UO Zoology Media

UO Zoology Media UO Zoology Media Society is official media society of Department of Zoology University of Okara.

18/12/2022
Wife of Dr Muhammad Manzor has passed away today💔.  Inna lilla he waa innaa elahe rajeon Allah pak unko jantul ferdos me...
31/08/2022

Wife of Dr Muhammad Manzor has passed away today💔. Inna lilla he waa innaa elahe rajeon Allah pak unko jantul ferdos me Bulnd muqam ataa frmaen or lawhqeen ko sbre jmeel ataa frmaen ameen sumaAmeen 💔

Message of VC University of okara Dr Muhammad wajid Sahb on Independence day 2022
14/08/2022

Message of VC University of okara Dr Muhammad wajid Sahb on Independence day 2022

اوکاڑہ اور میانوالی یونیورسٹی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
13/08/2022

اوکاڑہ اور میانوالی یونیورسٹی کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط

13/08/2022

*Research on Medicinal Plants to be conducted under UO and GU MoU*

Under the recently signed Memorandum of Understanding (MoU) between the University of Okara and Ghazi University, the former's Department of Biochemistry while the Department of Chemistry from the latter will conduct joint research to isolate and characterize compounds of medicinal importance from plants.

Moreover, the UO Vice Chancellor Prof Muhammad Wajid told that any department or discipline could initiate joint venture in research with their counterparts in the GU, thanks to this agreement.

*UO and Ghazi University ink MoU*The University of Okara and Ghazi University, Dera Ghazi Khan has signed a Memorandum o...
13/08/2022

*UO and Ghazi University ink MoU*

The University of Okara and Ghazi University, Dera Ghazi Khan has signed a Memorandum of Understanding (MoU) for academic collaboration in all disciplens and joint ventures in various fields of research.

The pact was signed between the UO Vice Chancellor Prof Dr Muhammad Wajid and the Ghazi University VC, Prof Dr Muhammad Tufail (T.I) at the latter's office.

Under this agreement, the UO's Department of Zoology, in collaboration with its counterpart, will be conducting an expedition on the fossils in the Sulaiman Mountains range. The UO administration will also establish a meuseam showcasing the samples collected from this resarch.

Commenting on other key objectives of the MoU, Prof Wajid told, "The two universities will work together to promote research in key areas in a bid to meet the Sustainable Development Goals (SDGs) of the United Nations. Our students will also conduct research on the water reservoirs and indicator animal species of the dessert."

This is third MoU in a row by the newly appointed VC. Earlier, Prof Wajid made pacts of joint research and academic collaboration with Khawaja Farid University of Engineering and Information Technology, Rahim Yar Khan and National Skills University of Islamabad.

13/08/2022

University of okara
75th Independence day of Pakistan

ڈینگی کے خاتمے کے حوالے سے ڈینگی آگاہی تنظیم ڈاکٹر محمد واجد صاحب کی سرپرستی میں یونی ورسٹی اف اوکاڑہ میں حالیہ بارشوں ک...
04/08/2022

ڈینگی کے خاتمے کے حوالے سے ڈینگی آگاہی تنظیم ڈاکٹر محمد واجد صاحب کی سرپرستی میں یونی ورسٹی اف اوکاڑہ میں حالیہ بارشوں کے باعث ڈینگی کی وبا کی روک تھام کے لئے سرگرم. اس موقع پر ڈاکٹر محمد واجد صاحب کے ساتھ ڈاکٹر محمد سجاد سرور صاحب بھی موجود تھے. ڈاکٹر محمد واجد صاحب نے بچوں کو ڈینگی سے بچاؤ اور اس کے خاتمے کے لئے مختلف طریقوں سے متعارف کروایا اور معاشرے میں ڈینگی کے مکمل خاتمے کے لیے سب طالب علموں کو اپنا کردار ادا کرنے کی تلقین کی.

