Asel mein puri planning k sth es qism k Jumly boly jaty Hein ta k youth apny aslaf sy badzan ho khawaja asif kafi bar kh cwka ha mein or Meri Jamat liberal ha ye msg bahir ki duniya ko dia jata ha k hum ap k nazriyat ko promote kr rehy
کیا مسلم معاشرے میں گناہ کثرت سے ہو سکتے ہیں بہت ہی بہترین پارٹ کاسٹ محمد فیضان بھائی کی ڈاکٹر شفیق الرحمان صاحب کے ساتھ
قاری طیب صاحب رح کا یہ کلپ کئی بار سن چکا ہوں، میرا خیال ہے ہر عالم اور طالب علم کو بار بار سننا چاہیے. خاص کر کے یہ ان نوجوان لڑکے لڑکیوں کے لیے جن کا دینی بیک گراؤنڈ نہیں ہے کسی دینی ادارے سے کوئی تعلق نہیں ہے وہ یوٹیوب کی کچھ ویڈیوز دیکھ کے دین کا کام کرنے لگ پڑنے ہو اور اپنے مخالفین کو تنزیہ اور بدتمیزانہ جملے کستے ہیں
محمد بن جعفر کہتے ہیں کہ سفیانی، سیاہ جھنڈوں والی خراسان کی حدیث وغیرہ کے متعلق امام احمد بن حنبل نے اسحاق بن داؤد كو منع فرمایا کہ انہیں بیان نہ کیا جائے۔ (بالتصرف)
دیکھیں المنتخب من علل الخلال صـ (٣٠٢)
مصعب بن عبد اللہ الزبیری کہتے ہیں:
لوگ گمان کرتے ہیں کہ سفیانی کی احادیث کو خالد بن یزید بن معاویہ بن ابی سفیان نے گھڑا ہے، اور یہی وہ شخص ہے جس نے اس بات کو پھیلایا ہے۔
نسب القریش صـ (١٢٩)
درج ذیل لنک میں اس حدیث پر شیخ البانی رحمہ اللہ، شیخ عبد العزیز الطریفی حافظہ اللہ، دکتور حاتم العونی اور شیخ ابن عثیمین رحمہ اللہ کا اس حدیث پر کلام جمع کیا گیا ہے۔
اقامت دین میں خلوص کا کردار اپ کے پاس جتنے دلائل ہوں اپ کے پاس جتنا علم ہو اگر اللہ کی رضا نہیں ہے تو پھر کیا ہوگا؟
By : Muhammad Faizan
Coming soon بہت ہی زبردست پاڈ کاسٹ ریکارڈ کروائی گئی ہے ہمارا یہ لے ائے ہیں
Must watch #islam #KhatmeNabuwat
اور کسی نبی کی سیرت اپ کو ایسے محفوظ ہوتے نہیں ملے گی
Coming soon #islam #RuleOfLaw
Full podcast شیخ الہند کی شخصیت کیا تھی وہ شیخ الہندی جس کو ڈاکٹر اسرار رحمۃ اللہ مجدد اعظم کہتے تھے