Excellence Educational Academy

Excellence Educational Academy Excellence Academy
Coaching Classes from 4:00 to 9:00pm
opposite Malang CNG Alabaasia plaza Tahli Mohri Bakramandi RWP
(4)

" Excellence Educational Academy"
Evening Coaching Classes from 4:00 to 9:00pm
Junior to Middle , Matric , FA/FSC , ICS/I.COM ,
BA/BSC/B.COM , BCS/BS/MSC
Address: opposite Malang CNG Alabaasia plaza Tahli Mohri Bakramandi road Rawalpindi
contact : 0344-5431715 , 0346-1151786

06/10/2024

Teacher of the Day 💞

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک ❤️ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیںHappy Teacher Day Sir you are the best.My idea...
05/10/2024

جن کے کردار سے آتی ہو صداقت کی مہک ❤️
ان کی تدریس سے پتھر بھی پگھل سکتے ہیں
Happy Teacher Day
Sir you are the best.
My ideal, Man of inspiration
Respected Sir Syed Mazber Hamdani
Happy Teacher Day to all my teachers.
Admin:

Bitter
05/10/2024

Bitter

20/09/2024

یادیں

17/09/2024

🔹فخر کائنات، مقصود کائنات
🔹وجہ تخلیق کائنات، باعث تخلیق کائنات
🔹اللہ کے پیارے، امت کے سہارے
🔹 رب کے محبوب، دانائے علم غیوب
🔹 مالک رکاب امم، فخر عرب و عجم
🔹والی کون و مکان و سیاح لامکاں
🔹 سید انس و جان، سرور لالہ روخاں
🔹نبی اکرم نبی مکرم
🔹شفیع امم رسول محتشم
🔹سید الطیبین والطاہرین،
🔹سید المرسلین و خاتم النبیین
جناب احمد مجتبیٰ حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کی ولادت با سعادت و ماہِ ربیع الاوّل مبارک ہو ❤️

15/09/2024

Islamic knowledge and Knowledge Mustafa SAW ♥️

افریقہ کے گھاس کے میدانوں میں شیر کے بچے جب کھیل رہے ہوتے ہیں تو بچہ شیر کھیلتے کھیلتے بڑے شیر کے جسم پر اپنے دانت گھاڑ ...
10/09/2024

افریقہ کے گھاس کے میدانوں میں شیر کے بچے جب کھیل رہے ہوتے ہیں تو بچہ شیر کھیلتے کھیلتے بڑے شیر کے جسم پر اپنے دانت گھاڑ دیتا ہے. تب آپ بڑے شیر کا مشاہدہ کریں تو وہ تکلیف میں ایک دہاڑ مارتا ہے. بچہ شیر خوش ہو جاتا ہے. آپ کا کیا خیال ہے اس بچے کے چھوٹے چھوٹے دانت اس بڑے شیر کی مضبوط کھال کو اتنی تکلیف پہنچا سکتے ہیں.؟

اسکا جواب ہے بلکل نہیں. پھر شیر اتنی تکلیف میں دھاڑ کیوں مارتا ہے.؟ اسکا جواب ہے اس چھوٹے شیر کو یہ یقین دلانے کیلئے کہ اس کے پنجوں اور جبڑوں میں اتنی طاقت ہے جو ایک ایسے شیر کی بھی چیخیں نکال سکتا ہے سارا جنگل جس کی دہشت سے ڈرتا ہے. یہی اعتماد لے کر کل جب یہ بچہ شیر بڑا ہوتا ہے تو بڑے بڑے ریوڑ اس کی ہیبت سے بھاگ رہے ہوتے ہیں.

ہم پرورش کرتے اپنے بچوں کو بڑا تو کر دیتے ہیں لیکن اکثر ان سے اعتماد چھین لیتے ہیں. ہمارا تعلیمی نظام بھی بچوں کا اعتماد کمزور کرتا ہے. مثلاً ہمارے سکول میں ایک استاد شاگردوں کو کوئی مضمون لکھنے کا کہتا ہے تو وہ مضمون چیک کرتے یہ دیکھتا ہے کس طالب علم نے وہ لکھا جو استاد کی طلب کے مطابق ہے. اسے اچھے نمبر دے دیتا ہے اور جس نے استاد کی طلب پوری نہ کی اسے کم نمبر دے دیتا ہے.