*اوکاڑہ یونیورسٹی میں شہد کی مکھیوں کی صحت کے حوالے سے سروے**سروے میں وی سی پروفیسر واجد اور ویٹرنی یونیورسٹی سے ڈاکٹر ش...
04/08/2022

*اوکاڑہ یونیورسٹی میں شہد کی مکھیوں کی صحت کے حوالے سے سروے*
*سروے میں وی سی پروفیسر واجد اور ویٹرنی یونیورسٹی سے ڈاکٹر شہزاد نے حصہ لیا*

اوکاڑہ یونیورسٹی کے ایپی کلچر ریسرچ سنٹر نے شہد کی مکھیوں کی عمومی صحت کے حوالے سے ایک سروے کیا جس میں مکھیوں میں پائے جانے مختلف بیماریوں کا جائزہ لینے کےلیے سیمپل اکٹھے کیے گئے۔ سروے میں اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد واجد، یونیورسٹی آف ویٹرنی اینڈ اینیمل سائنسز راوی کیمپس کے شعبہ وائلڈ لائف اینڈ ایکولوجی کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر شہزاد اور طلباء نے حصہ لیا۔
سروے کا مقصد شہد کی مکھیوں میں پائے جانی والی بیماریوں کی وجوہات اور علامات کا اندازہ لگانا اور ان کی صحت اور افزائش نسل کی بہتری کےلیے طریقہ کار کا تعین کرنا تھا۔
اس موقع پر طلباء سے بات کرتے ہوئے پروفیسر واجد کا کہنا تھا کہ مون سون کے موسم میں شہد کی مکھیاں مختلف اقسام کے انفیکشن میں مبتلا ہوجاتی ہیں جس سے شہد کی پیداوار متاثر ہوتی ہے۔ ہمارے ایپی کلچر سنٹر میں شہد کی مکھیوں کے بے شمار چھتے موجود ہیں اور ہم اس سروے کے ذریعے ان کو بیماریوں سے متاثر ہونے سے بچانا چاہتے ہیں۔
سروے میں موجود ماہرین نے طلباء کو شہد کی مکھیوں کی حفاظت ، ان کو بیماریوں سے بچانے کے طریقوں، شہد کی پیداوار بڑھانے اور مکھیوں کی جنیٹک امپرومنٹ کے حوالے سے سفارشات بھی دیں۔

04/08/2022

*UO conducts survey on honeybee health*

The Apiculture Research Centre of the University of Okara conducted a survey to assess the general health and seasonal diseases of the honeybees by collecting samples for the lab examination. The UO’s Vice Chancellor Prof Dr Muhammad Wajid, Assistant Professor of Wildlife & Ecology from University of Veterinary and Animal Sciences (UVAS) Ravi Campus Dr Shehzad and students participated in the survey.
The purpose of the survey was to gauge the causes and symptoms of various diseases that infect honeybees and find out ways to enhance their health and breeding potential.
Speaking to the students at this eve, Prof Wajid told, “The monsoon season is a high time of infections in honeybees and it badly affects the honey production in hives. Our Apiculture Research Centre is managing a number of hives and we want to protect them from getting infected.”
The experts in the survey shared recommendations with the researchers for the care and cure of the honeybees, augmentation in the honey production and genetic improvement of the insects.

Students show their love and respect for Dr Muhammad wajid Sahb VC University of okara
04/08/2022

Students show their love and respect for Dr Muhammad wajid Sahb VC University of okara

Congratulations Prof Dr Muhammad Sajjad Sarwar
04/08/2022

Congratulations Prof Dr Muhammad Sajjad Sarwar

A study tour of gilgit
02/08/2022

A study tour of gilgit

*UO and KFUEIT ink MoU*The University of Okara and Khwaja Fareed University of Engineering and Information Technology si...
27/07/2022

*UO and KFUEIT ink MoU*
The University of Okara and Khwaja Fareed University of Engineering and Information Technology signed Memorandum of Understanding (MoU) to develop and exchange scientific biological information for wildlife resources and to ensure services for the better preservation, conservation and management of wildlife in Cholistan Desert.
The MoU was signed between the UO Vice Chancellor Prof Dr Muhammad Wajid and the VC KFUEIT Prof Dr Muhammad Suleman Tahir at the latter’s office.
Through this agreement, the UO’s Institute of Pure and Applied Zoology (IPAZ) and KFUEIT’s Department of Life Sciences will be cooperating for the promotion research and education for wildlife conservation and management.
Commenting on the scope of this MoU, Dr Wajid told, “This collaboration will present a unique opportunity to maximize the skills and knowledge of each entity. The focus of this agreement will be to improve collaboration between both organizations which will help researchers of UO to know about the actual issues of wildlife both in captivity and field.”
Dr Suleman said, “A liaison between these two institutions will strengthen science, foster a collaborative working relationship, aid in identifying and developing initiatives and projects for the conservation and management wildlife resource, regionally and nationally.”

