Pakistani Community In Bahrain

Pakistani Community In Bahrain Pakistani Community in overseas

01/12/2023

نوجوان اداروں کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والوں کو بے نقاب کریں

3:1آپ نے دیکھا ہو گا ہر جج کے پیچھے ایک خادم کھڑا تھا۔ اس کے کام کو چھوڑیے اور اس سوال کو بھی چھوڑیے کہ معاشی بدحالی کے ...
01/12/2023

3:1
آپ نے دیکھا ہو گا ہر جج کے پیچھے ایک خادم کھڑا تھا۔ اس کے کام کو چھوڑیے اور اس سوال کو بھی چھوڑیے کہ معاشی بدحالی کے شکار ملک میں جج صاحبان کے اٹھتے بیٹھتے وقت کرسی آگے پیچھے کرنے کے لیے بھی قومی خزانے سے خادم رکھے گئے ہیں سوال اور ہے۔ سوال یہ ہے کہ کیا آپ نے ان خدام ادب کے لباس پر غور کیا۔ سب کو شلوار قمیض شیروانی اور جناح کیپ پہنائی گئی تھی۔ کیوں؟ اس لیے کہ یہ نوآبادیاتی دور غلامی کی رسم ہے جب انگریز نے ٹیپو سلطان کو شہید کیا تو تمام مقامی علامتوں کو ذلیل اور رسوا کیا گیا۔ جنگ آزادی 1857 کے بعد اس میں مزید شدت آگئی کہ مسلم تہذیب کی ہر علامت کی تذلیل کی جائے۔ نوکروں کے لیے وہ لباس خاص کر دیے گیے جو مسلمان اشرافیہ پہنتی تھی۔ انگریز نے اپنی عدالتیں قائم کیں تو جو لباس اس سے پہلے مسلمان قاضی پہن کر عدالت لگاتے تھے وہ نوکروں کو پہنا دیا۔ اور انہیں نوآبادیاتی ججوں کے پیچھے کھڑا کر دیا۔ یہ تذلیل اور رسوائی تھی تا کہ لوگوں کو پتا چل جائے کہ مسلمان قاضی کا دور ختم ہوا اب وہ فرنگی کے نوکر کے سوا کچھ نہیں۔ یہ رسم آج تک جاری ہے۔ اس نوآبادیاتی نظام انصاف و قانون کو سمجھیے۔

30/11/2023
30/11/2023

#
#

27/11/2023

26 نومبر

،،،،، تھوڑا نہیں پورا سوچئے ،،،،،عباسیہ حکومت کے آخری دور میں ایک وقت وہ آیا جب مسلمانوں کے دارالخلافہ بغداد میں ہر دوسر...
25/11/2023