فن لینڈ کا استاد جبکہ مضمون میں صرف یہ چیک کرتا ہے میرے طالب علم کی سوچ کہاں ہے. وہ اپنے طالب علم کی سوچ کی کمی بیشی نوٹ کرتا ہے لیکن کسی طالب علم کو نمبر نہیں دیتا. وہاں کا استاد طالب علم کو بنا رہا ہوتا ہے ہمارا استاد اسے اپنی سوچ پر تول رہا ہوتا ہے. جو اس ترازو پر پورا نہ اترے وہ فیل کر دیا جاتا ہے اور اسکا اعتماد کچل دیا جاتا ہے.

یہی کام والدین بھی کرتے ہیں. یہی کام خاندان بھی کرتا ہے. بچے زندگی بھر دوسروں کے معیار پر پورا اترنے کی دوڑ میں لگ جاتے ہیں. وہ دوڑ جس میں یہ اپنے آپ کو کھو دیتے ہیں. یہ دوڑ جیت جانے والا بھی خوش نہیں اور ہار جانے والے کو ہم لوگ خوش ہونے کا حق ہی نہیں دیتے. کبھی کبھی لگتا ہے ہم سے اچھی تربیت اور پرورش تو افریقہ کے گھاس کے میدانوں کے شیر اپنے بچوں کی کرتے ہیں. بھلے وہ جانور ہی ہیں لیکن ان میں اعتماد تو ہوتا ہے.

سبق⬇️کلاس میں اسکول کے  ایک نئے استاد داخل ہوتے ہیں تھوڑا سا تعارف لے دے کر بچوں کا ٹیسٹ لینے کے لیے ایک سوال کرتے ہیں. ...
03/09/2024

سبق⬇️
کلاس میں اسکول کے ایک نئے استاد داخل ہوتے ہیں تھوڑا سا تعارف لے دے کر بچوں کا ٹیسٹ لینے کے لیے ایک سوال کرتے ہیں. اور اشارہ اس بچے کی طرف کر دیتے ہیں جو کلاس کا سب سے نا لائق بچہ ہوتا ہے. استاد کا اشارہ دیکھ کر کلاس کے دوسرے بچے ہنسنے لگتے ہیں. کہ استاد جی نے جواب دینے کے لیے اٹھایا بھی تو کس بچے کو .....
لیکن استاد تو پھر استاد ہی ہوتا ہے.
ان کو سمجھ آ گئی کہ یہ کلاس کا سب سے نالائق بچہ ہو گا
اسی لیے سب بچے ہنس رہے ہیں. استاد نے بچے کو بیٹھنے کے لیے کہا اور درس دینے میں مصروف ہو گئے.
چھٹی کے وقت استاد نے اس نالائق بچے کو اپنے پاس بلا لیا
اور جب سب بچے چلے گئے تو استاد نے اس بچے کو ایک سوال دیا اور اس کا جواب بھی لکھ کر دیا. اور کہا کہ اسے یاد کر لو اور کل جب میں کلاس میں سوال کروں گا. تو یہ جواب تم نے مجھے کلاس میں دینا ہے.
بچے نے وہ سوال اور جواب یاد کر لیا.
دوسرے دن جب استاد کلاس میں آئے تو انھوں نے وہی سوال جو اس نالائق بچے کو دیا تھا. ساری کلاس سے پوچھا
سوال تھوڑا مشکل تھا. تو سب بچے خاموش ہو گئے لیکن وہی نالائق بچہ جس کو استاد نے سوال یاد کرنے کا کہا تھا اس نے اپنا ہاتھ بلند کیا کہ میں اس کا جواب دیتا ہوں. سب بچے جو کل ہنس رہے تھے حیرانگی سے اس کی طرف دیکھنے لگے. استاد نے اس بچے کو کہا ہاں جواب دو. بچے نے فر فر اس سوال کا جواب سنا دیا..
استاد نے شاباش دی اور اسے بیٹھنے کو کہا.
اب اس نالائق بچے میں خوشی کے ساتھ ساتھ خود اعتمادی پیدا ہونا شروع ہو چکی تھی.
استاد روزانہ اس بچے کے ساتھ یہی عمل دھراتے رہے .
اور پھر آخر وہ دن بھی آیا جب وہ نالائق بچہ اپنی کلاس کا سب سے لائق اور پر اعتماد بچہ بن چکا تھا....

