روجھان انتہائی افسوسناک ابھی کچھ دیر پہلے دولی کے قریب ایک فیملی ایمبولنس میں عورت کو ڈیلیوری کیس کے لیے رحیم یار خان لیکرجا رہے تھے راستے ڈاکوں نے ان کے پاس جتنے بھی پیسے تھےچھین کر لے گئے
بلوچ باباجی کی زبانی نعت مقبول
خدا ترس انسان احمد سحیل صاحب اور شاہد بھائی نے آج روجھان کے سیلاب ذدگان کے 500 گھرانوں میں گرم کمبل اور خوشک راشن تقسیم کیا اللہ تعالیٰ ان کیلیے آسانیاں پعیدہ کرے أمین اور جماعت اسلامی کے امیر مولانا یسین بھائی اور ان کے کارکن نعیم بھائی اور مظہر بھائی ان سب کو جزائے خیر دے أمین
میں اور مظہر خان گرم گرم چائے دیکھتے ہوئے
ڈاکٹر زاکر نیک کو ٹی وی اینکر نے کیسے ڈرایا سنیے اسکی اپنی ذبانی
اللہ والوں کی کوئی زات نہیں ہوتی
تینو دسیا نا کہ ساڈے کچے گھر ہن
کن روذ کی افتتاح اچھی بات ہے لیکن چوک روڈ کو بھی تعمیر کریں سر