The Khan Army

The Khan Army imran khan

17/12/2023

زبردست فیصلہ✌
انٹرنیٹ معطلی کی صورت میں جلسہ اس وقت ہو گا جب انٹرنیٹ بحال ہوگا۔
کب تک اور کہاں تک بھاگیں گے✌

17/12/2023

سیاسی اختلاف اپنی جگہ مگر
ن لیگ دن بدن مقبول ہو رہی ہے ..
پہلے 1 کروڑ بندہ گالیاں دیتا تھا
اب سارا پاکستان دے رھا ہے ___🤣

17/12/2023

ڈر گئے ہیں ڈرپوک
شام 6 بجے سے رات 12 بجے تک انٹرنیٹ بند رہے گا

🤣 نگران وزیر اطلاعات🤣

16/12/2023

اگر جناح ہاوس کی بے حرمتی بغاوت ہے تو پھر جناح کے نظریات سے اختلاف بھی بغاوت ہے.!

حافظ صاحب نے اپنے نگران کاکے کے زریعے قوم کو پیغام بھیجا ہے کہ ہم بہت جلد اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہے ہیں قوم زہن بنا ل...
16/12/2023

حافظ صاحب نے اپنے نگران کاکے کے زریعے قوم کو پیغام بھیجا ہے کہ ہم بہت جلد اسرائیل کو تسلیم کرنے جا رہے ہیں
قوم زہن بنا لے بعد میں حیرانگی کا اظہار نہ کرے مطلب کہ اسے معمول کی بیغیرتی میں شمار کیا جائے ( یعنی بعد میں اس سے بھی کوئی بڑی بیغیرتی سامنے آ سکتی ہے )

منقول

16/12/2023

اسرائیل تسلیم ہوگیا ہے😡بس میری یہ بات یاد رکھنا،بہت جلد پتہ چل جائےگا😡😡

16/12/2023

عمران خان نےروس کادورااس وقت کیاتھاجب روس اور یوکرائن کی جنگ چل رہی تھی اورامریکہ یوکرائن کااتحادی تھا۔چیف صاحب نےامریکہ کادورہ اس وقت کیاجب اسرائیل فلسطین میں بچوکوشہیدکررہاہےاورامریکہ اسرائیل کااتحادی ہے👍

15/12/2023

اگرقومی خزانےسےخریدےگئےلندن فلیٹس،سرے محل آپکی نظر میں اپنی ذاتی گھڑی بیچنےسےکم جرم ہےتوآپ عمران کےنہیں بلکہ اپنی نسل کے دشمن ہیں🖐
منقول

15/12/2023

‏صبح اُٹھنے سے رات کو سونے تَک یہی بدُعا نکلتی ہے کہ اِس مَلک کو اُجاڑنے والے تیری نَسلیں برباد ہوں

13/12/2023

*‏کرپشن پکڑی گئی، سزا ہوئی، نااہل ہوئے، جیل گئے، بیمار ہوئے، لندن گئے، ڈیل ہوئی، پلان بنا، واپسی ہوئی، فٹا فٹ کیس لگا، جھٹ پٹ بری ہو گئے..
اور لاڈلہ ابھی بھی عمران خان ہے، واہ..!!*

02/12/2023

🚨💥 حکومت نے اسکولوں میں 1 سے 5 جماعت تک قرآن ناظرہ ختم کر دیا یہودی ایجنٹ تو جیل میں ہے پھر یہ سب کون کر رہا ہے 💥🚨

29/11/2023

وہ چاہتا تو آج بھی رہا ہو سکتا تھا کیوں کہ اس سے ایک نہیں کوئی سو بار ڈیل کی کوشش کر چکے ہیں••✓

حامد میر🔥

28/11/2023

ایک ایٹمی پاور ریاست ایک شخص کو عدالت تک سیکورٹی نہیں دے سکتا وہی ریاست ایک سزائے یافتہ مجرم کو فل پروٹوکول دے رہا ہے۔
💔 😢 💔

23/11/2023

روس کا مقابلہ نیٹو کے ساتھ ہے۔بھارت کا مقابلہ چین سے چین کا مقابلہ امریکہ سےاوربپاکستان کامقابلہ پی ٹی آئی سے🤣🤣

