Raja Saddam Chiragh.

Raja Saddam Chiragh. Tiktoksaddam.chiragh

إنشاءاللّٰه MPA
18/12/2023

إنشاءاللّٰه MPA

یا اللّہ ہم بے بس ہیں لیکن تو طاقتور ہے فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما۔آمین
13/12/2023

یا اللّہ ہم بے بس ہیں لیکن تو طاقتور ہے فلسطین کے مسلمانوں کی مدد فرما۔آمین

موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالٰی سے پوچھا کہ یا الہی یہ گونگٹ کو آپ نے کیوں پیدا کیا؟اللہ تعالٰی نے جواب دیا کہ انسان کو...
12/12/2023

موسیٰ علیہ السلام نے اللہ تعالٰی سے پوچھا کہ یا الہی یہ گونگٹ کو آپ نے کیوں پیدا کیا؟
اللہ تعالٰی نے جواب دیا کہ انسان کو سبق سیکھانے کےلئے۔ موسیٰ علیہ السلام نے پوچھا کہ یااللہ وہ کس طرح؟
اللہ تعالٰی نے فرمایا کہ گونگٹ زیادہ مشقت کرکے گولہ بنا دیتا ہے اور پھر اس گولے کو مشقت کے ساتھ اپنے غار کے پاس لے آتا ہے لیکن گونگٹ اندر چلا جاتا ہے اور گولہ باہر رہ جاتی ہے۔ یہی حال انسان کا بھی ہے وہ حلال حرام کی تمیز کئے بغیر مال و دولت جمع کرتا ہے پھر انسان قبر میں دفن ہوجاتا ہے اور مال و دولت باہر رہ جاتی ہے۔

11/12/2023
میں باغی رھوں گا ہمیشہ ان مہفلوں سےجہاں شہرت صرف تلوے چاٹنے پر ملتی ھو
03/11/2023

میں باغی رھوں گا ہمیشہ ان مہفلوں سے
جہاں شہرت صرف تلوے چاٹنے پر ملتی ھو

Address

Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raja Saddam Chiragh. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share


Other Digital creator in Rawalpindi

Show All