Jazba T.v Official

Jazba T.v Official Jazba T.v A webchanal .
(2)

01/09/2023

انجمن تاجران شادن کا 2 ستمبر ملک گیر شٹر ڈاٶن ہڑتال کے حوالے سے پریس کانفرنس

اطلاع برائے گمشدگی ۔۔ یہ بچہ محمد ھاشم ولد سکندر قوم قمبرانی سکنہ دورہٹہ شادن لنُڈ ،، بروز جمعہ گھر سے روانہ ہوا اور تا ...
29/08/2023

اطلاع برائے گمشدگی ۔۔ یہ بچہ محمد ھاشم ولد سکندر قوم قمبرانی سکنہ دورہٹہ شادن لنُڈ ،، بروز جمعہ گھر سے روانہ ہوا اور تا حال گھر واپس نہیں آیا ۔۔ اگر کسی نے اس بچے کو دیکھا ہو تو برائے مہربانی ان نمبر پر اطلاع دیں۔ ۔۔03367007665,,03346926771.

تمام احباب کو قاری اللہ وسایا رحیمی کی جانب سے صبح دس بجے دعوت تمام احباب شرکت کریں
29/08/2023

تمام احباب کو قاری اللہ وسایا رحیمی کی جانب سے صبح دس بجے دعوت تمام احباب شرکت کریں

اپنی بیٹیوں کو درگاہوں کے بجائے درسگاہوں و لائبریریوں میں داخل کروائیں . تاکہ کل کو وہ اپنے لیے اپنے پیروں پر کھڑی ہو سک...
29/08/2023

اپنی بیٹیوں کو درگاہوں کے بجائے درسگاہوں و لائبریریوں میں داخل کروائیں . تاکہ کل کو وہ اپنے لیے اپنے پیروں پر کھڑی ہو سکیں اور کسی کی محتاج نہ ہوں ♥️

عرفان مصطفی اے ایس آٸی کو ایس ای او تھانہ شاہصدر دین تعینات ہونے پر یونس خان حیدرانی،سجاد خان جمونی ،قذافی خان بیگ ،نیاز...
28/08/2023

عرفان مصطفی اے ایس آٸی کو ایس ای او تھانہ شاہصدر دین تعینات ہونے پر یونس خان حیدرانی،سجاد خان جمونی ،قذافی خان بیگ ،نیاز خان جموانی مبارکباد دیتے ہوۓ ۔۔۔۔

پیارے دوست عرفان مصطفی کو ایس ایچ او تھانہ شاہ صدر دین تعینات ہونے پر یونس خان حیدرانی ،سجاد خان جموانی مبارکباد دیتے ہو...
28/08/2023

پیارے دوست عرفان مصطفی کو ایس ایچ او تھانہ شاہ صدر دین تعینات ہونے پر یونس خان حیدرانی ،سجاد خان جموانی مبارکباد دیتے ہوۓ ۔

عرفان مصطفیٰ ایس ایچ او تھانہ شاہصدردین تعینات
26/08/2023

عرفان مصطفیٰ ایس ایچ او تھانہ شاہصدردین تعینات

سابقہ چیئرمین بلوچ اسٹوڈنٹ ملتان عزیز کھیتران نےاپنےجاری کردہ بیان میں کہا بارکھان میں  ۲ روز سے بیٹھی ہماری بہنوں کو اُ...
25/08/2023

سابقہ چیئرمین بلوچ اسٹوڈنٹ ملتان عزیز کھیتران نےاپنےجاری کردہ بیان میں کہا بارکھان میں ۲ روز سے بیٹھی ہماری بہنوں کو اُنکا تعلیم کا بنیادی حق دیا جائے مزید انہوں نے اپنے بیان میں کہا کہ تعلیم ہر مرد و عَورت کا بنیادی و آئینی حق ہے ریاست کے ان ہتھکنڈوں سے ہماری بہنوں کو تعلیم سے محروم نہیں کیا جا سکتا میں ریاست کے اس رویئے کئی بھرپور مذمت کرتا ہوں اور میں حکومت سے مطالبہ کرتا ہوں ہماری بہنوں کو اُن کا حق دیا جائے اگر ہمارے جائِز مطالبات نا مانے گئے تو ہم پورے بلوچستان اور پاکستان میں پرامن احتجاج کی کال دیں

24/08/2023

ڈیرہ غازی خان
ٹریفک پولیس کے کانسٹیبل سلیم قادر پر ٹرک ڈرائیور نے ٹرک چڑھا دی موقع پر جانبحق

