Muhammad Rasool

Muhammad Rasool Muhmmad Rasool Official Fans PAGE® karachi

18/01/2025

السلام علیکم گزارش ہے جو بھی پوسٹ اپ کو نظر ائے اس پیج پر اسے شیئر کریں بہت شکریہ

05/11/2024

میرے لیے اللہ ہی کافی ہے

02/11/2024

السلام علیکم

یاد رکھو، زندگی میں کوئی سبق مفت نہیں ملتا، ہر سبق کی قیمت چکانی پڑتی ہے ،،،، ایک دانا سے استفسار کیا گیا:"آپ اس عظیم فہ...
02/11/2024

یاد رکھو، زندگی میں کوئی سبق مفت نہیں ملتا، ہر سبق کی قیمت چکانی پڑتی ہے ،،،، ایک دانا سے استفسار کیا گیا:
"آپ اس عظیم فہم و شعور کے مقام تک کیسے پہنچے؟
کون سی کتابوں نے آپ کو یہ فکری بلندی عطا کی؟"
دانا نے جواب دیا:
"میں نے کتابوں سے نہیں، بلکہ زندگی کے نشیب و فراز سے سیکھا ہے۔
پچاس زخموں کی گہرائی میں اتر کر، ستر جھگڑوں کی سختیوں میں گِھر کر اور بے شمار مصیبتوں کے بوجھ تلے دب کر شعور کی منازل طے کیں۔
اپنوں کی آنکھوں میں جب غداری کی جھلک دیکھی، تو احتیاط کا ہنر سیکھا۔
جن سے محبت کی، ان کی نظروں میں جب بے دردی دیکھی، تو خاموشی اختیار کرنا سیکھا۔
دوست کہلانے والوں کے ہاتھوں بے وفائی کا زخم کھایا، تو رخصت ہونے کا ہنر اپنایا۔
اور جب بار بار اپنے پیاروں کو سپردِ خاک کیا، تو یہ حقیقت مجھ پر آشکار ہوئی کہ محبت وہ اثاثہ ہے جسے جینا لازم ہے۔
اگر سیکھنا ہے تو دنیا کو پڑھو؛ یہ وہ کتاب ہے جس کی وسعتیں لامحدود ہیں۔
یاد رکھو، زندگی میں کوئی سبق مفت نہیں ملتا، ہر سبق کی قیمت چکانی پڑتی ہے۔"

17/08/2024

میری اور اپ کی کامیابی اللہ نے دین اسلام میں رکھی ہے

16/05/2024

اے پروردگار میں مشکلات میں ہوں یا اللہ میرے خال پر رحم فرما امین

08/05/2024

میرا بڑا پیج ڈیلیٹ ہو گیا ہے اپ سب سے گزارش ہے جو بھی اسلامک پوسٹ ہوا کریں زیادہ سے زیادہ شیئر کریں شکریہ

08/05/2024

مَا كَانَ مُحَمَّدٌ اَبَآ اَحَدٍ مِّنۡ رِّجَالِكُمۡ وَلٰـكِنۡ رَّسُوۡلَ اللّٰهِ وَخَاتَمَ النَّبِيّٖنَ ؕ وَكَانَ اللّٰهُ بِكُلِّ شَىۡءٍ عَلِيۡمًا۞

07/05/2024

ذکر سرکار ﷺکے سبب لوگ جانتے ہیں مُجھے
اس سے اچھی اور کوئی پہچان ہو نہیں سکتی۔

• Today's the best Photo 🌿🥰•🔴 Beautiful                                                                                 ...
05/05/2024

• Today's the best Photo 🌿🥰

•🔴 Beautiful














































خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸‏اَللّٰهُمَّ ...
05/05/2024

خُدا اور اُس کے فرشتے آپ ﷺ پر دُرود بھیجتے ہیں۔ اے ایمان
والو۔۔!! تم بھی اُن ﷺ پر دُرود و سلام بھیجو۔۔۔!! 🌸

‏اَللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🥀
اَللّٰهُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّ عَلٰی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارکْتَ عَلٰی اِبرَاهِیْمَ وَ عَلٰی اٰلِ اِبرَاهِیْمَ اِنَّکَ حَمیْدٌ مَّجِیْدٌ○ 🖤.


