09/08/2024
میں تمھارے ساتھ چاند تک جانے کا نہیں سوچتی
مجھے تمھارا ساتھ دنیا میں ہی چاہئے
تمھارے لیے ناشتہ بناتے
شرٹ کے ساتھ کی میچنگ ٹائی ڈھونڈتے
تمھارے فون پہ اپنی پسند کا وال پیپر لگاتے
تمھارے ساتھ سارے موسم دیکھتے
زندگی گزار دینا چاند پہ جانے سے زیادہ حسین ہے !❤🌻میں تمھارے ساتھ چاند تک جانے کا نہیں سوچتی

زندگی گزار دینا چاند پہ جانے سے زیادہ حسین ہے !❤🌻