sami khan

sami khan Hi guys follow my page

29/09/2023

مسجد کی تعمیر جنت میں اپنا گھر بنانا ہے: نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ ’’جس نے اللہ کیلیے مسجد بنائی، اللہ تعالیٰ اس کیلیے جنت میں ایک گھر بنائے گا‘‘۔
مسجد کی تعمیر ایک عظیم صدقۂ جاریہ ہے۔ حضور پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ’’جب ابن آدم (انسان) مرجاتا ہے تو اس کے عمل کا سلسلہ بھی ختم ہوجاتا ہے مگر تین چیزیں‘‘ یعنی جب تک زندگی ہے انسان اچھے یا برے عمل کرنے پر قادر ہے، روح نکلتے ہی عمل کا دروازہ بند ہوجاتا ہے۔ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا کہ اگر آدمی اس حیاتِ فانی میں کوئی صدقۂ جاریہ کرکے جائے تو مرنے کے بعد بھی یہ عمل لکھا جاتا رہے گا، مثلاً کسی نے پانی کا کل (ٹیوب ویل) لگوادیا، کنواں بنوا دیا، مدرسہ میں کمرہ بنوا دیا، راستہ بنوا دیا اور مسجد بنوا دی۔ جب تک یہ چیزیں باقی رہیں گی برابر ثواب ملتا رہے گا۔
کسی نے مسجد میں رقم لگائی، کسی نے جان لگائی، کسی نے اس کے بنانے کی فکر کی، کسی نے اینٹ پتھر اٹھا اٹھاکر دیئے۔ بندگانِ خدا جب تک سجدہ ریز ہوتے رہیں گے، اعتکاف کرتے رہیں گے، دوسری عبادات اللہ کے گھر میں انجام دیتے رہیں گے تو حصہ لینے والوں کو ثواب ملتا رہے گا۔ قیامت تک جتنے سجدے ہوں گے ، لاکھوں کروڑوں سجدوں کا اجر حصہ لینے والوں کو ملتا رہے گا۔
تاریخ شاہد ہے کہ جب آپ صلی اللہ علیہ وسلم مکۃ المکرمہ سے ہجرت فرما کر مدینۃ المنوّرہ تشریف لائے تو آپ نے کسی بیوی کا حجرہ نہیں بنایا، اپنے لیے کسی مکان کی تعمیر کی فکر نہیں بلکہ محبوب رب العالمین محمد مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم نے سب سے پہلے اللہ کا گھر بنایا۔ آج جسے ہم مسجد نبوی کہتے ہیں۔
یہ زمین دو یتیم بچوں کی تھی جن کا نام سہل اور سہیل تھا۔ یہ دونوں زرارہ بن ربیع کی پرورش و کفالت میں رہا کرتے تھے۔ آپ نے ان سے دس دینار میں یہ زمین کا ٹکڑا خریدا تھا جس کی رقم حضرت ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ نے ادا کی۔ محسن انسانیت کی زبانِ مبارک سے نکلا ’’ابوبکر جب تک اس مسجد میں عبادت اور نماز ہوتی رہے گی (یعنی) قیامت تک اس کا ثواب تیرے حصے میں لکھا جاتا رہے گا، تیری قبر پر رحمت برستی رہے گی.مسجد ظل صفہ سملڑی گلہ کی تعمیر کے لیے
تمام حضرات سے تعاون کی اپیل ہے

28/09/2023
18/09/2023

یہ ایک افسوسناک صورتحال ھے پٹرول مہنگا ھونے سے روڈ پر گاڑیاں کم. ھو گئی ہیں😢..... مجھے لگتا ھے موجودہ حکومت چاہتی تھی کہ روڈ پر گاڑیاں کم. چلیں گئ تو ملک ترقی کرے گا.............

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉
18/09/2023

I've received 100 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

15/09/2023

Great story sardar ilyas sb

11/09/2023

Sach

10/09/2023

😎😎😎😎😎 میجر صاحب کا کہنا ھے پاکستانی فوجی شروع سے سلنڈر کرتی ا رہی ھے

21/08/2023
20/08/2023

Check out sardar sami's video.

16/08/2023

رولاکوٹ کے بہت سارے فلاسفر جو ملتان سے آے بندوں کا ساتھ دے رے تھے مقامی بندے کی گاڑی کا بھڑا غرق کروا دیا وہ کبھی پاکستان میں بھی ا کر گاڑی مار کر دیکھنا.... پتا لگ جاے گا......

06/08/2023

توشہ خانہ کا ریکارڈ چک کیا جاے تو سب اندر جا سکتے ہیں اکیلا عمران خان اندر کر دیا.....

30/07/2023

28/07/2023

Address

Call Tex Road Line Number 2
Rawalpindi
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when sami khan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category