23/11/2023

ایک بات واضع ہوچکےمنحوس حکومت کےخان کےخلاف کوئ بھی ثبوت نہ ملنےپرماں بہن کےعزت پرآگۓکچھ بھی کرلوتم ناکام ہوچکےہومنحوس

22/11/2023

سب سے مزاحیہ خبر
اور آج کا سب سے بڑا لطیفہ
عمران خان کا نام ای سی ایل میں ڈال دیا گیا 😛

22/11/2023

خاورمانیکاکے
انٹرویوکے بعد یہ ثابت ہو گئی کہ فاطمہ جناح کی کردارکشی اوربےنظیرکی ننگی تصویریں پھینکنے والےبھی یہی لوگ تھے

22/11/2023

‏جب بات عورتوں پرآجائےتوسمجھ جاؤ دشمن ہار گیا🇵🇰"عمران خان" کا خوف اوراُس کی جیت آج نظر آگئی✌
کوئی اتناگرسکتاہے۔افسوس👢

22/11/2023

🔥‏بریکنگ نیوز 🔥
ن لیگ رہنما عطا تارڑ ووٹ مانگنے اپنے حلقے کے ایک دیہات پہنچے لوگوں نے پتھر مارنا شروع کر دیے👊😼😼

Agree✌️
15/11/2023

Agree✌️

اس کے بعد پروگرام جاری رہا؟؟پروگرام تو وڑ گیا، ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی 😂
07/11/2023

اس کے بعد پروگرام جاری رہا؟؟
پروگرام تو وڑ گیا، ٹویٹ ڈیلیٹ کر دی 😂

06/11/2023

پاکستان تحریک انصاف
میں دو بڑی اہم
شخصیات شامل ہونے جا رہے ہیں،
وکیل شیر افضل مروت

31/10/2023
30/10/2023

ہمارے بچو کیلئے عمران خان سے اچھا استاد نہیں ملاگا🥀❤️🥀

27/10/2023

اسکے بعد اللہ کی قسم میرے جاننے والوں بھی اس پر فتوے جاری کر دئیے تھے🤣🤣جیسے اپ لوگوں کو مولانا نصیب گل، مولانا طارق جمیل، مفتی حنیف قریشی اور مفتی ڑروالی خان یاد ہوگا🫡ان سب پر بھی فتوے جاری ہوئے ہیں🤣🤣

25/10/2023

توبہ استعفار🤣🤣

24/10/2023

Feeling💔

اسرائیل کیلئے خصوصی دعا❤️سب آمین بولو👍
23/10/2023

اسرائیل کیلئے خصوصی دعا❤️سب آمین بولو👍

23/10/2023

بنظیر جب آخری بار آئی تھی تو اسکے پاس بھی کبوتر تھا😇

نشانیاں اور شہادتیں تو پوری ہیں اب الکہ تعالی جلد خیر فرمائے🫡🫡

22/10/2023

Jb chlta hai tou pakistan jeetta hai✌️
Bsss out of form hai inshALLAH england k khilaf marega century✌️

21/10/2023

کوئی مانے یا نہ مانے مجھے نواز شریف کی موت نظر ارہی ہے
😕😕😕
بنظیر کی طرح بلا کر مار دیا جائے گا🥀🥀

21/10/2023

کیسے اللہ ان ماوں کی زایا کریں گی انشاللہ ایک دن پھر وازیراعظم بنے گا✌️

21/10/2023

مجھے تو پورا یقین ہے انشاللہ پاکستان ایک دن عظیم ملک بنےگا🫡

21/10/2023

عون کھوسہ کے 2 ہزار روپے لگا کر بنائی گئی ویڈیو نے نون لیگ و مددگاروں کو برباد کر ڈالا🤣🤣
کمپین تو واقعی میں وڑ گئی ہے🫡🫡🫡🫡

21/10/2023

قدر کرنا سیکھو❤️

20/10/2023

InshALLAH✌️✌️

عوام کے دلوں کی صحیح ترجمانی کرنے پر شیر افضل مروت سر کو سلوٹ😘🔥✌️👇🏻
19/10/2023

عوام کے دلوں کی صحیح ترجمانی کرنے پر شیر افضل مروت سر کو سلوٹ
😘🔥✌️👇🏻

Address

Rawalpindi
144407

Telephone

+923335992284

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The Khan Army posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to The Khan Army:

Videos

Share

Nearby media companies


Other Social Media Agencies in Rawalpindi

Show All