سبق..
بچوں کی نفسیات سمجھ کر اگر ان کو ٹریٹ کیا جائے تو ہر بچہ اس معاشرے کا قابل فرد بن سکتا ہے💝

سعودی عرب میں پانچویں جماعت کے بچوں کو عربی زبان کے پرچے میں اپنی ماں پر ایک جملہ لکھنے کو کہا گیا.. ایک بچے نے لکھا "ام...
25/08/2024

سعودی عرب میں پانچویں جماعت کے بچوں کو عربی زبان کے پرچے میں اپنی ماں پر ایک جملہ لکھنے کو کہا گیا.. ایک بچے نے لکھا "امّی ماتت ومات معھا کل شئی"
اس جملے کا ترجمہ ہے
"میری ماں مرگئی اور اس کے ساتھ سب کچھ مر گیا".😢

Date_Sheet for FBISE 2nd Annual Improvement & Supplementary Exam for SSC.
20/08/2024

Date_Sheet for FBISE 2nd Annual Improvement & Supplementary Exam for SSC.

20/08/2024

FBISE will announce HSSC Part I & II
Results on
Friday 23 August
at 11am.

14/08/2024

’’ پرچمِ ستارہ و ہلال ‘‘
🇵🇰
جامعۃ المصطفٰے ﷺ کے طلبا و اساتذہ کا وطنِ عزیز سے اظہارِ محبت

We are celebrating Happy Independence Day of  Academy building covered with longest & best flag of the Rwp town.
14/08/2024

We are celebrating Happy Independence Day of
Academy building covered with longest & best flag of the Rwp town.

Happy Independence Day of Pakistanبغیر اس کے کہاں ممکن تھی میری شناخت میرا وطن میرے شجرہ نسب کی طرح ہے
14/08/2024

Happy Independence Day of Pakistan
بغیر اس کے کہاں ممکن تھی میری شناخت
میرا وطن میرے شجرہ نسب کی طرح ہے

HEARTIEST CONGRATULATIONS ON AN OUTSTANDING RESULT🎉CONGRATULATIONS TO RESPECTED TEACHERS, STAFF & STUDENTS.WE CONGRATULA...
20/07/2024

HEARTIEST CONGRATULATIONS ON AN OUTSTANDING RESULT🎉
CONGRATULATIONS TO RESPECTED TEACHERS, STAFF & STUDENTS.

WE CONGRATULATE ALL OUR STUDENTS ON THEIR SUCCESS AND BRILLIANT ACHIEVEMENTS.
YOU HAVE MADE US PROUD!!

Classes for Supplementary & Improvement ExamsExam shall be commencing from 10th September 2024💯 % Guaranteed Success. Te...
13/07/2024

Classes for Supplementary & Improvement Exams
Exam shall be commencing from 10th September 2024
💯 % Guaranteed Success. Test and Imp Guess Oriented session
Under the Supervision of Qualified & Experienced Staff.
Campus I: Harley Street Road MIMS Clg Rwp
Campus II: Tahli Mohri Road , Alabbbasia Plaza Rwp
Campus III: Islamia School St # 9 Dhoksaidan Rd Rwp.
0344 5431715

‏کوئی زمانہ تھا کہ ہم چھپڑ کنارے سے" نڑی " توڑ کے لاتے تھے اور ایسی قلم بناتے تھے ۔‏سیاهی چھوٹے سے پیکٹ میں دانے دار قسم...
05/07/2024

‏کوئی زمانہ تھا کہ ہم چھپڑ کنارے سے" نڑی " توڑ کے لاتے تھے اور ایسی قلم بناتے تھے ۔
‏سیاهی چھوٹے سے پیکٹ میں دانے دار قسم کی ہوتی تھی ۔
‏جو ایک ڈبیا (دوات ) میں گھولتے تھے اور تختی لکھتے تھے 💞

‏تختی کو دھونے کر لئے "گاچی" استعمال ہوتی تھی۔ جو کبھی کبھی کھا بھی لیتے تھے۔😆
‏ہے کوئی پرانی روح جسے یہ یاد ہے ؟ 😕

05/07/2024

Federal Board❗
SSC Result 2024
Will be announced on 12th of July Friday at 11am.

01/07/2024

Our child talent are wasting in streets , but government 🤌
Today in karhano market Peshawar

Don't force children to take science if they interested in Arts 🤣
21/06/2024

Don't force children to take science if they interested in Arts 🤣

Address

Tahli Mori Road
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 14:30 - 21:00
Tuesday 14:30 - 21:00
Wednesday 14:30 - 21:00
Thursday 14:30 - 21:00
Friday 14:30 - 21:00
Saturday 14:30 - 21:00

Telephone

+923445431715

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Excellence Educational Academy posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Excellence Educational Academy:

Videos

Share

Category