Faizan Haleem

Faizan Haleem •Alhamdulillah•
•Youtuber•
•Vlogger•
•Content Creator•

03/01/2025

کسی کو دکھ میں دیکھو 🥹

مجھے اس دن سے بہت ڈر لگتا ہے جب میں اللہ کے سامنے کھڑا رہو گااور مجھے وہ نہیں دیکھے گا میرے گناہوں کی وجہ سے🤲🕋😢
03/01/2025

مجھے اس دن سے بہت ڈر لگتا ہے جب میں اللہ کے سامنے کھڑا رہو گا
اور مجھے وہ نہیں دیکھے گا میرے گناہوں کی وجہ سے🤲🕋😢

جب تم اللہ کی چاہت پر سر جھکا دو گے پھر وہ تمھاری چاہت کے لیے بھی "کُن" کہہ دے گا۔ ان شاء اللہ ❤️🕋🤲
31/12/2024

جب تم اللہ کی چاہت پر سر جھکا دو گے پھر وہ تمھاری چاہت کے لیے بھی "کُن" کہہ دے گا۔ ان شاء اللہ ❤️🕋🤲

29/12/2024

بےشک میرا رب ہر چیز پر قادر ہے۔💯🤲 ♥️

27/12/2024

Makkah Aziziyah🌧️☔

20/12/2024

Allah 🕋🤲

19/12/2024

Saudi Arabia Walay🕋🤲

شکر ادا کرو حاصل اور لا حاصل پر، بے شک اللہ شکر کرنے والوں کو اُن کے گمان سے بھی زیادہ دیتا ہے۔ ❤️🕋🤲
18/12/2024

شکر ادا کرو حاصل اور لا حاصل پر، بے شک اللہ شکر کرنے والوں کو اُن کے گمان سے بھی زیادہ دیتا ہے۔ ❤️🕋🤲

15/12/2024

🤲🕋

"دل کا سکون وہی پاتا ہے جو دوسروں کے دلوں کا خیال رکھتا ہے♥️🤲
13/12/2024

"دل کا سکون وہی پاتا ہے جو دوسروں کے دلوں کا خیال رکھتا ہے♥️🤲

03/12/2024

کوئی ہم سا ہوگا🙂🥀

29/11/2024

🌒🥀

سب کچھ کھو دینے کے بعد بھی اللہ پر یقین رکھنا اور صبر کرنا، اسے ہی ایمان کہتے ہیں۔ ❤️
18/11/2024

سب کچھ کھو دینے کے بعد بھی اللہ پر یقین رکھنا اور صبر کرنا، اسے ہی ایمان کہتے ہیں۔ ❤️

15/11/2024

🤲🤲

آپ اللہ کے لیے وقت نکالیں، اللہ آپ کی زندگی سے برا وقت بھی نکال دے گا۔ 🕋🤲♥️
15/11/2024

آپ اللہ کے لیے وقت نکالیں، اللہ آپ کی زندگی سے برا وقت بھی نکال دے گا۔ 🕋🤲♥️

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*"فجر کی دو رکعت (سُنت) دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، اس سے بہتر ہیں" ❤️(صحیح مسلم)
14/11/2024

*رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:*
"فجر کی دو رکعت (سُنت) دنیا اور جو کچھ اس میں ہے، اس سے بہتر ہیں" ❤️
(صحیح مسلم)

صبر کرو، یقین رکھو، اور مایوس مت ہو، کیونکہ مایوس دل کے لیے معجزے نہیں ہوتے۔ ❤️
13/11/2024

صبر کرو، یقین رکھو، اور مایوس مت ہو، کیونکہ مایوس دل کے لیے معجزے نہیں ہوتے۔ ❤️

اگر انسان کو محسوس ہو جائے کے سجدہ کتنی بڑی نعمت ہے تو وہ کبھی نماز قضا نہ کرے۔ ❤️ 💯
12/11/2024

اگر انسان کو محسوس ہو جائے کے سجدہ کتنی بڑی نعمت ہے تو وہ کبھی نماز قضا نہ کرے۔ ❤️ 💯

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Faizan Haleem posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category