![](https://img3.medioq.com/132/842/809498391328424.jpg)
23/08/2024
*اسسٹنٹ کمشنر راشد اقبال کی گرانفروشوں کے خلاف کارروائی، بھاری جرمانے عائد*
صادق آباد اسسٹنٹ کمشنر راشد اقبال نے بیکری و کریانہ شاپس کی دکانوں پر اشیائے خوردونوش کی قیمتوں کو چیک کیا
صادق آباد۔ مہنگے داموں اشیائے خوردونوش اور بیکری ایٹم فروخت کرنے پر جرمانے بھی عائد کیئے
صادق آباد۔ کسی کو بھی مہنگے داموں اشیائے خوردونوش فروخت کرنے کی ہر گز اجازت نہیں دی جائے گی::اسسٹنٹ کمشنر راشد اقبال
صادق آباد۔ اسسٹنٹ کمشنر نے مختلف ہوٹلز اور نان بائیوں کی دکانوں پر روٹی اور نان کی قیمتوں کو چیک کیا اور وزن کا بھی معائنہ کیا
صادق آباد۔ روٹی اور نان حکومتی مقررکردہ نرخ پر فروخت نہ کرنے پر مختلف ہوٹلز مالکان کو بھی جرمانے کیے
صادق آباد۔ اسسٹنٹ کمشنر راشد اقبال نے چکن مارکیٹ کا بھی وزٹ کیا اور ریٹ لسٹ آویزہ نہ کرنے اور مہنگے داموں چکن فروخت کرنے پر متعدد چکن فروشوں کو بھی جرمانہ عائد کیئے