گل اے
پر چڑیاں کولو کدی باز نئی مردے❴♦️❵ ▬ ❴♦️❵
┆▉
𝐔𝐦𝐞𝐫 farooq baloch 👑
Everyone

خود کو ماہر کہتے ہو نا پڑھنے میں 💁‍♀️بتاؤ؟ میری آنکھیں کیا کہتی ہیں ...🙈🙈🥰💐                                             ...
25/01/2024

خود کو ماہر کہتے ہو نا پڑھنے میں 💁‍♀️
بتاؤ؟ میری آنکھیں کیا کہتی ہیں ...🙈

🙈🥰💐





💞   تم کیا جانو__💞💕ہم نے بھی عشق میں کمال کر رکھا ہے___💞💕تم تصور کی بات کرتے ہو___💞💕ہم نے اسے روح میں بسا رکھا ہے___💞💕ہم...
20/12/2023

💞 تم کیا جانو__💞
💕ہم نے بھی عشق میں کمال کر رکھا ہے___💞
💕تم تصور کی بات کرتے ہو___💞
💕ہم نے اسے روح میں بسا رکھا ہے___💞
💕ہم سے نہیں لگائی جاتی___💞
💕تصویریں دیواروں پر___💞
💕ہم نے اس کو پلکوں میں سجا رکھا ہے__💞


20/12/2023
💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔
08/12/2023

💔امید نہ کر اس دنیا میں کسی سے ہمدردی کی..💔

💔بڑے پیار سے زخم دیتے ہیں شدت سے چاہنے والے.💔

کہ لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے 😶ہم کہاں جائیں اپنی سادگی لے کر😔👀
29/11/2023

کہ لوگ دیوانے ہیں بناوٹ کے 😶
ہم کہاں جائیں اپنی سادگی لے کر😔👀

میسر آنے سے اہمیت نہیں رہتی۔۔میری قیمت یہی ہے تجھے آرزو رہے۔
21/11/2023

میسر آنے سے اہمیت نہیں رہتی۔۔
میری قیمت یہی ہے تجھے آرزو رہے۔

19/11/2023

انڈیا 🇮🇳تو وڈ گیا
😝😜🤣🤣🤣🤣

*کچــًــؔــْْْْھ خــًــؔــْْْْاص جــًــؔــْْْْادو نہیــًــؔــْْْْں ہمــًــؔــْْْْارے پــًــؔــْْْْاس*✨❤️ *بــًــؔــْْْْس...
19/11/2023

*کچــًــؔــْْْْھ خــًــؔــْْْْاص جــًــؔــْْْْادو نہیــًــؔــْْْْں ہمــًــؔــْْْْارے پــًــؔــْْْْاس*✨❤️
*بــًــؔــْْْْس باتیــًــؔــْْْْں دل ســًــؔــْْْْے کــًــؔــْْْْرتے ہیــًــؔــْْْْں.✨❤️*

*‏🌸چاہنـّـــا غلـّـــط نہیـّـــں 🥂❤️**🙂چـّـــاہ کے چھـّـــوڑ دینـّـــا غلـّـــط ہے✨💔*
17/11/2023

*‏🌸چاہنـّـــا غلـّـــط نہیـّـــں 🥂❤️*
*🙂چـّـــاہ کے چھـّـــوڑ دینـّـــا غلـّـــط ہے✨💔*

me and my couson
14/11/2023

me and my couson

پروا کرنا چھوڑ دو . سب اوقات میں آجائنگے😈🔥💯
12/11/2023

پروا کرنا چھوڑ دو .
سب اوقات میں آجائنگے😈🔥💯

تجھے کھو کر ہی تو یہ عہد کیا ہے خود سےاب کسی شخص کی عادت نہیں ہونے دینی🖤 😢😢
11/11/2023

تجھے کھو کر ہی تو یہ عہد کیا ہے خود سے
اب کسی شخص کی عادت نہیں ہونے دینی🖤

😢😢

🌼بچھڑنے والے.....ہمیشہ خوش رہیں میرے بعد بھی میرے بغیر بھی.....
06/11/2023

🌼بچھڑنے والے.....
ہمیشہ خوش رہیں
میرے بعد بھی
میرے بغیر بھی.....

