05/11/2024
شہریوں کو پینے کا صاف پانی فراہم کرنے والے دوٹیوب ویلز انوار شیہدکالونی اورکینال کالونی نہری کوٹھی کےمقام پرایک ماہ سے خراب جبکہ متعددروز سےغلہ منڈی واٹرسپلائی ٹینکی کا کنکشن بجلی عدم ادائیگی پر منقطع ہزاروں شہری پینے کے صاف پانی سے محروم رپورٹنگ رینالہ پریس کونسل رجسڑڈ+(ایمرا)رینالہ خورد