😍 ❤️
💯💙💞




❤❤







🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹
🔹🔹














• Today's the best photo 🌿🥰Please follow me🙏🤲🙏•🔴 Beautiful                                                              ...
05/05/2024

• Today's the best photo 🌿🥰
Please follow me🙏🤲🙏
•🔴 Beautiful














































04/05/2024

میں اقرار کرتا ہوں کہ اللہ ایک ہے اور حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم اللہ کے پیغمبر اور اخری رسول ہے

حضرتِ جامی ؒ  کی لکھی ہوئی وہ نعت کہ جس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ منورہ میں داخلے پر پابندی لگوا دی ۔...
04/05/2024

حضرتِ جامی ؒ کی لکھی ہوئی وہ نعت کہ جس پر نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے مدینہ منورہ میں داخلے پر پابندی لگوا دی ۔!
براہ کرم یہ ضرور پڑھئے اور سوچئے کہ یہ نعتیہ کلام پڑھنے والے کو بارگاہ نبوی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم میں کیسا مقام ملتا ہو گا!
حضرت ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﺎمی رحمتہ الله علیہ ‎ایک ﻧﻌﺖ ﻟﮑﮭﻨﮯ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ‎ﺟﺐ ﺣﺞ ﮐﮯ لئے ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ‎ﺗﻮ ﺍﻥ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ‎ﺭﻭﺿﮧ ﺍﻗﺪﺱ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﻌﺖ ﮐﻮ ﭘﮍﮬﯿﮟ ﮔﮯ ۔
چنانچہ ﺣﺞ ﺑﯿﺖ الله ﺷﺮﯾﻒ ﮐﮯ لئے ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮔﺌﮯ ﺍﻭﺭ ﺣﺞ ﺳﮯ ﻓﺎﺭﻍ ﮨﻮ ﮐﺮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﮐﯽ ﺣﺎﺿﺮﯼ ﮐﺎ ﺍﺭﺍﺩﮦ ﮐﯿﺎ ﺗﻮ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﮐﻮ ﺧﻮﺍﺏ ﻣﯿﮟ ‎نبی ﺍﮐﺮﻡ ﺻلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ کی ﺯﯾﺎﺭﺕ نصیب ﮨﻮئی ۔ ‎ﺁﭖ ﺻلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ وآلہ وسلم ‎ﻧﮯ ﺍﺭﺷﺎﺩ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ : ‎ﮐﮧ ﺟﺎمی رحمة الله علیہ ﮐﻮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ ﮐﯽ ﺟﺎﻧﺐ نہ ﺁﻧﮯ ﺩﯾﮟ .
حکم‎ سُن کر ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﻧﮯ اعلان کروا کر مولانا ﺟﺎمی رحمة الله علیہ کی مدینہ میں داخلے پر پابندی لگا ﺩﯼ ۔
