Kurram today

Kurram today اسلام علیکم فرینڈ میری نئی ویڈیو لائیک اورشیر کریں follow
https://youtube.com/?si=iHkGDjJ6IXLtMz9g

13/01/2025

ضلع کرم میں مورچوں کی مسماری کا کام شروع

12/01/2025

کرم معاہدے کے تحت بنکرز تباہ کرنے کا پہلا مرحلہ
#کرم

11/01/2025


قوم چمکنی کے عمائدین، قبائلی مشران ،علماء کرام ،منتخب نمائندگان اور جوانان کا کئی نشستوں کے بعد مشترکہ اعلامیہ-

قوم چمکنی آمن و امان کیلئے حکومتی کوششوں کو سراہتی ہے اور آمن کی قیام میں بھرپور تعاون کا اعادہ کرتی ہے

چمکنی قوم کو درپیش مسائل اور امن معاہدے کی چند شقوں پر تحفظات کا اظہار کیا جس پر کئی نشستوں پر مشتمل طویل مشاورت ہوئی قوم چمکنی سے جڑی تحفظات کو افہام و تفہیم سے حل کریں گے

چمکنی قوم بگن کے ساتھ اس گھڑی میں شانہ بشانہ ان کی مطالبات کی حمایت کرتی ہے اور تمام نقصانات کی ازالہ کا مطالبہ کرتی ہے
چمکنی قبائلی روایات کونسل کی قیام عمل میں لایا گیا جو قوم کو درپیش مسائل کی حل کیلئے جدوجہد کریں گے-

11/01/2025

ضلع کرم
حکومت نےخارکلی اور بالشخیل کے بنکرز مورچے مسمار کرنے کے ارڈرز جاری کردیئے ہیں جس پر کل سے کام شروع ہوجائے گا متعلقہ اداروں کو ارڈر لیٹر جاری.

10/01/2025

ملک سیف اللہ اورکزئی کا رہائی کے بعد ویڈیو پیغام

10/01/2025

#بگن

10/01/2025

اج جمعے نماز سے پہلے کی ویڈیو جس میں قوم مسوزئی نے فیصلہ کیا کہ اج ڈوگر سے صدہ تک احتجاجی ریلی ہوگیی جو ملک سیف اللہ اورکزئی کی رہائی کا مطالبہ کریگی

08/01/2025

منیزے جہانگیر کے ساتھ آج نیوز اسلام آباد میں مولانا شاہ نواز خان کا کرم امن کے حوالے سے انٹریو،

51 ٹرک پشاور واپس روانہ کر دیے گئے ہیں، ڈپٹی کمشنر گوہر زمان وزیر
07/01/2025

51 ٹرک پشاور واپس روانہ کر دیے گئے ہیں، ڈپٹی کمشنر گوہر زمان وزیر

07/01/2025

اسلام آباد:
بول نیوز کے سینئر صحافی کے ساتھ مولانا شاہ نواز خان کا ضلع کرم کے حوالے سے تفصیلی انٹرویو۔

07/01/2025

خیبرپختونخوا حکومت کا ٹل پاراچنار روڈ پر 48 چیک پوسٹیں قائم کرنے کا فیصلہ

07/01/2025

ضلع کرم:
صدہ بازار مکمل. طور پر بند بازار کے صدر حاجی ارشاد اور اہلسنت کے مشران کے رہایی تک بازار بند رہے گا.

07/01/2025

کرم صدہ بازار
تخفظ خقوق انجمن تاجران کے صدر اہلسنت مشر حاجی ارشاد کو گرفتار کرلیا

07/01/2025

#جرگہ

06/01/2025

قائدِ جمعیت کے ہاں ایرانی سفیر کی آمد اور ضلع کرم کے حوالے سے تفصیلی خطاب۔

ملک سیف اللہ مسوزئی بگن دھرنے کیلئے جا رہا تھا راستے میں گرفتار کر لیا گیا۔
06/01/2025

ملک سیف اللہ مسوزئی بگن دھرنے کیلئے جا رہا تھا راستے میں گرفتار کر لیا گیا۔

06/01/2025

شراب برآمدگی کیس ،علی امین گنڈاپور کی گرفتاری کے احکامات جاری
عدالت نے کیس کی مزید سماعت 21 جنوری تک ملتوی

Address

Kurram
Sadda
26

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kurram today posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kurram today:

Videos

Share