*اوکاڑہ یونیورسٹی اور خواجہ فرید یونیورسٹی میں تحقیقی اشتراک کا معاہدہ**اس معاہدے کے تحت چولستان میں جنگلی حیات کے تحفظ ...
27/07/2022

*اوکاڑہ یونیورسٹی اور خواجہ فرید یونیورسٹی میں تحقیقی اشتراک کا معاہدہ*
*اس معاہدے کے تحت چولستان میں جنگلی حیات کے تحفظ پہ کام کیا جائے گا, پروفیسر واجد*

اوکاڑہ یونیورسٹی اور خواجہ فرید یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈانفارمیشن ٹیکنالوجی کے درمیان مفاہمت کی یاداشت پہ دستخط کیے گئے جس کا مقصد چولستان کے صحرا میں جنگلی حیات کے تحفظ اور افزا ئش نسل کےلیے مل کر کام کیا جائے گا۔ اس معاہدے پہ اوکاڑہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد واجد اور خواجہ فرید یونیورسٹی کے وی سی پروفیسر ڈاکٹر سلیمان طاہر نے دستخط کیے۔
معاہدے کی رو سے اوکاڑہ یونیورسٹی کا انسٹیٹیوٹ آف پیور اینڈ اپلائیڈزوالوجی اور خواجہ فرید یونیورسٹی کا ڈیپارٹمنٹ آف لائف سائنسز جنگلی حیات کے تحفظ کےلیے تعلیم اور تحقیق کے مختلف پہلووں میں اشتراک کریں گے۔
اس معاہدے کے مقاصد بیان کرتے ہوئے پروفیسر واجد نے بتایا کہ یہ اشتراک دونوں اداروں کو اپنی تحقیقی صلاحیتیں بڑھانے اور ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنے کا موقع فراہم کرے گا۔ تحقیق کے تبادلے سے اوکاڑہ یونیورسٹی کے اساتذہ اورطلباء جنگلی حیات کو درپیش حقیقی چیلنجز کو سمجھنے اور ان کو حل کرنے کے قابل ہو سکیں گے۔
پروفیسر سلیمان نے کہا کہ دو اداروں کے درمیان ہونے والے اس معاہدے سے سائنسی علوم کو تقویت ملے گی اور مشترکہ تحقیق کے تحت علاقائی ، قومی اور بین الاقوامی سطع پر جنگلی حیات کے تحفظ کےلیے کام کرنے میں آسانی پیدا ہو گی۔

27/07/2022

Institute of Zoology (IOZ)
=====
In BZU Multan After staying together for long, since 1987, INSTITUTE OF PURE AND APPLIED BIOLOGY has been divided into INSTITUTE OF ZOOLOGY (Director, Prof. Dr. Aleem A Khan sab), INSTITUTE OF BOTANY ( Director, Prof. Dr. Seema Mehmood sahiba) and DEPARTMENT OF MICROBIOLOGY AND MOLECULAR GENETICS (Director, Dr Mubashir Aziz sahib). It was long and beautiful journey together❤ but decentralization is need of time and hope all three new departments will flourish under the leadership of founding directors. Best wishes

23/07/2022

KHUNJERAB TOUR for Zoology, Fisheries & Wildlife.
27.07 to 02.08.
Charges 25,000 (Travel, residence & meals included)

Registration Open
Limited seats are available "on first come first serve basis"
Registration charges Rs=25,000 (may be sent to RAAST ID)
0301-7335589

*پروفیسر واجد کا سابقہ وائس چانسلر کی پالیسیوں کو جاری رکھنے کا اعلان**اوکاڑہ یونیورسٹی ایکٹ کے مطابق میرٹ اور ایمانداری...
23/07/2022

