Daily Talafi

Daily Talafi عام آدمے سے جڑے مسائل اور معاشرتی برائیوں کو بے نقاب کرنے کے عزم کے ساتھ، خبر سے حقائق تک۔ تلافی نیوز خبر سے حقائق تک . روزنامہ تلافی

Address

Gulf Shopping Complex
Rawlakot
12160

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Daily Talafi posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Daily Talafi:

Share

خبر سے حقائق تک

تعارف۔ آفیشل فیس بک پیج تلافی نیوز تلافی نیوز، تلافی میڈیا گروپ کے ابتدائیے کا آفیشل پیج ہے جو اس وقت آزاد کشمیرمیں حقائق پر مبنی خبروں کا آن لائن ذریعہ ہے. تلافی نیوز آزاد کشمیر، گلگت بلتستان سے تقریباً ہر ایک خبراور پاکستان کے چاروں صوبوں سمیت دنیا بھر سے اہم خبروں کو اپنی ویب سائٹ اور اپنے فیس بک پیج سے شائع کرتا ہے۔

تلافی نیوز کی ترجیحات میں آزاد کشمیر کے عوام سے جڑے بنیادی مسائل کو اپنے صفحات میں جگہ دینا اور متعلقہ حکام کو آگاہ کرنا ہے۔

اسکے علاوہ قارئین کے تبصرے، کالمز اور بلاگز کو بھی اپنی ویب سائٹ اور فیس بک پیج پر شائع کیا جاتا ہے۔


Other Media/News Companies in Rawlakot

Show All