25/11/2025
اللہ پاک آسانیاں فرماۓ
لہتراڑ ریسٹ ہاٶس جعلی مقدمے میں ھم نوید اقبال ستی اور غیور ستی کی ضمانت کینسل ہونے اور گرفتار ہونے پر اہیلانے پلاں لہتراڑ مزمت کرتے ہیں اور اُمید کرتے ہیں کہ کیس کو سچاٸی اور میرٹ پر دیکھا جاۓ گا۔