Raja Asim Nawaz Chohan

Raja Asim Nawaz Chohan Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Raja Asim Nawaz Chohan, Media, Rawalpindi.

09/05/2025

دو سال کے ظلم اور بربریت کے بعد
عمران خان کا سپاہی جیل سے رہا
جلد قائد عمران خان بھی ہمارے بیچ ہوں گے
میاں عباد فاروق کو رہائی مباک💖💖

آج غزہ کے بچے جسم سمیت آسمان تک اڑ کر گئےتاکہ نابینا امت کو اہل غزہ پہ ہونیوالا ظلم دکھائی دے سکے😓😓😓
06/04/2025

آج غزہ کے بچے جسم سمیت آسمان تک اڑ کر گئے
تاکہ نابینا امت کو اہل غزہ پہ ہونیوالا ظلم دکھائی دے سکے😓😓😓

25/03/2025
02/01/2025

😅😅کچھ تبدیلیاں اذیت دہ ہوتی ہیں لیکن ضروری ہوتی ہیں__!
جیسے کہ پاکستانیوں
اوووووووووووووووووووو 😂✌️😎
چوبیس کروڑ پاکستانیوں کو آہ آہ آہ آہ سے اووووو اوووو تک کی ترقی مبارکباد ہو قومیں ایسے بنتی ہیں😄🥸

23/09/2024

*حزب اللہ نے دوزخ بنا دیا*

لبنان بارڈر کے نزدیک صیہونی بستی قریات شمونا کو حزب اللہ نے دوزخ بنا دیا
Azizen Everyone Products HighLight

22/09/2024

غیرت مندوں کے پاس دولت ہو تو وہ اپنوں کا سہارا بن جاتے ہیں اور بغیرتوں کے پاس دولت آ جائے تو وہ اپنوں کے لیے عذاب اور ناسور بن جاتے ہیں

15/09/2024

*_35 سال کے جوانوں کو نوکری کے لیے اوور ایج قرار دیا جاتا ہے، اور دوسری طرف 60 سال کے بوڑھے ایکسٹنشن ایکسٹنشن کھیل رہے ہیں۔_🤐*

10/09/2024

یہ جمہوریت پر براہِ راست حملہ ہے۔اسلام آباد پولیس نے غیر قانونی احکامات پر عمل کر کے پورے پارلیمان کی توہین کی ہے۔ جعلی مُسلط شُدہ حکومت عوام کی طاقت پی ٹی آئی کیساتھ دیکھ کر شدید بوکھلاہٹ کا شِکار ہے۔

Address

Rawalpindi

Telephone

03075361392

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Asim Nawaz Chohan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category