Hayyat.News

Hayyat.News Hayat news

دوسری دن ہے سیدرحمت اللّٰہ کا عرس شروع ہوگیا
11/09/2021

دوسری دن ہے سیدرحمت اللّٰہ کا عرس شروع ہوگیا

میرے چاچو راحمت الللہ جھمٹ کی اجتماع دعا بروذ سموار 8بجے مسجد حیدر کرار نالہ مسواہ ریتڑہ میں ادا کر دی جائے گی
05/09/2021

میرے چاچو راحمت الللہ جھمٹ کی اجتماع دعا بروذ سموار 8بجے مسجد حیدر کرار نالہ مسواہ ریتڑہ میں ادا کر دی جائے گی

04/09/2021
26/08/2021
26/08/2021
25/08/2021
25/08/2021

لادی گینگ ایک بار پھر سر اٹھانے لگا

عرس مبارک 5٬6٬7
25/08/2021

عرس مبارک 5٬6٬7

24/08/2021
رحیم بخش کے بیٹے کی لاش مل گئی ھے کچھ دیر میں جنازے کا اعلان کر دیا جائے گا
23/08/2021

رحیم بخش کے بیٹے کی لاش مل گئی ھے کچھ دیر میں جنازے کا اعلان کر دیا جائے گا

23/08/2021
23/08/2021
06/07/2021

........................ *نکاح* .........................
اگر بارہ تیرہ سال میں بچے بچیاں بالغ ہورہے ہیں اور 25، 30 سال تک نکاح نہیں ہورہا تو یہ جنسی مریض بھی بنیں گے اور گناہ بھی کریں گے ۔.............. ............ *نکاح*..........................
وقت پہ نکاح اولاد کا حق ہے۔ اس میں تاخیر والدین کو گناہ گار کرتی ہے............................ *نکاح*...........................
ہر غیر شادی شدہ جوان لڑکا اور لڑکی ایک دوسرے کی طلب رکھتے ہیں اور یہ ایک فطری ضرورت ہے لہذا اپنے بالغ بچے بچیوں کے نکاح کا بندوبست کریں۔۔......................... *نکاح*..........................
بھوک پیاس کے بعد بالغ انسان کی تیسری اہم ضرورت جنسی تسکین ہے. اور جب جائز ذریعہ نہ ہو تو بچہ / بچی گناہ اور ذہنی بیماریوں کا شکار ہوجاتے ہیں۔........................... *نکاح*...........................
بدقسمتی کی انتہا، مدارس، یونیورسٹیز میں بڑی بڑی لڑکیاں لڑکے بغیر نکاح علم حاصل کر رہے ہیں، اور والدین کو نکاح کی پرواہ ہی نہیں۔........................... *نکاح*..........................
انسان کی جنسی ضرورت کا واحد باعزت حل نکاح ہے۔ اور اگر نکاح نہیں تو زنا عام ہوگا یہ عام فہم نتیجہ ہے۔.......................... *نکاح* ...........................
اپنی بچیوں کے سروں پہ دوپٹہ ڈالنے کا مقصد تب پورا ہوگا جب ان کا نکاح وقت پہ ہوگا۔......................... *نکاح*..........................
اللہ تعالی نے معاشرتی اعمال میں سے نکاح کو سب سے آسان رکھا ہے۔ ......................... *نکاح* ......................
نکاح انسانوں کا طریقہ ہے۔ جانور بغیر نکاح کے رہتے ہیں اور رہ سکتے ہیں۔
....................... *نکاح*...........................
والدین اپنی اولاد پہ رحم کریں اور وقت پہ نکاح کا بندوبست کریں

*یہ کوئی فحش پوسٹ نہیں ہے ایک درس ہے جو ہر والدین کی ضرورت ہے بےحیائی کو روکنے کا گناہوں سے اپنے بچوں کی حفاظت کرنے کا ذریعہ ہے*

06/07/2021

اہم پیغام برائے پاکستانی نقشہ
مورخہ4اگست2020کوحکومت پاکستان نے پاکستان کانقشہ جاری کردیاہے جوکہ پاکستان سروے کی ویب سائٹ)پرموجودہے۔نقشےکی غلط عکاسی قانونکی خلاف ورزی ہے۔قانون کےمطابق نقشےکی غلط عکاسی کی سزا5سال قیدیاپچاس لاکھ روپےجرمانہ یادونوں ہیں۔

27/06/2021
07/06/2021
23/05/2021
06/05/2021
26/04/2021
26/04/2021

وزیراعظم عمران خان اک روز دورے پر آج ملتان اگے

Address

Retra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayyat.News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Retra media companies

Show All