مولانا ﺟﺎمی رحمة الله علیہ بڑے پائے کے ﻋﺎﺷﻖ ﺭﺳﻮﻝ ﺻلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺗﮭﮯ . ‎ﺍﻥ ﮐﮯ ﺩﻝ ﭘﺮ ﻋﺸﻖ نبی اکرم ‎ﺻلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺍﺱ ﻗﺪﺭ ﻏﺎﻟﺐ ﺗﮭﺎ ﮐﮧ ﭼُﮭﭗ ﮐﺮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ کی ﺟﺎﻧﺐ ﭼﻞ ﭘﮍﮮ، کچھ ﺳﯿﺮﺕ ﻧﮕﺎﺭ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﻗﺎﻓﻠﮯ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺻﻨﺪﻭﻕ ﻣﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮨﻮ ﮔﺌﮯ، ﻟﯿﮑﻦ ﭘﮭﺮ بھی ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﻧﮯ ﺟﺎﻧﮯ ﻧﮧ ﺩﯾﺎ ۔ اور‎ کچھ ﻟﮑﮭﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺑﮭﯿﮍﻭﮞ ﮐﮯ ﺭﯾﻮﮌ ﻣﯿﮟ ﺍﻥ کی ﮐﮭﺎﻝ ﺍﻭﮌﮪ ﮐﺮ ﭼﻠﺘﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮﻧﮯ ﻟﮕﮯ۔ ‎ﭘﮭﺮ ﺑﮭﯽ نبی پاک ﺻلی ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧﮯ نہ ﺁﻧﮯ ﺩﯾﺎ ۔
جب ﺩﻭﺑﺎﺭﮦ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﮐﻮ نبی پاک ﺻلی الله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ ‎کی ﺯﯾﺎﺭﺕ ﮨﻮﺋﯽ ﺍﻭﺭ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ کہ ﺟﺎمی رحمة الله علیہ ﮐﻮ ﻣﯿﺮﮮ ﺭﻭﺿﮧ ﭘﺮ بالکل نہ ﺁﻧﮯ ﺩﯾﻨﺎ۔ ﺟﺐ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺣﮑﻢ ﺳﻨﺎ ﺗﻮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺁﺩﻣﯽ ﺩﻭﮌﺍﺋﮯ ﺟﻮ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﺎمی رحمة اللّه علیہ ‎ﮐﻮ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻣﻨﻮﺭﮦ ﮐﮯ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﺳﮯ ﭘﮑﮍ ﮐﺮ ﻟﮯ ﺁﺋﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﻧﮯ ﻣﻮﻻﻧﺎ ﺟﺎمی رحمة الله ﻋﻠﯿﮧ ﮐﻮ ﺟﯿﻞ ﻣﯿﮟ قید ﮐﺮ ﺩﯾﺎ.
چنانچہ ﺗﯿﺴﺮﯼ ﻣﺮﺗﺒﮧ ﭘﮭﺮ ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﮐﻮ نبی ﺍﮐﺮﻡ ﺻلی الله ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺁﻟﮧ ﻭﺳﻠﻢ کی ﺯﯾﺎﺭﺕ ﻧﺼﯿﺐ ﮨﻮئی ۔‎ﺁﭖ صلی الله ﻋﻠﯿﮧوآلہ وسلم ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ …
جامی‎ کوئی ﻣﺠﺮﻡ ﻧﮩﯿﮟ ہے ، ‎ﺑﻠﮑﮧ ﮨﻢ ﺍﺱ لئے ﺍﺳﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺭﻭﺿﮧ ﭘﺮ ﺁﻧﮯ ﺳﮯ ﺭﻭک رہے ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻧﮯ ﮐﭽﮫ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﻟﮑﮭﮯ ﮨﯿﮟ، ‎ﺟﻦ ﮐﻮ ﻭﮦ ﻣﯿﺮﯼ ﻗﺒﺮ انور ﭘﺮ ﮐﮭﮍﮮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﭘﮍﮬﻨﺎ ﭼﺎﮨﺘﺎ ﮨﮯ، ﺍﮔﺮ ﯾﮧ ﻣﺪﯾﻨﮧ ﻃﯿﺒﮧ ﭘﮩﻨﭻ ﮔﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻣﯿﺮﯼ ﻗﺒﺮ ﺍﻧﻮﺭ ﭘﺮ ﺣﺎﺿﺮ ﮨﻮ ﮐﺮ ﺍﺱ ﻧﮯ ﯾﮧ ﺍﺷﻌﺎﺭ ﭘﮍھ لئے ﺗﻮ مجھے ﻗﺒﺮ ﺍﻧﻮﺭ ﺳﮯ باہر ﻧﮑﻞ ﮐﺮ جامی سے ﻣﺼﺎﻓﺤﮧ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﮮ ﮔﺎ۔ لہذا اسے ہر حال میں روکو ۔