ماشاءاللہ پیارا کزن عمرے کی سعادت کے لیے روانہ اللہ پاک ہر مسلمان کو اپنے گھر کا دیدار کرواۓ آمینسفر بخیر
19/08/2023

ماشاءاللہ پیارا کزن عمرے کی سعادت کے لیے روانہ اللہ پاک ہر مسلمان کو اپنے گھر کا دیدار کرواۓ آمین
سفر بخیر

تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم 😍
19/08/2023

تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم 😍

ہاۓ مذہب اس کی اجازت نہیں دیتا لعنت ان لوگوں کو بے گھر کرنے والوں پر 😭😭😭
17/08/2023

ہاۓ مذہب اس کی اجازت نہیں دیتا لعنت ان لوگوں کو بے گھر کرنے والوں پر 😭😭😭

17/08/2023

سانحہ جڑانوالہ افسوسناک واقع اور مذہب کی آڑ میں بہت بڑی دہشت گردی افسوس

17/08/2023

ڈیرہ غازی خان: پی ٹی آئی رہنما, پی پی 288 سردار سیف الدین کھوسہ گرفتار،
سول کپڑوں میں ملبوس اہلکاروں نے چوک چورہٹہ گھر سے گرفتار کیا۔

ویلڈن کالا کالونی کی عوام ڈکیٹ کو  تھانہ کالا  پولیس کے حوالے کردیا گیا  ۔ویلڈن کالا تھانہ پنجاب پولیس اگر آپ وقت پہ نہ ...
16/08/2023

ویلڈن کالا کالونی کی عوام ڈکیٹ کو تھانہ کالا پولیس کے حوالے کردیا گیا
۔ویلڈن کالا تھانہ پنجاب پولیس اگر آپ وقت پہ نہ آتے تو غصہ میں بپھرے نوجوان اس ڈکیٹ کو مار دیتے
پکڑے جانے والے ڈکیت اور اس کے ساتھی نے جس نواجوان سے ہنڈا موٹر سائیکل چھینا اس کو ایک یا دو فائر مارے
کالا کالونی عوام خاص طور پہ بیگ قوم ہتوانی قوم گجانی قوم و اڈا کالونی دکاندار و عوام شاباش آپ سب نے مردہ عوام کو بتا دیا ایک دو آتشیں اسلحہ بردار ڈکیٹ ۔ منظم قوموں کا کچھ نہیں بگاڑ سکتے اب تمام تر زمہ داری انتظامیہ پر عائد ہوتی ہے ۔انتظامیہ سے گزارش ہیے ایسے قاتل و ڈکیٹوں کو عبرت کا نشان بنا دیں تاکہ آئندہ کوئی ڈکیت ایسی جرات نہ کرسکے اور آتشیں اسلحہ کا سامنا کرنے والے نوجوانوں کی حوصلہ افزائی کی جاۓ ۔

15/08/2023

شاہ صدر دین !!
فقیر آباد. !!
کار اور موٹرسائیکل کے درمیان تصادم !!
دو آدمی زخمی ، ایک کو سر میں چوٹیں آئیں جبکہ دوسرے کی ٹانگ ٹوٹ گئی !!
زخمیوں کا نام اقبال ولد اللہ بخش ،بلال ولد مجید بتایا جا رہا ہے
ابتدائی طبی امداد کے بعد زخمیوں کو بذریعہ ریسکو 1122 ڈی ایچ کیو ڈیرہ غازی خان منتقل کر دیا گیا !!

15/08/2023

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
پٹرول کی قیمت میں 28 روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
ڈیزل کی قیمت میں 27روپے فی لیٹر اضافے کا فیصلہ، نوٹیفیکیشن
نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12 بجے سے ہوگا، نوٹیفیکیشن

15/08/2023

گھوٹکی کے ڈاکوؤں بے لغام پولیس تھانہ پر قبضہ کر لیا، ویڈیو بھی بناتے رہے،

گھوٹکی، قادر پورڈاکوؤں نے کچو بنڈی تھانے کی پرانی عمارت پر قبضہ کر لیا۔

گھوٹکی، قادر پور کچی آبادی کے علاقے میں پرانی خالی عمارت پر ڈاکوؤں نے قبضہ کر کے ویڈیو وائرل کر دی

گھوٹکی، کچو بنڈی تھانہ کئی سالوں سے بند اور ناکارہ ہے وہ تھانہ اب پولیس کے استعمال میں نہیں ہے۔ پولیس۔

