30/10/2024
اصل میں پاکستان ایک نہیں دو ہیں دوسرا پاکستان تب بنایا گیا تھا جب بیوروکریٹس سیاست دان جنرلز اور امیر لوگوں نے اپنے لئے الگ پاکستان بنایا اس کا نام اسلام آباد رکھا اور اس ملک کے کچھ جزیرے بھی ہیں جیسے لاہور DHA گلبرگ کراچی DHA. کلفٹن اس تصویر میں آپ دو الگ الگ پاکستان صاف صاف دیکھ سکتے ہیں اور تاریخ بتاتی ہیں پاکستان ایک ترقی کرتا ہوا ملک تھا 1965 سے پہلے جب پاکستان کا کیپٹل کراچی تھا دلچسپ بات یہ ہے جاپان کے بعد پاکستان ایشیا میں سب سے زیادہ ترقی کرتا ہوا ملک تھا پھر جیسے ہی بیوروکریٹس سیاست دان جنرلز امیر لوگوں نے اپنے لیے الگ ملک بنا لیا جس کا نام اسلام آباد رکھا تب سے ہی وہ پاکستان جو 1947 میں بنا تھا برباد ہونا شروع ہوا اور آج پاکستان ایشیا میں سب سے پیچھے ہے اگر آپ آبادی کے حساب سے پاکستان کی GDP دیکھیں تو یہ کسی افریقن ملک جیسی ہی ہے ✍