پھر ﺍﻣﯿﺮ ﻣﮑﮧ ﻧﮯ ‎حضرت جامی رحمة ﺍلله ﻋﻠﯿﮧ ﮐﻮ ﻗﯿﺪ ﺧﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻧﮑﺎﻻ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﯼ ﻋﺰﺕ
ﻭ ﺗﮑﺮﯾﻢ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﭘﯿﺶ ﺁﯾﺎ۔ ‎پھر امیر مکہ نے مولانا جامی رحمة الله علیہ سے پوچھا آخر وہ کون سی نعت ہے جو آپ روضہ رسول صلی اللّه علیہ وآلہ وسلم پر سنانا چاہتے ھيں؟

مولانا جامی رحمة الله علیہ نے روتے ہوئے یہ چند اشعار پڑھے؛

تنم فرسودہ جاں پارہ ، ز ہجراں ، یا رسول اللہ
دِلم پژمردہ آوارہ ، زِ عصیاں ۔۔۔۔۔۔ یا رسول اللہ
(یا‎ رسول اللہ آپ کی جدائی میں میرا جسم بے کار اور جاں پارہ پارہ ہو گئی ہے،
گنا‎ہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آوارہ ہو گیا ہے)

چوں سوئے من گذر آری ، منِ مسکیں زِ ناداری
فدائے‎ نقشِ نعلینت ، کنم جاں ۔۔۔ یا رسول اللہ
(یا رسول اللہ اگر کبھی آپ میری جانب قدم رنجہ فرمائیں تو میں غریب و ناتواں ، ‎آپ کی جوتیوں کے نشان پر جان قربان کر دوں)

زِ‎ کردہ خویش حیرانم ، سیہ شُد روزِ عصیانم
پشیمانم، پشیمانم ، پشیماں ۔۔۔۔۔۔ یا رسول اللہ
(میں اپنے کئے پر حیران ہوں اور گناہوں سے سیاہ ہو چکا ہوں ، ‎پشیمانی اور شرمند گی سے پانی پانی ہو رہا ہوں ، یا رسول اللہ)

چو‎ں بازوئے شفاعت را ، کُشائی بر گنہ گاراں
م‎کُن محروم جامی را ، درا آں ، یا رسول اللہ
( ر‎وز محشر جب آپ شفاعت کا بازو گناہ گاروں کے لئے کھولیں گے ، ‎یا رسول اللہ اُس وقت جامی کو محروم نہ رکھئے گا)

04/05/2024

وفاق المدارس العربیہ پاکستان نے 10 لاکھ حافظ قران بنا کر عالمی ریکارڈ توڑ دیا
ماشاءاللہ

04/05/2024

ختم نبوت زندہ باد

04/05/2024

یا‎ رسول اللہ آپ کی جدائی میں میرا جسم بے کار اور جاں پارہ پارہ ہو گئی ہے،گنا‎ہوں کی وجہ سے دل نیم مردہ اور آوارہ ہو گیا ہے
یا رسول اللہ اگر کبھی آپ میری جانب قدم رنجہ فرمائیں تو میں غریب و ناتواں‎آپ کی جوتیوں کے نشان پر جان قربان کر دوں

Address

Inam Carpets & Inam Fabrics, Shop 188, Adamjee Road, Massey Gate Chowk, Saddar, Saddar, Punjab
Rawalpindi
46000

Opening Hours

Monday 09:00 - 22:00
Tuesday 09:00 - 22:00
Wednesday 09:00 - 22:00
Thursday 09:00 - 22:00
Friday 09:00 - 22:00
Saturday 09:00 - 22:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923335429874

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Rasool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category