تونسہ شریف کے نواحی علاقے سوکڑ میں ژالہ باری
کسان مر گیا 😢 بارشوں اور طوفانوں کی وجہ سے گندم تباہ ھوگئ 😢ایک گندم کے دانہ سے 100 دانے پیدا کرنے والے رب میرے ملک کی زراعت پر رحم فرما اور بارش کو رحمت بنا!
گزشتہ رات سے شروع ہونے والی مسلسل بارش سے گندم کی فصل کو ناقابل تلافی نقصان مگر!!!جو اللّٰہ کو منظور
مگر جب کسان اپنا حق مانگتا ہے تو نام نہاد لنڈے کے دانشوروں اور فلاسفروں کو غریب یاد آ جاتا ہے پورا ملک امداد پر چل رہا ہے لیکن کسان کیلئے نا تو کوئی سبسڈی ہے نا پریمیم اور کسان کی تیار فصل پر حکومتی حرکارے اپنا حق جتانے آجاتے ہیں گندم دو!!!!
اب دیکھ لو یہ کسان ہے جو مظبوط ہے جس کا واحد آسرا خدا ہے اور جس پر یقین کی وجہ سے وہ سب برداشت کرجاتا ہے.....!!!!⛈️🌧️⛈️
بُہت سے کِسانوں کی فَصلیں تیار ہیں، اور گُزشتہ فَصلیں کئی علاقوں میں باعث بارشِی سِیلاب کی وجہ سے تباہ ہوئیں۔ اور کِسان بیچارا اس فَصل سے بہت ساری اُمیدیں لگائے بِیٹھا میرے اللہ اپنی رحمت کی بارش عطافرما۔آمین
یااللّٰہ ان تیار فصلوں کو تمام آفات سے محفوظ فرما اور تمام اہل اسلام پہ کرم فرما آمین یارب العالمین 🤲🤲🤲
❣️🙏🙏
سنہرے ریشمی سِٹّوں میں دانے سر بسجدہ ہیں
مِری مٹّی کو اشک و خون کے نم سے بچا رازق...!
🤲🙏🤲