صادق آباد سول ہسپتال کے سامنے سے آج دوپہر نوید شاہ جو کہ گونگا ہے اسکا رکشہ چوری ہوگیا جو اس کا کُل سرمایہ اور اکلوتا آمدنی کا ذریعہ تھا
صاحب حیثیت افراد اسکی مدد کریں
پولیس سے گزارش ہے جلد از جلد اسکا رکشہ ڈھونڈ کر اس کے حوالے کیا جائے
غریب کی فریاد
300 دولہنیں ایک ساتھ پیا گھر سدھار گئیں 😍❤️
صادق آباد میں الرحمن ویلفیئر فاؤنڈیشن کے زیر اہتمام اجتماعی شادی کی تقریب منعقد ہوئی جس میں 300 جوڑوں کی شادی کر دی گئی اللہ تعالیٰ ان تمام جوڑوں کی زندگی کو خوشیوں سے بھر دے ❤️
ایس ایچ اووز کے کچے میں مفادات ہیں کچے کے حالات خراب کروا کر انہوں نے ہزاروں ایکڑ زمینین ٹھیکے پر لی ہوئی ہیں ، اوپر تک یہ حصہ دیتے ہیں
ان کے خلاف کاروائی تک ان کا پیچھا نہیں چھوڑیں گے ایک دن یہ کرپٹ سلاخوں کے پیچھے ہوں گے. ایم پی اے ممتاز خان چانگ
صادق آباد شیلر مارکیٹ جمالدین والی میں فائرنگ ایک شخص کے جاں بحق ہونے کی اطلاع
سی آئی اے انچارج جبران جراڈ نے ٹیم کے ہمراہ فائرنگ کرنے والے دونوں افراد کو گرفتار کر لیا جبکہ اسلحہ بھی برآمد کر لیا
زرائع نے بتایا ہے ذاتی دشمنی کی بنا پر فائرنگ کی گئی ہے،فائرنگ کرنے والے دونوں افراد کچہ بھاگ رہے تھے کہ پولیس نے بروقت گرفتار کیا
جبکہ فائرنگ سے زخمی ہونے والا شخص جابحق نہیں ہوا تشویشناک بتایا جا رہا ہے. ذرائع
پنجاب پولیس رحیم یار خان
جمعتہ المبارک کے روز ڈسٹرکٹ پولیس رحیم یار خان میں تعینات ذوہیب نور برادران پٹرولنگ پولیس اہلکار کے ہمراہ ہدیہ نعت رسول مقبول پیش کرتے ہوئے.
Punjab Police Pakistan Regional Police Officer Bahawalpur #PoliceKhidmatMarkaz #punabpolice #meesaqcenter #tahafuzmarkaz
لنڈ گینگ کے سرغنہ شاہد لنڈ کو قتل کرنے والے عمر لنڈ نے قتل کرنے کی وجہ بتا دی، عمر لنڈ کا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل
رحیم یار خان
تھانہ صدر پولیس مقابلہ ، پولیس نے ڈاکٹر اغواء میں ملوث خطر ناک ڈاکو کو فرار کروانے کی کوشش ناکام بنادی ، چوری ڈکیتی ،اغوا جیسی درجنوں سنگین مقدمات کا ریکارڈی ڈاکوساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک، پولیس موبائل کو جزوی نقصان پہنچا
تھانہ صدر رحیم یار خان پولیس اغواء کے مقدمہ میں ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمدگی کے لئے جارہی تھی کہ ملزم کے ساتھیوں نے چھڑوانے کے لیے اندھا دھند فائرنگ کر دی، ترجمان پولیس
خطرناک ہلاک ڈاکو اغواء ،ڈکیتی، چوری جیسے 22 سنگین مقدمات کا ریکارڈی تھا، ترجمان پولیس
ہلاک ڈاکو نے کچھ عرصہ قبل ڈاکٹر خالد محمود کو سندھ جاتے ہوئے اغواء کیا تھا جسے پولیس نے کامیاب آپریشن کے بعد بحفاظت بازیاب کروا لیا تھا، ترجمان پولیس
صادق آباد
سجاول پُل پر تیزاب گردی کا معاملہ
رانا احمد ولد رانا واجد پر تیزاب پھینکنے کی سی سی ٹی وی فوٹیج سامنے آ گئی
موٹرسائیکل سوار ایک شخص نے پیدل چلنے والے رانا احمد پر تیزاب پھینکا اور فرار ہو گیا
ملزم کی تاحال شناخت نہیں ہو سکی
سندھ پنجاب بارڈر بند ہونے پر کئی دولہوں کا پروگرام وڑ گیا تو وہاں جانور بھی بھوک پیاس سے مرنے لگے 😭💔
اس وقت سندھ پنجاب بارڈر پر ہزاروں گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں ہیں جبکہ 3 باراتیں 12 گھنٹوں سے پھنسی ہوئی اور 20 سے 25 ٹریلر اور ٹرک جن پر جانور لوڈ ہیں جو رات سے بھوکے پیاسے ہیں جن کے ہلاک ہونے کا خدشہ ہے انسانوں اور جانوروں کیلئے کھانے پینے کو کچھ میسر نہیں💔😭
صادق آباد
بھونگ کے علاقے موضع محمد مراد ڈاہر سےرات پانی لگانے گئے تین افراد کے اغواء کا واقع ،ڈاکوؤں نے مغویوں کی وڈیو سوشل میڈیا پر وائرل کر دی
صادق آباد کے دلیر صحافی نے مبینہ پولیس مقابلے کا ڈراپ سین کردیا 😉
پولیس نے تاوان کی غرض سے مغوی کو نواز آباد میں چھپا رکھا تھا🤣🤣🤣🤣،صحافت عروج پر 😂😂😂ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل
ایک باہمت بیٹی نے والدین کا سہارا بننے کے لئے کام شروع کیا ہے ان کا کوئی بھائی نہیں ہے والدین کی اکلوتی اولاد ہیں. بُڑھے والدین کا سہارا بننے کے لیے محنت کر رہی ہیں انکو ہماری سپورٹ کی ضرورت ہے تاکہ وہ باعزت روزگار کما سکیں. رحیم یار خان کے بہترین اُسامہ سٹوڈیو سے سیکھنے کے بعد اعلیٰ معیار کی سروسز فراہم کی جا رہی ہیں تمام احباب سے گزارش ہے کہ انکو زیادہ سے زیادہ سپورٹ کریں اور انکو سپورٹ کرنے کا سب سے بہتر طریقہ یہ ہے کہ انکو کام کرنے کا موقع دیا جائے. خواتین سے گُزارش ہے کہ اپنی اس بہن، بیٹی کے ساتھ بھرپور تعاون کریں اور انکی خدمات حاصل کریں. جزاک اللہ
#باعزت_روزگار