سابق جج ممبر قومی اسیمبلی بیریسٹر شیر افضل مروت۔ عید کیسے مناتے ہیں۔
۔
۔
۔
#NewsUpdate #Rawalpindi #pakistani #islamabad #PTITMultimediaChallenges #PTI #PTIofficial #PTINews #PTIchairmanIMRANKHAN #PTItiger #ImranKhan #ImranKhanPTI
#sherafzalmarwat #sherafzalkhanmarwat
سپریم کورٹ/فیصلہ
اسپیکر کی رولنگ پر سپریم کورٹ آف پاکستان نے از خود نوٹس کیس کا فیصلہ سنادیا
سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے چیف جسٹس کی سربراہی میں متفقہ فیصلہ سنایا
ڈپٹی اسپیکر کی 3 اپریل کی رولنگ اور قومی اسمبلی کو تحلیل کرنا آئین سے متصادم تھا
چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ نے قومی اسمبلی بحال کردی
قومی اسپیکر قومی اسمبلی کا اجلاس 9 اپریل کو بلائیں،عدالت
تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ ہفتے کو صبح 10 بجے کرائی جائے،عدالت
صدر کی نگران حکومت کے احکامات کالعدم قرار دیا گیا،عدالت
تحریک عدم اعتماد منظور ہو جاتی ہے تو اسمبلی نئے وزیر اعظم کا انتخاب کرے۔
کسی ممبر کو ووٹ کاسٹ کرنے سے روکا نہیں جائے گا،عدالت
تحریک عدم اعتماد ناکام ہو تو حکومت اپنے امور انجام دیتی رہے
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کا کینیا کا سرکاری دورہ
جنرل ندیم رضاکی کینیا کے حکام سے ملاقاتیں، آئی ایس پی آر
ملاقاتوں میں دفاعی تعاون بڑھانے پر بات چیت، آئی ایس پی آر
جنرل ندیم رضانے کینیا کی وزارت دفاع سے ملاقات کی ،آئی ایس پی آر
جنرل ندیم رضا نے تینوں مسلح افواج کے سربراہان سے ملاقاتیں کیں، آئی ایس پی آر
سیکیورٹی، دفاعی و فوجی تعاون میں وسعت پربات چیت، آئی ایس پی آر
دفاعی اور سیکیورٹی تعلقات مزید مضبوط بنانے کےعزم کا اعادہ، آئی ایس پی آر
پاکستان کینیا کے ساتھ تعلقات کوبہت اہمیت دیتا ہے، جنرل ندیم رضا
دونوں ممالک دفاع، سلامتی کے شعبوں میں تعلقات مزید مستحکم بنائیں گے، جنرل ندیم
Pakistan vs Australia Cricket Match
Traffic plan Rawalpindi