،،،،، تھوڑا نہیں پورا سوچئے ،،،،،
عباسیہ حکومت کے آخری دور میں ایک وقت وہ آیا جب مسلمانوں کے دارالخلافہ بغداد میں ہر دوسرے دن کسی نہ کسی دینی مسئلہ پر مناظرہ ہونے لگا ۔۔
جلد ہی وہ وقت بھی آ گیا جب ایک ساتھ ایک ہی دن بغداد کے الگ الگ چوراہوں پر الگ الگ مناظرے ہو رہے تھے.
پہلا مناظرہ اس بات پر تھا کہ
ایک وقت میں سوئی کی نوک پر کتنے فرشتے بیٹھ سکتے ہیں؟
دوسرا مناظرہ اس اہم موضوع پر تھا کہ کوا حلال ہے یا حرام؟
تیسرے مناظرے میں یہ تکرار چل رہی تھی کہ مسواک کا شرعی سائز کتنا ہونا چاہیے؟
ایک گروہ کا کہنا تھا کہ ایک بالشت سے کم نہیں ہونا چاہیے
اور دوسرے گروہ کا یہ ماننا تھا کہ ایک بالشت سے چھوٹی مسواک بھی جائز ھے ۔۔۔
ابھی یہ مناظرے چل رہے تھے کہ
ہلاکو خان کی قیادت میں تاتاری فوج بغداد کی گلیوں میں داخل ہو گئی
اور سب کچھ تہس نہس کر گئی ۔۔۔
مسواک کی حرمت بچانے والے لوگ خود ہی بوٹی بوٹی ہو گئے ۔۔
سوئی کی نوک پر فرشتے گننے والوں کی کھوپڑیوں کے مینار بن گئے ،
جنہیں گننا بھی ممکن نہ تھا۔۔۔
کوے کے گوشت پر بحث کرنے والوں کے مردہ جسم کوے نوچ نوچ کر کھا رہے تھے ۔۔
آج ہلاکو خان کو بغداد تباہ کیئے سینکڑوں برس ہو گئے
مگر قسم لے لیجئے جو مسلمانوں نے تاریخ سے رتی برابر بھی سبق لیا ہو ۔۔۔
آج ہم مسلمان پھر ویسے ہی مناظرے سوشل میڈیا پر یا اپنی محفلوں ، جلسوں اور مسجدوں کے ممبر سے کر رہے ہیں
کہ ڈاڑھی کی لمبائی کتنی ہونی چاہیے
یا پھر پاجاما کی لمبائی ٹخنے سے کتنی نیچے یا کتنی اوپر شرعی اعتبار سے ہونی چاہیئے ۔۔
مردہ سن سکتا ہے یا مردہ نہیں سنتا
امام کے پیچھے سورہ فاتحہ پڑھنا جائز ہے کہ نہیں
قوالی اور مشاعرے کرنا ہمارے مذہبی فرائض میں شامل ہونے لگے ۔۔
فرقے اور مسلک کے ہمارے جھنڈا بردار صرف اور صرف اپنے اپنے فرقوں کو جنت میں لے جانے کا دعویٰ کر رہے ہیں۔۔
اور دورِ حاضر کا ہلاکو خان ایک ایک کر کے مسلم ملکوں کو نیست و نابود کرتا ہوا آگے بڑھ رہا ھے ۔۔
افغانستان, لیبیا, عراق کے بعد شامی بچوں کی کٹی پھٹی لاشوں کی گنتی کرنے والا کوئی نہیں ھے ،
بے گناہوں کی کھوپڑیوں کے مینار پھر بنائے جا رہے ہیں ۔
فلسطین اور کشمیر کی حالتِ زار ایسی ہے کہ
زار و قطار رو کر بھی دل ہلکا نہیں ہوتا ۔۔
آدم علیہ السلام کی نسل کے نوجوانوں, بوڑھے اور بزرگوں کی لاشوں کو کوے نوچ نوچ کر کھا رہے ہیں ۔۔
اور حوا کی بیٹیاں اپنی عصمت چھپانے امت کی چادر کا کونہ تلاش کر رہی ہیں ۔۔
جی ہاں۔۔۔۔۔۔
اور ہم خاموشی سے اپنی باری آنے کا انتظار کر رہے ہیں ،
اگر ہم انہی بے معنیٰ باتوں میں اُلجھے رہے تو دشمن نے یہ نہیں دیکھنا کہ کس کی داڑھی چھوٹی ہے اور کس کا پاجامہ ٹخنوں سے نیچے ہے ،
جنگ میں دشمن کی گولی شیعہ سنی دیوبندی اھلحدیث حیاتی مماتی کا فرق نہیں کرتی...!
خدارا سوچئے ۔۔ اب بھی وقت ہے ایک ہونے کا۔ اتفاق و اتحاد پیدا کرنے کےلیے اپنی رائے قربان کرنے کا۔۔۔۔۔

23/11/2023

پاکستان کے 10 امیر ترین شہر

‏اپنے ملک میں ورلڈکپ کروانا، پھر اپنی مرضی کی پچز بنوانا اور فائنل اپنے ہی ملک کے 1 لاکھ 25 ہزار لوگوں کے سامنے پھر ہار ...
21/11/2023

‏اپنے ملک میں ورلڈکپ کروانا، پھر اپنی مرضی کی پچز بنوانا اور فائنل اپنے ہی ملک کے 1 لاکھ 25 ہزار لوگوں کے سامنے پھر ہار جانا اس کو کہتے ہیں وڑ جانا.

