31/03/2024
اب عوام نے اپنی جان و مال کی حفاظت خود کرنی ہے۔پنڈی کے علاقے افشاں کالونی میں دکان پر لوٹ مار کےلئے آئے ڈاکوئوں پر دکاندار کی فائرنگ، ایک ڈاکو موقع پر ہلاک، 3 بھاگ گئے۔۔!!
جوان نے مسلحہ ڈاکو کو نہایت حکمت عملی سے پھڑکا دیا ۔پولیس تو اور ہی کاموں میں مصروف ہے ۔ کیا اس کو ایسا کرنا چاہیے تھا ؟؟ڈاکو کی نعش کمنٹ میں