ANN News HD Kallar Syedan

ANN News HD Kallar Syedan Satellite News Channel Breaking News - Tikers & News Updates Of Kallar Syedan Tehsil.
(1)

انجمنِ تاجران چوکپنڈوڑی کی ہنگامی میٹنگ مختلف اشیاء کے رہٹ میں واضح فرق، سرکاری ریٹ اور ہول سیل ڈیلرز کی قیمتوں میں واضح...
14/02/2023

انجمنِ تاجران چوکپنڈوڑی کی ہنگامی میٹنگ
مختلف اشیاء کے رہٹ میں واضح فرق، سرکاری ریٹ اور ہول سیل ڈیلرز کی قیمتوں میں واضح فرق، سبزی فروٹ منڈی کی قیمتوں اسلام آباد ،راولپنڈی و گوجر خان کی ریٹ لسٹ میں نمایاں فرق، انتظامیہ کے رویہ اور ناجائر بھاری جرمانوں پر طویل مشاورت، مستقبل کا لائحہ عمل طے کرنے کے لیے سب کمیٹی قائم کرنے پر اتفاق

16/08/2022
14/08/2022

عنقریب فرینڈ کرکٹ کلب کے زیر اہتمام ایک سیون سائیڈ کرکٹ ٹورنامنٹ سرپرست اعلی سیکرٹری شمروز اور اسکی زیر نگرانی المدینہ بیکرز کے اونر چوہدری عمران چوہدری عقیل اور عبدالغفار فوجی ہوں گے

تلاش گمشدہ !!!!!یہ بچہ احتشام عمر ولد مظہر حسین کل دن 11 بجے سے گھر سے غائب ہے اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابط کریں032...
25/07/2021

تلاش گمشدہ !!!!!
یہ بچہ احتشام عمر ولد مظہر حسین کل دن 11 بجے سے گھر سے غائب ہے اگر کسی کو ملے تو اس نمبر پر رابط کریں
0322 8554759
03165275156
03171513993

07/06/2021
06/06/2021
*Tonight Special Transmition* Shab-e-Barat Only On ANN News HD*Watch 7:00Pm To Night*
29/03/2021

*Tonight Special Transmition* Shab-e-Barat Only On ANN News HD
*Watch 7:00Pm To Night*

28/03/2021

بریکنگ ٹیکرز کلرسیداں

کلرسیداں / خون آلود لاش برآمد

کلرسیداں:کلرسیداں میں جمشید نامی لڑکا بے دردی سے قتل

کلرسیداں:قتل ہونے والے فرد کا تعلق بنوں خیبر بختون خواہ سے ہے

کلرسیداں: ابتدائی معلومات کے مطابق جمشید کلرسیداں کی نجی ریسٹورنٹ پر کام کرتا تھا

کلرسیداں:تھانہ پولیس کو اطلاع ملتے ہی موقع پر پہنچ گئی

کلرسیداں:پولیس اندھے قتل کی تلاش کے لئے تفتیش شروع کر دی

کلرسیداں : لاش 2 گھنٹے گزر جانے کے باوجود موقع پر موجود ہے

کلرسیداں:ریسکو 1122 کا عملہ بھی پولیس کے تفتیش کے بعد کروائی کرے گا

لاہور میں کارونا کے باعث ماسک نا پہننے پر شہری کیخلاف تھانے میں پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا۔   .
28/03/2021

لاہور میں کارونا کے باعث ماسک نا پہننے پر شہری کیخلاف تھانے میں پہلا مقدمہ درج کرلیا گیا۔
.

آواز چوکپنڈوڑی کے دفتر میں گپ شپ اینڈ چاہے۔
18/03/2021

آواز چوکپنڈوڑی کے دفتر میں گپ شپ اینڈ چاہے۔

  kahutaنیوز کہوٹہ.Coverage Quran Mehal News.
17/03/2021

kahutaنیوز کہوٹہ.
Coverage Quran Mehal News.