15/08/2023

تحصیل تونسہ کی رہائشی طالبہ کے ساتھ غازی یونیورسٹی میں ہونے والی مبینہ ذیادتی کے خلاف بلوچ سٹوڈنٹس اور سول سوسائٹی کا کلمہ چوک تونسہ میں احتجاج

15/08/2023

زرا نم ہو تو یہ مٹی بڑی زرخیز ہے ساقی

Everyone

خوشخبری، اللہ کے فضل و کرم سے فائق احمد آئل ٹریڈر اینڈ  فری آئل چینج سروس شادن لنڈ کا افتتاح  ہوگیا ہے۔  شادن لنڈ  اور ا...
14/08/2023

خوشخبری، اللہ کے فضل و کرم سے فائق احمد آئل ٹریڈر اینڈ فری آئل چینج سروس شادن لنڈ کا افتتاح ہوگیا ہے۔ شادن لنڈ اور اسکے گردونواح کیلےاک بڑی خوشخبری اب آپکو ڈیرہ غازی خان یا ملتان جانے کی ضروت نہیں اب آپ کے شہر شادن لنڈ میں فائق احمد آئل ٹریڈرز اینڈ فری آئل چینج سروس شادن لنڈ پر تمام کمپنیوں کا موبائل آئل نیز کھلے موبائل آ ئل کی تمام ورائٹی اور C-l ھول سیل ریٹ پر دستیاب ہیں ۔مقدار اور معیار کے ضامن ۔تمام کمپنیوں کے موبائل آ ئل ھول سیل ریٹ پر خریدنے کے لیے پورے پاکستان سے رابط کر سکتے ہیں۔شادن لنڈ,کالا شہر ،شاہ صدر دین ڈیرہ غازی خان ،تونسہ شریف کے تاجر حضرات کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ.
بقمام: انڈس ہائی وے روڈ نزد بینظیر فلنگ سٹیشن شادن لنڈ ۔
مزید معلومات کیلئے رابط کریں
امجد فیاض بلوچ: 03338812838
ایازاحمد : 03316953263
عبد الرحمن بلوچ: 03144213695

گذشتہ روز پیارے دوست سہیل خان فردانی کے ہمراہ شاہ صدر دین کے معروف بزنس مین و سماجی شخصیت محترم جناب  اشرف خان کھوسہ صاح...
13/08/2023

گذشتہ روز پیارے دوست سہیل خان فردانی کے ہمراہ شاہ صدر دین کے معروف بزنس مین و سماجی شخصیت محترم جناب اشرف خان کھوسہ صاحب کے پمپ پر ان سے ملاقات انتہاٸی مخلص اور ملنسار اور خوش اخلاق طبیعت کے مالک ہیں اللہ پاک ہمیشہ ترقیاں و کامرانیاں عطإ فرماۓ آمین

ہمارے پیارے دوست شادن لُنڈ کی کاروباری شخصیت غلام شبیر خان قمبرانی کی جانب سے اہل وطن کو 14 اگست مبارک
13/08/2023

ہمارے پیارے دوست شادن لُنڈ کی کاروباری شخصیت غلام شبیر خان قمبرانی کی جانب سے اہل وطن کو 14 اگست مبارک

تمام اہل وطن کو فیاض احمد خان لُنڈ کی جانب سے 14 اگست مبارک ہو جشن آزادی کے اس موقع پر ایثار ، اور پاکستان کے لیے دی جان...
13/08/2023

تمام اہل وطن کو فیاض احمد خان لُنڈ کی جانب سے 14 اگست مبارک ہو
جشن آزادی کے اس موقع پر ایثار ، اور پاکستان کے لیے دی جانے والی قربانیوں کا کبھی نہیں بھولا جا سکتا ۔ 14اگست وہ دن ہے جب ہمارے بزرگوں نے اپنی جانیں قربان کر کے ہمارے لیے خوبصورت ملک پاکستان کی بناد رکھی ۔۔۔
جشن آزادی مبارک : منجانب فیاض احمد خان لُنڈ

تھانہ شاہصدردین کی حدود میں رات گئے چوری کی واردات غلام قاسم موہانہ کے گھر تقریبا دو بجے کے قریب موضع بھٹی میتلا میں چور...
13/08/2023