*پروفیسر واجد کا سابقہ وائس چانسلر کی پالیسیوں کو جاری رکھنے کا اعلان*
*اوکاڑہ یونیورسٹی ایکٹ کے مطابق میرٹ اور ایمانداری کی اقدار پہ چلائی جائے گی: وائس چانسلر*

اوکاڑہ یونیورسٹی کے انتظامی افسران اور اساتذہ کے ساتھ پہلے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے نئے تعینات ہونے والے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد واجد نے اپنے پیشرو اور یونیورسٹی کے بانی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر کی پالیسیوں اور ترقیاتی کاموں کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
انہوں نے یونیورسٹی میں مقامی کمیونٹی کی ضروریات کے مطابق نئے تعلیمی پروگرامز شروع کرنے کا بھی اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے طلباء کو جدید جاب مارکیٹ کے مطابق تیار کریں گے اور ان کو ذمہ دارانہ شہریت کی تربیت دیں گے۔
پروفیسر واجد نے مزید کہا کہ ان کے دور میں یونیورسٹی ایکٹ اور سروس رولز کی رو سے مکمل میرٹ اور ایمانداری کے ماڈل پہ چلائی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ہم کمیونٹی آوٹ ریچ پروگرام کے تحت مقامی آبادیوں میں پبلک ہیلتھ اور معاشرتی ترقی کے مختلف معاملات کے حوالے سے آگہی پھیلانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
وائس چانسلر نے ماہی پروری، ریشم کے کیڑوں کی افزائش اور شہد کی مکھیوں کےلیے تحقیقی سہولیات کی تعمیر اور اس حوالے سے تحقیق کے کلچر کو فروغ دینے کےلیے بھرپور کوشش کریں گے۔
اجلاس کے اختتام پہ ڈینگی مکاو مہم کے حوالے سے وائس چانسلر کی نگرانی میں یونیورسٹی میں ایک ریلی بھی نکالی گئی۔

22/07/2022

*پروفیسر واجد کا سابقہ وائس چانسلر کی پالیسیوں کو جاری رکھنے کا اعلان*
*اوکاڑہ یونیورسٹی ایکٹ کے مطابق میرٹ اور ایمانداری کی اقدار پہ چلائی جائے گی: وائس چانسلر*

اوکاڑہ یونیورسٹی کے انتظامی افسران اور اساتذہ کے ساتھ پہلے اجلاس میں خطاب کرتے ہوئے نئے تعینات ہونے والے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد واجد نے اپنے پیشرو اور یونیورسٹی کے بانی وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد زکریا ذاکر کی پالیسیوں اور ترقیاتی کاموں کو جاری رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا۔
انہوں نے یونیورسٹی میں مقامی کمیونٹی کی ضروریات کے مطابق نئے تعلیمی پروگرامز شروع کرنے کا بھی اعلان کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ ہم اپنے طلباء کو جدید جاب مارکیٹ کے مطابق تیار کریں گے اور ان کو ذمہ دارانہ شہریت کی تربیت دیں گے۔
پروفیسر واجد نے مزید کہا کہ ان کے دور میں یونیورسٹی ایکٹ اور سروس رولز کی رو سے مکمل میرٹ اور ایمانداری کے ماڈل پہ چلائی جائے گی۔ انہوں نے بتایا کہ ہم کمیونٹی آوٹ ریچ پروگرام کے تحت مقامی آبادیوں میں پبلک ہیلتھ اور معاشرتی ترقی کے مختلف معاملات کے حوالے سے آگہی پھیلانے کا سلسلہ جاری رکھیں گے۔
وائس چانسلر نے ماہی پروری، ریشم کے کیڑوں کی افزائش اور شہد کی مکھیوں کےلیے تحقیقی سہولیات کی تعمیر اور اس حوالے سے تحقیق کے کلچر کو فروغ دینے کےلیے بھرپور کوشش کریں گے۔
اجلاس کے اختتام پہ ڈینگی مکاو مہم کے حوالے سے وائس چانسلر کی نگرانی میں یونیورسٹی میں ایک ریلی بھی نکالی گئی۔