20/11/2023
19/11/2023
18/11/2023

🇵🇸

It's sacam don't open link
15/11/2023

It's sacam don't open link

14/11/2023

کیا پاکستان کے ایٹمی راز محفوظ ہیں ؟

کیا پاکستان آج بھی انگریزوں کا ہے عراقی صدر صدام حسین نے مرتے دم تک پاکستان کو کبھی تسلیم نہیں کیا تھا کیوں"عراقی صدر صد...
14/11/2023

کیا پاکستان آج بھی انگریزوں کا ہے عراقی صدر صدام حسین نے مرتے دم تک پاکستان کو کبھی تسلیم نہیں کیا تھا کیوں"

عراقی صدر صدام حسین نے کہنا تھا کہ پاکستان کی سرزمین کو مشرق وسطیٰ اور چین پر نظر رکھنے کے لیے استعمال کی جاۓ گی پاکستان کوئی ملک نہیں۔ یہاں پر بس کافروں کی عیاشیاں ہوگی

اور بدترین غلامی ہوگی اس لیے صدام حسین پاکستان کا ایک دورہ بھی نہیں کیا ہندوستان چلا جاتا پاکستان کے حکمرانوں پر وہ تھوکتا بھی نہیں تھا 1965 اور 1971 کی جنگوں میں بھی صدام حسین نے ہندوستان کا ساتھ دیا تھا صدام حسین کا کہنا تھا پاکستان صلیبوں اور یہودیوں کی پناہ گاہ ہے

13/11/2023
12/11/2023

Increase salary of Bahraini

11/11/2023
اس کو توڑنے کے لیے کیا کیا نہیں کر رہے یہ لوگ۔سلام ہے اس عورت کو ۔
11/11/2023

اس کو توڑنے کے لیے کیا کیا نہیں کر رہے یہ لوگ۔سلام ہے اس عورت کو ۔

تاریخ کا سب سے بڑا کرکٹ فراڈبھارت اور آئی سی سی سمیت جس میں  ایمپائر پینل بھی شامل ہے اس فرآڈ  میں بھارت نے اربوں روپے ل...
07/11/2023

تاریخ کا سب سے بڑا کرکٹ فراڈ
بھارت اور آئی سی سی سمیت جس میں ایمپائر پینل بھی شامل ہے اس فرآڈ میں بھارت نے اربوں روپے لگائے ہیں جس میں کچھ ملکوں کے بورڈ بھی شامل ہیں ٹارگٹ صرف ایک کہ بھارت جیتے گا
واردات کیسے ہوتی ہے۔۔۔۔
ٹاس کے وقت میچ ریفری بھارت کی مدد کرے گا
جب بھارت باولنگ کرے گا اس کو خصوصی بنائے گئے گیند دئیے جائیں گے جن میں بال ٹرن ہونے کی صلاحیت ہو گی یہ خصوصی طور پر تیار کیے گئے ہیں آپ نے بھی دیکھا ہو گا ایک ہی پچ پر صرف بھارت کی باؤلنگ کیوں ٹرن ہوتی ہے
رہی سہی تھرڈ ایمپائر ٹیکنالوجی کا استعمال کر کہ ریویو پر فیصلہ بھارت کہ حق میں ہو گا
یہ سب کچھ دیکھ کر بھی دوسرے ملک کیوں اندھے تماشائی بنے ہوئے ہیں ۔۔۔۔۔ سب کو اس کا بائیکاٹ کرنا چاہیے اس میں ہی کرکٹ کی جیت ہے

02/11/2023

31/10/2023

Today israel bombed a bigblock full of dozens of homes and killed more

than 500

In this footage the doctors took out an alivebaby from his dead body mother!

31/10/2023
31/10/2023
30/10/2023

ظلم کی انتہا ۔ باؤلے کتے کی طرح یہ پاگل ہو چکے ہیں ۔

28/10/2023

Address

Rawalpindi

Telephone

+97334348201

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistani Community In Bahrain posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other News & Media Websites in Rawalpindi

Show All