تھانہ شاہصدردین کی حدود میں رات گئے چوری کی واردات غلام قاسم موہانہ کے گھر تقریبا دو بجے کے قریب موضع بھٹی میتلا میں چوروں نے چھت پھاڑ کر گھر میں قیمتی سامان زیورات نقدی وغیرہ چرا لیے ۔
یاد رہے کہ بڑھتی ہوٸی وارداتوں کو کنٹرول کرنے میں انتظامیہ مکمل طور پر ناکام ہو چکی ہے اعلی افسران سے التماس ہے کہ عوام کے تحفظ کو یقینی بناٸیں

12/08/2023

سردار ریحان خان لنڈ رھا ھوگئے .
ذرائع

ساڈے شادن لُنڈ دا فخر ،مان اسد خان لُنڈ تعریفی سند وصول کریندیں ہوۓ حیاتی دراز 😘😘🌺🌺🌺
08/08/2023

ساڈے شادن لُنڈ دا فخر ،مان اسد خان لُنڈ تعریفی سند وصول کریندیں ہوۓ حیاتی دراز 😘😘🌺🌺🌺

شاہ صدر دین !! گزشتہ دن مخالفین کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شاہزیب ولد نیاز لجانی زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے فوت ہو گیا ا...
08/08/2023

شاہ صدر دین !!
گزشتہ دن مخالفین کی فائرنگ سے زخمی ہونے والا شاہزیب ولد نیاز لجانی زخموں کی تاب نا لاتے ہوئے فوت ہو گیا
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن
اللہ تعالیٰ لواحقین کو صبر عطا فرمائے ۔۔۔

جنوبی پنجاب کا مری فورٹ منرو جب بھی جاٸیں گرین ہل ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کا انتخاب کریں بہترین ماحول صاف ستھرے اور کشادہ کمر...
06/08/2023

جنوبی پنجاب کا مری فورٹ منرو
جب بھی جاٸیں گرین ہل ہوٹل اینڈ ریسٹورنٹ کا انتخاب کریں بہترین ماحول صاف ستھرے اور کشادہ کمرے یو پی ایس کی سہولت اور میٹھے پانی کے ساتھ
ملک سلیم شہزاد نام ہے اعتماد کا
0336.7007886

05/08/2023

پاکستان کا مشہور ٹک ٹاکر گرفتار
🙏😂

05/08/2023

کروڑوں کا مجمع گھروں میں بیٹھ کر پر امن احتجاج کر رہا ہے😂😂😂😂
آٸی ڈالہ🚙🚙

توشہ خانہ فوجداری کیس !!عمران خان کو 3 سال قید کا حکم، فیصلہعمران خان 5 سال کے لیے نااہل قرار، فیصلہعمران خان  گرفتار
05/08/2023

توشہ خانہ فوجداری کیس !!

عمران خان کو 3 سال قید کا حکم، فیصلہ

عمران خان 5 سال کے لیے نااہل قرار، فیصلہ

عمران خان گرفتار

شاہصدردین ۔کوٹھہ میر ۔   کھوسہ برادری کی نامور شخصیت جناب غلام حیدر خان کھوسہ صاحب کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد کل بروز جم...
04/08/2023

شاہصدردین ۔
کوٹھہ میر ۔ کھوسہ برادری کی نامور شخصیت جناب غلام حیدر خان کھوسہ صاحب کافی عرصہ علیل رہنے کے بعد کل بروز جمعرات وفات پا گئے تھے ۔
اِنَّا لِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْنَ
○كُلُّ نَفْسٍ ذَآئِقَةُ الْمَوْت.
جن کی فاتحہ خوانی بروز اتوار بتاریخ 06/08/2023 بوقت صبح ساڑھے آٹھ بجے ان کی آبائی بستی کوٹھہ میر میں ادا کی جائے گی ۔
تمام دوستوں رشتہ داروں اور اہل علاقہ کو شرکت کی اپیل کی جاتی ھے ۔
فاتحہ خوانی میں شریک ھو کر ثواب دارین حاصل کریں ۔
شکریہ
۔دعا ہے اللہ پاک مرحوم کی آنے والی منزلیں آسان فرمائے۔اور جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے۔ لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ آمین

04/08/2023

اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ‎ تمام دوست اس وڈیو کو ضرور سنیں خاص کر شادن لُنڈ کے لوگ ہمارے پیارے بھاٸی غلام اکبر بغلانی Ai کا کورس شروع کرنے جا رہے ہیں اس حوالے سے انتہائی مفید معلومات ہیں ۔۔۔