22/07/2022

*New UO VC vows to uphold policies of the predecessor*

In his first interactive session with the administrative staff and faculty, the newly appointed Vice Chancellor of the University of Okara, Prof Dr Muhammad Wajid, vowed to uphold the policies and developmental projects of his predecessor and founding VC, Prof Dr Muhammad Zakria Z***r.
He also announced to launch new market-oriented academic programs, based on the needs of the local community. “We will focus on preparing our students for the modern job market while inculcating among them the civic responsibility.”
Dr Wajid told that, in his tenure, the university would be run purely on the ideals of merit and honesty as envisaged in the UO Act and Service Statutes. He also revealed that the local communities would be engaged through awareness campaigns on various issues of public health and societal development under the university’s Community Outreach Program.
The VC declared to build research facilities and promote research culture in the areas of fisheries, sericulture and apiculture.
At the end of the meeting, an awareness rally was held as part of the anti-dengue drive of the university.

We congratulate Prof. Dr. Muhammad Wajid on assuming charge of Vice Chancellor, University of Okara. We wish him best of...
18/07/2022

We congratulate Prof. Dr. Muhammad Wajid on assuming charge of Vice Chancellor, University of Okara.
We wish him best of luck for future endeavours.

The University of Okara (UO) is pleased to share this news that Prof. Dr. Muhammad Wajid, Chairman, Institute of Pure & ...
18/07/2022

The University of Okara (UO) is pleased to share this news that Prof. Dr. Muhammad Wajid, Chairman, Institute of Pure & Applied Zoology (IPAZ), UO; has assumed the charge of the Vice Chancellor, University of Okara (UO), after the reliving of Prof. Dr. Muhammad Zakria Z***r.

VC University of okaraDr Muhammad wajid Sahb
18/07/2022

VC University of okara
Dr Muhammad wajid Sahb

پروفیسر ڈاکٹر محمد واجد یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے  اڈیشنل وائس چانسلر مقرر۔ ڈاکٹر محمد واجد کا شمار یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے ...
18/07/2022

پروفیسر ڈاکٹر محمد واجد یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے اڈیشنل وائس چانسلر مقرر۔ ڈاکٹر محمد واجد کا شمار یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے بانی اساتذہ میں ہوتا ہے ڈاکٹر محمد واجد کو یونیورسٹی آف اوکاڑہ کے پہلے رجسٹرار ہونے کا اعزاز بھی حاصل ہے۔
ڈاکٹر محمد واجد صاحب کو اس عہدے پر فائز ہونے پر مبارک باد پیش کرتے ہیں.

Dengue awareness walkUniversity of okara
14/06/2022

Dengue awareness walk
University of okara

Seminar on polio Eradication initiativeUniversity of okara.Department of Zoology, IPAZ, SAB
14/06/2022

Seminar on polio Eradication initiative
University of okara.
Department of Zoology, IPAZ, SAB

Dr Muhammad wajid Sahb chairperson Department of Zoology University of okara Has been selected as Permanent member of La...
13/06/2022

Dr Muhammad wajid Sahb chairperson Department of Zoology University of okara Has been selected as Permanent member of Lal suhanara National park PakistansResearch Committee.
Dr Muhammad wajid Was himself appointed by CM punjab Hamza Shahbaz shrif because of his Outstanding work in Research and his untiring efforts in the field of Aquaculture and wildlife conservation.

13/06/2022

A seminar has been scheduled on 15/6/22 at 11.00 am at main auditorium of University of Okara.

Subject:
Polio Eradication Initiative, current scenario of Polio cases in Pakistan, awareness raising about OPV, its acceptance, related misconceptions and way forward to achieve success in Polio eradication from Pakistan. Collaboration: UNICEF Pakistan Sahiwal Region.

University of Okara and District Health Authority Okara. Participation of all students and faculty members of Institute of Pure and applied Zoology (IPAZ) and School of Advance Biology (SAB) is mandatory.

25/05/2022

To
All Head of Departments
AOA,
Subject: posponment of exam due to traffic blockage.

Based on the opinon of the majority of the Head of Departments exams on Thursday (26.5.2022) and Friday (27.5.2022) are being postponed.

Regards
Dr. Saqib

Address

GT Road Renala Khurd
Renala Khurd
56150

Telephone

+923484411997

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when UO Zoology Media posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Renala Khurd

Show All