Youth khilafat lover

Youth khilafat lover Watch and implement

Permanently closed.
10/02/2023

Crypto currency is Halal or Harem ??

11/01/2023

Age of deception

10/01/2023

Love is love||LGBTQ+ ||Youth club

16/11/2022

Release |Ali E ||18+ only

06/11/2022

اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے، تو اچھی طرح تحقیق کرلیا کرو، کہیں ایسا نہ ہو کہ تم نادانی سے کچھ لوگوں کو نقصان پہنچا بیٹھو، اور پھر اپنے کئے پر پچھتاؤ۔

﴿سورۃ الحجرات،۶﴾

02/11/2022

نیا آرمی چیف کون؟
speaker:Muhammad Imran social activist

23/10/2022

Jews,Christian and Muslim thinking ability

18/10/2022

Job Vs Business What Islam say's about both?? ||Sahil Adeem

Every person should read this and think who is real enemy and what we are doing
17/10/2022

Every person should read this and think who is real enemy and what we are doing

17/10/2022

“America has no permanent friends or enemies, only interests”

~ Henry Kissinger

Pray plz
17/10/2022

Pray plz

17/10/2022

دیوث (بےغیرت) شوہر کےخوصیات پر بھی اللّہ کا شکر؟

16/10/2022

نماز کیسے جھوٹ سے روکتی ہے بعض مسلمان نماز بھی پڑھتے ہے اور جھوٹ بھی بولتے ہے||ڈاکٹر ذاکر نائیک

15/10/2022

Hindu senator speech about Pakistani Muslim Vs True followers of islam

14/10/2022

A public protest against LGBTQ movement in Pakistan,Be active ||Raja Zia ul Haq

11/10/2022

I saw a quote that said “whenever you are alone remind yourself that Allah has sent everybody away, so that it’s only you and him”. And it hit deep.

‏اور ہم نے لوط کو پیغمبر بناکر بھیجا جبکہ اُنہوں نے اپنی قوم سےکہا تھا کہ کیا تم کھلی آنکھوں دیکھتےہوئے بھی بےحیائی کا ی...
10/10/2022

‏اور ہم نے لوط کو پیغمبر بناکر بھیجا جبکہ اُنہوں نے اپنی قوم سےکہا تھا کہ کیا تم کھلی آنکھوں دیکھتےہوئے بھی بےحیائی کا یہ کام کرتے ہو؟ کیا یہ کوئی یقین کرنے کی بات ہےکہ تم اپنی جنسی خواہش کےلئے عورتوں کو چھوڑکر مردوں کےپاس جاتے ہو؟ حقیقت یہ ہے کہ تم بڑی جہالت کےکام کرنےوالےلوگ ہو۔

10/10/2022

‏(اے پیغمبر! ان سے کہو ذرا یہ بتلاؤ کہ اگر اللہ تم پر رات کو ہمیشہ کے لئے قیامت کے دن تک مسلط رکھے تو اللہ کے سوا کونسا معبود ہے جو تمہارے پاس روشنی لے کر آئے؟ بھلا کیا تم سنتے نہیں ہو؟
سورۃ القصص آیت نمبر 71

09/10/2022

Gratitude of Allah|Wajihuddin

07/10/2022

POWER OF ISTIGHFAR ||Wajihuddin

Everywhere is fitna may Allah help us to oppose these fitna
07/10/2022

Everywhere is fitna may Allah help us to oppose these fitna

06/10/2022

What i can do for islam Sir???||Sahil Adeem

06/10/2022

How to protect your child from LGBTQ+||Wajihuddin,Misery guest

06/10/2022

Transgender act and rules value||Raja Zia Ul Haq,Imran Shafique Advocate

04/10/2022
Not follow these types of channel and they are just mind washer (don't believe on TV channels)
03/10/2022

Not follow these types of channel and they are just mind washer (don't believe on TV channels)

02/10/2022

What went wrong?people abruptly start supporting LGBTQ community||Raja ziaul Haq,Ahmed khan,Ali E,Umar Tarar

01/10/2022

America involved in LGBTQ promoting agenda indirectly ||Raja Zia Ul haq,Ahmed khan,Ali E,Umar Tarar

01/10/2022

Boys who have a habit of seeing Non Mehram girls in public places and can't control themselves should repeat this verse of Quran in their mind every time they see a girl
"اور مومن مردوں سے کہہ دو اپنی نگاہیں نیچی رکھیں"
You will start acting upon this verse after sometime.