اس نوجوان کا بٹوا شادن لُنڈ سے فوجی سیمنٹ فیکٹری کے درمیان کہیں گر کر گم ہو گیا ہے جس میں اس کا شناختی کارڈبھی موجود ہے ...
04/08/2023

اس نوجوان کا بٹوا شادن لُنڈ سے فوجی سیمنٹ فیکٹری کے درمیان کہیں گر کر گم ہو گیا ہے جس میں اس کا شناختی کارڈبھی موجود ہے اس نوجوان کو شناختی کارڈ کی اشد ضرورت ہے تاکہ اپنی ڈیوٹی کر سکے اگر کسی بھاٸی کو اس کا پرس ملے تو براہ کرم اس کا شناختی کارڈ واپس کر دیں شکریہ ۔۔۔
اور ان نمبرز پر رابطہ کریں شکریہ
03357333887
Aziz mastoi
03354084127 Rashid

قیامت کی نشانیاںڈیرہ غازی خان ۔موضع ڈگر چٹ نزد الغازی ٹریکٹر فیکٹری بستی حاجی سونہارا کم بخت بد بخت بیٹے نے اپنی حقیقی س...
03/08/2023

قیامت کی نشانیاں
ڈیرہ غازی خان ۔موضع ڈگر چٹ نزد الغازی ٹریکٹر فیکٹری بستی حاجی سونہارا کم بخت بد بخت بیٹے نے اپنی حقیقی سگی ماں کو حالت نماز میں کلہاڑی کے پے در پے وار کر کے بے دردی سے قتل کر دیا

02/08/2023

اس پرعمل کریں پلیز
👆👆👆👆👆

01/08/2023

اوۓ جادو کرن والے لوکو کوٸی جادو کرو پی ڈی ایم نو شرم آوے کنجرو
😂😂😂😂😂

غازیگھاٹ پل پر ٹرک خراب ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر،
01/08/2023

غازیگھاٹ پل پر ٹرک خراب ہونے سے ٹریفک کی روانی متاثر،

01/08/2023

مون سون اپڈیٹ اور آئندہ روز کے لیے ڈیرہ ڈویژن کے موسم پر تجزیہ ::
مون سون جنوبی پنجاب کے لیے ابھی کے لیے بریک فیز میں چلا گیا ہے۔
آج ہفتوں بعد پاکستان کے بیشتر علاقوں سمیت کوہ سلیمان بھی خاموش رہا۔
اس وقت ایک لو پریشر اریا شمال مغربی خیلج بنگال میں موجود ہے جو کہ آئندہ دنوں مغرب کی جانب سفر کرے گا اور بالائی سینٹرل بھارت پر آ کر دم توڑ جائے گا۔
چونکہ اس وقت مون سون ایکسیس شمال کی طرف ہے اس لیے اس سے بھی جنوبی پنجاب یا ڈیرہ ڈویژن کے متاثر ہونے کے امکان نہیں۔۔
البتہ بھکر، ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقوں تک 4 سے 6 تاریخ کے دوران تھوڑی بہت برساتی ایکٹیوٹیز ہوں گی۔
اگر ان علاقوں میں بہتر ڈیویلپمنٹ ہوئیں تو ڈیرہ ڈویژن کے انتہائی شمالی علاقے یعنی لیہ ، تونسہ کے علاقوں میں ٹھنڈی آندھی اور کہیں بارش ہو سکتی۔۔
آئندہ دنوں ( اگست کا پہلا ہفتہ ) کوہ سلیمان پر LD یعنی لوکل ڈیویلپمنٹس کے لیے بھی بہترین ماحول رہے گا اور محدود بارشیں ہوں گی ۔۔
اسی دوران کوہ سلیمان کے ملحقہ میدانی علاقوں میں کہیں کہیں غیر متوقع بارش بھی ہو سکتی۔۔

ہیٹ ویوو یعنی گرمی کی کسی لہر کا امکان نہیں آئندہ دنوں البتہ گرمی کا موسم ہے تو وقتی گرمی لگتی رہے گا۔۔
ڈیرہ ڈویژن میں درجہ حرارت معمول کے مطابق ہی رہیں گے۔۔
اگست کے ہاف کے بعد مون سون حالات کچھ بہتر ہو سکتے البتہ تب بھی سلسلے اچھے آنے کے امکان نہیں۔۔
اگست کے آخری ہفتے کچھ حد تک بہتر سلسلے آ سکتے۔۔

تجزیہ : آصف قیصرانی

Address

Adyala Road Rawalpindi
Rawalpindi

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jazba T.v Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category