قرآن محل چوکپنڈوڑی(میل سٹاپ)  میں شہید قرآن پاک اور مقدس ناموں والے‌پوسٹرز کو محفوظ کرنے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد تقر...
17/03/2021

قرآن محل چوکپنڈوڑی(میل سٹاپ) میں شہید قرآن پاک اور مقدس ناموں والے‌پوسٹرز کو محفوظ کرنے کے حوالے سے تقریب کا انعقاد تقریب میں صدر انجمن تاجراں تحصیل کلرسیداں شہزاد اکبر بٹ ۔پرویز وکی ۔چوہدری ناصر۔ محمد ضیاء الحق صدر پی ٹی آئی یوتھ وینگ اور دیگر افراد نے شرکت کی تقریب میں شہید قرآن پاک اور مقدس ناموں والے‌پوسٹرز کو محفوظ کرنے کے بارے میں تفصیلی بریفنگ دی گئی۔

Notification Regarding Smart LockDown.
13/03/2021

Notification Regarding Smart LockDown.

 .
12/03/2021

.

 . ,
12/03/2021

.
,

تمام اے ای او/پرائیویٹ اسکولوں کے سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حکومت کے مذکورہ نوٹیفکیشن کو حقیقی خط اور روح کے سات...
12/03/2021

تمام اے ای او/پرائیویٹ اسکولوں کے سربراہان کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ حکومت کے مذکورہ نوٹیفکیشن کو حقیقی خط اور روح کے ساتھ نافذ کریں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اندرونی امتحان کے لئے کوئی بھی نرمی موجود نہیں ہے. اور کووڈ 19 مقدمات کے مثبت تناسب کی وجہ سے مسابقتی اتھارٹی نے اس سلسلے میں زیرو ٹالینس پالیسی پر عمل کیا۔
ڈی ای او کلر کلر سیداں
1. سی سی
سی ای او ڈی اے راولپنڈی
2. اے سی کلر سیداں
3۔ٹی اہم اے کلر سیداں

 ,
12/03/2021

,

( اسلام آباد بیورو رپورٹ )*انسانیت کی خدمت ہم سب کا فرض ہے اور اسی میں دل کا سکون ہے*قیصر سواتی (سی ای او میٹو ویلفیئر ٹ...
11/03/2021

( اسلام آباد بیورو رپورٹ )
*انسانیت کی خدمت ہم سب کا فرض ہے اور اسی میں دل کا سکون ہے*
قیصر سواتی (سی ای او میٹو ویلفیئر ٹرسٹ)
میٹو ویلفئر ٹرسٹ نے راولپنڈی ڈھوک حسو کے مقام پر ایک روزہ فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا جس میں 500 سے زائد مریضوں کا مفت طبعی معائنہ کیا اور مفت ادویات دیں.
کمپ صبح دس بجے لے کر تین بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہا جس میں ڈاکٹرز، پیرا میڈیکل سٹاف، ریسکیو 1122 کے عملے کے ساتھ ساتھ میٹو کے والنٹئیرز نے اپنے اپنے فرائض سرانجام دیئے.
کمپ میں مختلف سیاسی اور سماجی شخصیات نے بھی شرکت کی.
ایم پی اے سیمابیہ طاہر صاحبہ نے کمپ کا دورہ کیا اور میٹو کے فلاحی کاموں کی تعریف کی اور آخر میں انسانیت کی خدمت میں مگن ڈاکٹرز 'ریسکیو سٹاف اور میٹو والنٹئرز کو سرٹیفکیٹ دے کر حوصلہ افزائی کی.

اراضی خاص مسلم لیگ ن کے سابق کونسلر اور ہردل عزیز شخصیت محمد رشید دنیا فانی سے کوچ کرگٸے.مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز جمع...
10/03/2021

اراضی خاص مسلم لیگ ن کے سابق کونسلر اور ہردل عزیز شخصیت محمد رشید دنیا فانی سے کوچ کرگٸے.مرحوم کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات 10 بجے اراضی پنڈ میں ادا کی جائیں گی اللّه پاک مرحوم کی مغفرت فرما کر جنت میں اعلی مقام عطا فرماٸے آمین۔

Address

Rawalpindi

Telephone

+923125479053

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ANN News HD Kallar Syedan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category


Other TV Channels in Rawalpindi

Show All