❤تیرے سوا کسی اور کے کیسے ہو سکتے ہیں ہم❤تم خود ہی سوچو کہ تیرے جیسا کوئی اور ہے کیا💝
06/11/2023

❤تیرے سوا کسی اور کے کیسے ہو سکتے ہیں ہم
❤تم خود ہی سوچو کہ تیرے جیسا کوئی اور ہے کیا💝

ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیںعمر فاروق بلوچ  اب ذرا لہجہ بدل کے دیکھتے ہیںجدائیاں تو مقدر ہیں پھر بھی جان سفرکچھ ...
05/11/2023

ابھی کچھ اور کرشمے غزل کے دیکھتے ہیں
عمر فاروق بلوچ اب ذرا لہجہ بدل کے دیکھتے ہیں

جدائیاں تو مقدر ہیں پھر بھی جان سفر
کچھ اور دور ذرا ساتھ چل کے دیکھتے ہیں

رہ وفا میں حریف خرام کوئی تو ہو
سو اپنے آپ سے آگے نکل کے دیکھتے ہیں

تو سامنے ہے تو پھر کیوں یقیں نہیں آتا
یہ بار بار جو آنکھوں کو مل کے دیکھتے ہیں

یہ کون لوگ ہیں موجود تیری محفل میں
جو لالچوں سے تجھے ، مجھ کو جل کے دیکھتے ہیں

یہ قرب کیا ہے کہ یک جاں ہوئے نہ دور رہے
ہزار ایک ہی قالب میں ڈھل کے دیکھتے ہیں

نہ تجھ کو مات ہوئی ہے نہ مجھ کو مات ہوئی
سو اب کے دونوں ہی چالیں بدل کے دیکھتے ہیں

یہ کون ہے سر ساحل کے ڈوبنے والے
سمندروں کی تہوں سے اچھل کے دیکھتے ہیں

ابھی تلک تو نہ کندن ہوئے نہ راکھ ہوئے
ہم اپنی آگ میں ہر روز جل کے دیکھتے ہیں

بہت دنوں سے نہیں ہے کچھ اسکی خیر خبر
چلو عمر کوئے یار چل کے دیکھتے ہیں

تقدیر کے قاضی سے کیا پوچھوں قسمت اپنی 💫💫وہ شخص ہی کہہ گیا تیرا نہیں ہوں میں🖤
04/11/2023

تقدیر کے قاضی سے کیا پوچھوں قسمت اپنی 💫💫

وہ شخص ہی کہہ گیا تیرا نہیں ہوں میں🖤

نہ چاہتے ہوئے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے❣️خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے❣️
04/11/2023

نہ چاہتے ہوئے بھی یہ عشق دیوانہ بنا دیتا ہے❣️

خدا دل تو دیتا ہے لیکن دھڑکن کسی اور کو بنا دیتا ہے❣️

03/11/2023

Big shout out to my newest top fans! 💎

Sultan Ahmad

31/10/2023
زندگی سے ایک دن موسم خفا ہو جائیں گے رنگ گل اور بوئے گل دونوں ہوا ہو جائیں گے آنکھ سے آنسو نکل جائیں گے اور ٹہنی سے پھول...
31/10/2023

زندگی سے ایک دن موسم خفا ہو جائیں گے
رنگ گل اور بوئے گل دونوں ہوا ہو جائیں گے

آنکھ سے آنسو نکل جائیں گے اور ٹہنی سے پھول
وقت بدلے گا تو سب قیدی رہا ہو جائیں گے

پھول سے خوشبو بچھڑ جائے گی سورج سے کرن
سال سے دن وقت سے لمحے جدا ہو جائیں گے

کتنے پر امید کتنے خوبصورت ہیں یہ لوگ
کیا یہ سب بازو یہ سب چہرے فنا ہو جائیں گے

ہم نے اخلاص کے شیشے میں لہو  پیش کیاپھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رہے             umerfarooq    ゚viralシ2023
30/10/2023

ہم نے اخلاص کے شیشے میں لہو پیش کیا
پھر بھی جو لوگ منافق تھے منافق ہی رہے


umerfarooq ゚viralシ2023

Address

Sahiwal

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Khan umer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Sahiwal

Show All