01/10/2022

When people do unnatural thing promote LGBTq Hadith on these people||RajaziaulHaq,Ahmed khan,AliE,Umar Tarar

30/09/2022

Monkeypox Virus and it's connection with LGBTq people ||Raja Zia ul Haq,Ali E,Ahmed khan,Umar Tarar

30/09/2022

Monkeypox Virus are spreading in WEST||Raja Ziaul Haq,Ali E,Ahmed khan,Umar Tarar

30/09/2022

As a Muslim What issue Sahil Adeem Have????

29/09/2022

مغرب و امریکہ میں اس وقت یہ نعرے لگ رہے ہیں کہ

"عورتوں کے سپورٹ کو بچاؤ !"

"Save Women's Sports"

وہ مرد حضرات جو خود کو تھوڑا عورت محسوس کرتے ہیں اپنی جنس تبدیل کروا کر عورتوں کے سپورٹس میں حصہ لے رہے ہیں۔ ایک ٹرانسجینڈر مرد، جس نے خود کو عورت لکھوا کر Swimming میں مقابلہ جیتا۔ تو خواتین نے احتجاج شروع کیا۔ اب یہ بات انہیں بھی سمجھ آرہی ہے کہ یہ ایک غیر فطری اور غیر منصفانہ فیصلہ تھا جو ان کے معاشرے میں کیا گیا۔ ہمارا حال یہ ہے کہ جو نظام و نظریہ مغرب میں فیل ہوجاتا ہے ہمارے یہاں نافذ ہوجاتا ہے۔ وقت پر صحیح فیصلے کریں ایسا نا ہو کہ بعد میں معاشرہ ہی تباہ ہوجائے۔

29/09/2022

Sahil Adeem questions from Jewish professor

28/09/2022

جمعہ کے دن 10لاکھ (ایک ملین) ویڈیوز ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر اپلوڈ کرنی ہیں۔

ٹرانس جینڈر ایکٹ کے حوالے سے حکومت کا غلطیوں کو ماننا،اسلامی نظریاتی کونسل کا دوسری بار اسکے خلاف رائے دینا اور چیئرمین سینیٹ کا دو ہفتوں کے اندر اس کی اصلاح کی پراسس کو مکمل کرنا علماء، خطباء، سوشل میڈیا ایکٹیوسٹس اور کی بورڈ واریئرز کی کامیابی/کارنامہ ہے۔
اب اس سازش کو ناکام بنانا ہے کہ حکومت نے صرف کاسمٹک،سپرفیشل اور برائے نام تبدیلی کرنی ہے اور ٹرانس جینڈر ایکٹ کے اندر جو حقیقی خرابی کی جڑ ہے اس کو ہاتھ نہیں لگانا۔ اس سازش کو ناکام بنانے کے لیے اس جمعہ کو تمام علماء، خطباء منبرومحراب سے ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف لوگوں کو تعلیم و شعور دیں اور ہر مسجد کے سامنےغیرسیاسی احتجاجی مظاہرہ جس کے بینر پر صرف ٹرانس جینڈر ایکٹ کے خلاف باتیں/احتجاج ہواور اس ایکٹ کے ریفارمز/اصلاح کا مطالبہ ہو۔ ان مظاہروں،پلے کارڈز،بینرز کی ویڈیوز، تصاویرسوشل میڈیا پر اپلوڈ کرنی ہیں۔

Address

Rawalpindi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Youth khilafat lover posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Videos

Share

Category