اگر آپ کلرسیداں سے روات سفر کریں تو شاہ باغ نور مارکئ کے سامنے اس ہوٹل پر ضرور کھانا کھائیں زائقہ اور معیار ان کی پہچان ہے یہ بظاہر چھوٹے لیکں اصل میں بڑے ہوٹل مالکان صرف دو وقت کی روٹی کیلیے محنت کرتے ہیں لہذا کوشش کریں کہ کھانا ایسے ہی ہوٹلز سے کھائیں
*اے اللہ میں تجھ سے اس لئیے مانگتا ہوں کہ تو میرا رب ہے*
کلرسیداں شاہ باغ حافظ قاری علی حسن کا درد بھرا خطاب
کہوٹہ چوکپنڈوڑی روڈ تعمیر ٹھیکدار کی غفلت پانی نہ پھینکے جانے کی وجہ سے دھول آس پاس کی آبادیاں سخت پریشانی کا شکار
مہنگائی نے ہر شخص کا برا حال کر رکھا ہے گاہک خریداری کم اور بحث زیادہ کرتے ہیں زیر نظر ویڈیو میں بھی گاہک دکاندار کے دماغ کی چٹنی بناتے دکھائی دے ہے ہیں
سیکریٹری یو سی لوہدرہ راجہ محمد اسرار کی والدہ اور راجہ غلام قنبر کی نانی مرحومہ کی میت دہری راجگان گھر سے تدفین کیلیے جنازہ گاہ کی طرف لے جائی جا رہی ہے
چوکپنڈوڑی بھاٹہ روڈ کی تعمیر ٹھیکدار ک غفلت روڈ پر پانی نہ پھینکے جانے کی وجہ سے آس پاس کی آبادیاں سخت اذیت میں
ڈائریکٹر زراعت توسیع راولپنڈی Divisionسید شاہد افتخار بخاری ایگریکلچر کمپلیکس راولپنڈی میں گرین ٹریکٹرز سکیم کی تقریب سے خطاب کر رہی ہیں